Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جولائی 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاک بھارت مذاکرات کا امکان ہی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کہانی نرگس کی … اسد مفتی کاکالم
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کرم کیلئے اشیائے خورونوش اورسامان رسد کا پہلا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا
اہم خبریں

کرم کیلئے اشیائے خورونوش اورسامان رسد کا پہلا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا

ایڈیٹرجنوری 8, 20252 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کرم کیلئے اشیائے خورونوش اورسامان رسد کا پہلا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا۔
ڈپٹی کمشنر کُرم اشفاق خان نے پاراچنار سے ویڈیو بیان میں کہا کہ غذائی اشیا پرمشتمل گاڑیوں کا پہلا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا اور قافلے کا امن سے پاراچنار پہنچنا بہت خوش آئند ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔
مقامی رہنماؤں حاجی شریف، حبیب الرحمان و دیگر عمائدین نے ذاتی، قبائلی اور انسانی بنیادوں پر قافلے کے تحفظ کی ذمہ داری لی تھی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ شب چھپری ریسٹ ہاؤس میں حکومت و گرینڈ جرگہ کے درمیان مذاکرات میں کانوائے کو بحفاظت جانے کی اجازت ملی تھی۔
جرگہ مشران نے حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں قافلے کے مسافروں اور سامان کے حفاظت کی ضمانت لی۔ خیال رہے کہ ضلع کرم میں مرکزی شاہراہ کی بندش سے بنیادی سہولیات اور ادویات کی کمی سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔
(بشکریہ:جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پاراچنار ڈپٹی کمشنر کُرم کرم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحکومت آئی ایم ایف کو بجلی بلوں میں سیلز ٹیکس کمی پر رضامند کرنے میں ناکام
Next Article پنجابی فلموں کے سلطان کو ہم سے بچھڑے 29برس بیت گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بگن لوئر کرم میں کرفیو نافذ کرکے سرچ آپریشن، لوگوں کی نقل مکانی

جنوری 19, 2025

کرم میں امدادی قافلے پر حملہ : دو سکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 ہلاک

جنوری 17, 2025

پاڑہ چنار جانے والے قافلے پر فائرنگ، اشیا خورد و نوش کی گاڑیوں کو آگ لگادی گئی

جنوری 16, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاک بھارت مذاکرات کا امکان ہی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 3, 2026
  • کہانی نرگس کی … اسد مفتی کاکالم جولائی 3, 2026
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 2, 2026
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی جولائی 2, 2026
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج جولائی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.