Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»تونسہ شریف میں سیلاب سے 18 افراد ہلاک 100 زخمی : فوج کی امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں
اہم خبریں

تونسہ شریف میں سیلاب سے 18 افراد ہلاک 100 زخمی : فوج کی امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں

ایڈیٹراگست 22, 20223 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
taunsa flood
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

تونسہ شریف: ملک بھر میں بارشوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں، تونسہ شریف میں بارشوں اور سیلاب ریلوں سے سے جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق تونسہ شریف اور کوہ سلیمان میں بارشوں نے تباہی مچا دی، مکان کی چھتیں گرنے اور سیلابی ریلوں سے اب تک 18 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
سیلابی ریلوں کے سبب کئی ہزار مکانات تباہ ہوگئے، مال مویشی سیلابی پانی میں بہہ گئے، درجنوں بستیاں صفحہ ہستی سے مٹ گئیں جب کہ 100 سے زائد بستیاں سیلابی پانی کی نذر ہوچکیں، سیلابی ریلوں اور بارشوں سے لاکھوں ایکڑ اراضی سیلابی پانی میں زیر آب آ چکی۔
سیلاب سے متاثرہ علاقے میں تمام سرکاری اسکولوں کو فلڈ ریلیف کیمپ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں خوراک کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ چکی ہیں۔امدادی اداروں کو زمینی راستہ نہ ہونے کی وجہ سے ریسکیو ریلیف آپریشن میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
اس ضمن میں آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ تونسہ، ڈی جی خان اور راجن پور میں بھی پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے، تونسہ میں معمر افراد، خواتین اور بچوں کو فوجی دستوں نے کشتیوں کی مدد سے محفوظ مقام پر منتقل کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک آرمی میڈیکل بٹالین کے دستے ڈی جی خان اور راجن پور میں میڈیکل کیمپس میں بیماروں اور زخمیوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں، راجن پور کے میڈیکل کیمپس میں 3 ہزار سے زیادہ مریضوں کو مفت علاج و معالجے کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق سیلاب سےمتاثرہ علاقےتونسہ پہنچ گئے، وہ آج ناڑی، وہوا اور فاضل پور کے ریلیف کیمپس کا دورہ کر کے عوام سے خطاب کریں گے۔
سیکریٹر ی اطلاعات جماعتِ اسلامی قیصر شریف کے مطابق سراج الحق سیلاب سے متاثرہ اضلاع کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔
انہوں نے بتایا کہ امیرِ جماعتِ اسلامی ڈی جی خان، راجن پور اور مظفر گڑھ میں ریلیف کے کام کا جائزہ لیں گے، جماعتِ اسلامی اور الخدمت کے رضاکار اِن علاقوں میں بڑے پیمانے پر ریلیف کا کام کر رہے ہیں۔قیصر شریف کا کہنا ہے کہ جماعتِ اسلامی سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی، حکومت کی نا اہلی اور غفلت کے باعث لاکھوں لوگ فاقوں پر مجبور ہیں۔سیکریٹری اطلاعات جماعتِ اسلامی کا یہ بھی کہنا ہے کہ سیاسی لیڈروں کو ذاتی مفادات کی لڑائی کی بجائے آفت زدہ علاقوں میں ہونا چاہیے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

تونسہ سیلاب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشہباز گل دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
Next Article آسمان ادب کا اختر شمار : اظہر سلیم مجوکہ کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

قدرتی آفات اور طبقاتی سماج : ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم

ستمبر 21, 2025

دریا ، سیلاب ،قلت آب اور بیجنگ کینال :ڈاکٹر عباس برمانی کاکالم

ستمبر 19, 2025

سیلاب ،فوٹو سیشن اور’ سب اچھا ہے‘ کی رپورٹ دینے والی انتظامیہ : اظہر سلیم مجوکہ کا کالم

ستمبر 16, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا مئی 31, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.