Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»حسنین رضوی کا اختصاریہ : اسٹولن جنریشن “ ۔۔ آسٹریلیا میں بد تہذیب نسل کی مرمت کا منصوبہ قابلِ عمل ہے ؟
اختصاریئے

حسنین رضوی کا اختصاریہ : اسٹولن جنریشن “ ۔۔ آسٹریلیا میں بد تہذیب نسل کی مرمت کا منصوبہ قابلِ عمل ہے ؟

ایڈیٹرمئی 26, 20225 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hasnain rizvi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جب انگریزوں نے آ سٹریلیا پر قبضہ کیا تو وہاں کی مقامی آ بادی نے جو کہ 40 ہزار سال سے وہاں رہ رہی تھی شدید مزاحمت شروع کردی لیکن وہاں کی مقامی آبادی جو کہ جاہل ،اجڈ ، بدتہذیب تھی انگریزوں کا مقابلہ نہ کرسکی اور انگریز قابض ہوگئے لیکن مقامی آبادی کی بدتہذیبی اور خونخواری کو ختم کرنے کا ایک اچھوتا حل نکالا کہ مقامی آبادی کے پیدا ہونے والے بچے سرکار اپنی تحویل میں لے لیتی اور ماں باپ سے دور کرکے ان کی بہترین پرورش ،تعلیم ، صحت کا انتظام کرتی اور جب بچہ بالغ ہوجاتا تو ماں باپ کے سپرد کردیا جاتا ۔ نتیجہ یہ نکلا کہ ان مقامی کالوں کی نسل بالکل تبدیل ہوکر پڑھی لکھی ،مہذب , ترقی یافتہ ہوگئی اور آج آسٹریلیا کی بڑی آبادی ” اسٹولن جنریشن "“کہلاتی ہے جب کہ آسٹریلیا کا شمار انتہائی ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے ۔
مقصد اس تحریر کا یہ ہے کہ پاکستان کی رولنگ کلاس اور خاص طور پر زرداری اور نوازشریف فیملی جو کہ اپنے آپ کو کسی قانون کے طابع نہیں سمجھتے اور کرپشن ، بددیانتی کو کوئی برائی نہیں سمجھتے ان کا علاج یہی ” اسٹولن جنریشن “ نظام ہے جس کے تحت اس رولنگ کلاس کے پیدا ہونے والے بچے حکومت اپنی تحویل میں لے کر ماں باپ سے دور کردے اور بہترین تعلیم اور تربیت کے بعد جب بچہ بالغ ہوجاۓ تو ان کے سپرد کردیا جاۓ اس تجربے سے خاص طور پر یہ دو خاندان سدھر سکتے ہیں ( تجربہ کرنے میں کوئی حرج نہیں )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آسٹریلیا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا تجزیہ : موجودہ حالات بھی ’’ کاکڑفارمولا‘‘ کے متقاضی ہیں؟
Next Article الیکٹرانک ووٹنگ، اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق سے متعلق گزشتہ حکومت کی ترامیم ختم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حسینوں کے نازک دلوں جیسے آسٹریلیا کے گھر : ڈاکٹر خدیجہ وکیل کا کالم

فروری 2, 2026

آسٹریلوی سینیٹ میں ’برقعہ‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

نومبر 26, 2025

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست، آسٹریلیا نے پاکستان کو سیریز میں وائٹ واش کردیا

نومبر 18, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.