دس محرم کو حضرت امام حسین ؓپر عقیدتیں نچھاور کی جا رہی تھیں تو مجھے ایک فلم یاد آ رہی تھی جسکا نام ’’بلڈ آف حسین‘‘…
Browsing: لاہور
لاہور : صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پولیس نے پالتو شیر کی جانب سے تین بچوں کو زخمی کرنے کے واقعے پر شیر…
گرم گرم تلی ہوئی مچھلی کھانے کیلئےمیں شہر کے پر رونق علاقے میں واقع ایک چھوٹی سی دکان میں داخل ہوا تو بجائے سڑک کی طرف…
لاہور کی خوبصورتیوں کا ایک حوالہ مغلیہ طرزِ باغبانی اور طرزِ تعمیر کی گواہی دیتا شالامار باغ بھی ہے۔ شاہجہاںکا ایک تاریخی تحفہ جو کشمیر کے…
لاہور: اسٹیج اور ٹی وی کے نامور کامیڈین اداکار جاویدکوڈو انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق جاوید کوڈو کافی عرصہ سے علیل اور جنرل اسپتال میں…
لاہور : لاہور کے علاقے برکی سے گرفتار کیے گئے مبینہ خودکش بمبار نے دورانِ تفتیش بعض اہم انکشافات کیے ہیں۔سی ٹی ڈی کے بیان کے…
ڈاکٹر جواز جعفری کی اس کتاب پر اگر ایک جملے میں بات کرنا ہو تو صرف یہی کہنا کافی ہو گا کہ جواز جعفری نے مجھے نثری نظم کا جواز فراہم کر دیا ہے
میٹرو، لارڈز، شیزان ، وائی ایم سی اے ، پاک ٹی ہاؤس ، ٹولنٹن اور ناصر باغ ….اور ہاتھ بھر کے فاصلے پر کرشن نگر کی گلیاں ۔ اس راستے کی کون سی اینٹ ہے جسے انتظار حسین کے سجل پاؤں نصیب نہیں ہوئے۔ خاک کا اتنا چمک جانا ذرا دشوار تھا…. یہاں کون سی عمارت ہے جسے انتظار حسین نے بیتے ہوئے لاہور کی تصویر بنا کے نہیں رکھ دیا۔ کوئی ٹھیلے والا ایسا نہیں ، یہاں کوئی پان فروش ایسا نہیں جسے انتظار حسین نے محبت کی آنکھ سے نہ دیکھا ہو اور اسے ایک گزر تے ہوئے عہد کا جیتا جاگتا کردار نہ بنا دیا ہو۔
میں نے اس بی بی کو دلاسہ دیا اور اسے یقین دلایا کے ان شااللہ اسے ’راہ راست‘ پر لے آؤں گا۔ اس کے بعد میں نے سیریلین کو مخاطب کیا اور کہا تمہارے دروازے کے ساتھ میرا دروازہ ہے بجائے گھر پر بیٹھے رہنےکے تم میری طرف آ جایا کرو۔ پھر میں نے اسے وہ اوقات بتادیئے جن میں میں گھر پر ہوتا ہوں۔ سو اس نے میری طرف آنا جانا شروع کر دیا اور الحمدللہ صرف ایک ماہ میں وہ راہ راست پر آگئی۔ جس پر اس کی والدہ نے روز میری طرف آکر شکریہ ادا کرنا شروع کر دیا۔ شاید وہ خود بھی راہ راست پر آنا چاہتی تھی مگر میں نے پورے امریکہ کا ٹھیکہ تو نہیں لیا ہوا تھا۔
لاہور سےکراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس شاہدرہ پل پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس…
