Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان اور انگلینڈ کا فائنل بارش کی نذر ہونے کا خطرہ
کھیل

ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان اور انگلینڈ کا فائنل بارش کی نذر ہونے کا خطرہ

ایڈیٹرنومبر 11, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
melbourne cricket ground
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میلبرن : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل میچ بارش سے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے اور اتوار کو میلبرن میں تیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق اتوار کے ساتھ ساتھ پیر کو ریزرو ڈے پر بھی میلبرن میں تیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جس کی وجہ سے فائنل متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔
ٹورنامنٹ میں پہلے ہی سپر 12 راؤنڈ کے کچھ میچز بارش کی نذر ہو چکے ہیں، تاہم ایونٹ کے دونوں سیمی فائنل کسی بھی قسم کے تعطل سے محفوظ رہے۔فائنل کے بارش سے متاثر ہونے کے خدشے کے باوجود منتظمین پرامید ہیں کہ کم از کم 10 اوورز کے کھیل کے ذریعے فیصلہ کن میچ کو نتیجہ خیز بنایا جاسکے گا۔اگر ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار کو شروع ہوتا ہے اور بارش کی وجہ سے مکمل نہیں ہو پاتا تو پیر کی دوپہر تین بجے دوبارہ شروع ہوگا۔
اگر اتوار کو بارش کی وجہ سے کھیل بالکل ممکن نہ ہوا تو پیر کو دوپہر تین بجے شروع ہوگا اور شام تک اسے مکمل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
اگر کسی صورت میچ میں 10 اوورز کا کھیل بھی ممکن نہ ہو سکا تو ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار دو ٹیموں کو مشترکہ طور پر فاتح قرار دیا جائے گا۔میلبرن بالخصوص موسم بہار میں اپنے غیر متوقع موسم کے لیے شہرت رکھتا ہے اور بعض اوقات پیش گوئیاں بالکل غلط بھی ثابت ہوتی ہیں۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر12 راؤنڈ کے میچ میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی تھی لیکن میچ میں مکمل 40 اوورز کا کھیل ہوا تھا۔اتوار کو اس خوبصورت شہر میں بارش کی پیش گوئی کی گئی تھی لیکن ایسا نہ ہوا اور گرین شرٹس نے بھرپور ٹریننگ کی۔
پاکستان ٹیم کے بیٹنگ مینٹور میتھیو ہیڈن نے امید ظاہر کی کہ میچ میں بارش نہیں ہوگی اور شائقین کو ایک مکمل میچ دیکھنے کا موقع ملے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ میچ کے لیے تیار کردہ وکٹ بہت اچھی نظر آرہی ہے لیکن میلبرن کے موسم کے بارے میں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا، البتہ مجھے امید ہے کہ اتنا میچ ضرور ہوسکے گا کہ ہم 10 اوورز کا کھیل مکمل کر سکیں۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#england #t20 cricket کرکٹ ورلڈ کپ کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleراجیو گاندھی قتل کیس کے تمام مجرم تیس سال بعد رہا
Next Article حالات جیسے بھی ہوں ملک و قوم کی خدمت کرتے رہیں:جنرل قمر جاوید باجوہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

فاسٹ بولر سلمان مرزا پر ہراسانی کے الزامات اور جرمانہ : حقیقت کیا ہے ؟

مارچ 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.