تحریک انصاف کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ نہ تو نظام کے ساتھ چل کر کوئی راستہ نکالنا چاہتی ہے اور نہ جمہوریت کو مضبوط کرنے اور ملکی سیاست سے عسکری قیادت کے اثر و رسوخ کو ختم کرنے کے لیے سیاسی اتفاق رائے پیدا کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے۔ وہ کسی ضدی بچے کی طرح فوج کا وہ کاندھا مانگ رہی ہے جس پر سواری کرکے عمران خان 2018 میں وزیر اعظم بنے تھے۔
Browsing: آرمی چیف
راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تیسرا خط لکھ دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں…
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا۔ عمران خان کی جانب سے آرمی…
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑیں، 10 مزید لڑنی پڑی تو لڑیں گے۔ پاک فوج کے…
وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام خط کا…
راولپنڈی:چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج فتنہ الخوارج اور اس کے سہولت کاروں کو شکست دے گی۔ پاک فوج…
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت دو روزہ 84 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا کہ سیاسی ومالی فوائد کی خاطر جعلی…
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کے بعد آرمی چیف جنرل عاصم منیر 2027تک آرمی چیف رہیں…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دہشت گردوں کو نیست و نابود کرنے کا عزم دہرایا ہے۔ اور کہا ہے کہ دہشت گردی میں ملوث ہمہ…
راولپنڈی:سابق وزیر اعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’آرمی چیف نے نفرتیں کم کرنے کا بیان دیا،…
