Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ترکی میں صدر رجب طیب اردوغان کے خلاف تحریک شدت اختیار کر گئی : 1100 افراد گرفتار
اہم خبریں

ترکی میں صدر رجب طیب اردوغان کے خلاف تحریک شدت اختیار کر گئی : 1100 افراد گرفتار

ایڈیٹرمارچ 25, 20256 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
turkey protest 2025
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انقرہ : ترکی میں صدر رجب طیب اردوغان کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے اور 1100 سے زیادہ مظاہرین گرفتار کر لیے گئے ہیں ۔ بی بی سی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعت کے گرفتار میئرکی حمایت میں ہونے والا احتجاج پرتشدد تحریک میں بدل چکا ہے۔انقرہ میں اپنے ٹی وی خطاب میں اردوغان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔استنبول کے میئر اکرم امام وغلو کی گرفتاری کے خلاف پانچ دنوں کے احتجاج کے دوران 1،100 سے زیادہ افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ترکی میں بڑی تعداد میں مظاہرین ایک بار پھر استنبول ہال کے باہر جمع ہو رہے ہیں۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان کے مخالف امام وغلو کو بدھ کے روز حراست میں لیا گیا تھا۔ ترکی کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ اکرم امام وغلو کو میئر کے عہدے سے بھی معطل کر دیا گیا ہے۔ لیکن ان کی گرفتاری کے بعد ملک میں احتجاج کی لہر اٹھی۔ سنیچر کو امام وغلو کو استنبول کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پراسیکیوشن نے دہشتگردی اور بدعنوانی کے الزامات میں ان کی باقاعدہ گرفتاری کی درخواست کی۔ لیکن امام وغلو خود پر عائد کردہ الزامات کی تردید کرتے ہیں۔
حالیہ احتجاجی مظاہروں کو ایک دہائی سے زیادہ عرصے میں ترکی کے سب سے بڑے احتجاجی مظاہروں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ ترکی کے پانچ بڑے شہروں کی قیادت ریپبلکن پیپلز پارٹی (سی ایچ پی) کے میئر کر رہے ہیں جن میں گرفتار ہونے والے استنبول کے میئر امام وغلو بھی شامل ہیں تاہم انھیں اب عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
اپنے ٹیلی ویژن خطاب میں اردوغان نے اپوزیشن پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ شہریوں کو احتجاج پر ابھار رہی ہے۔ انھوں نے اپنے پیغام میں اپوزیشن جماعت سے کہا ہے کہ وہ یہ سب بند کریں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کے حوالے سے کہا ہے کہ ترکی کی مرکزی اپوزیشن جماعت املاک کو پہنچنے والے نقصان اور گذشتہ پانچ روز سے ملک میں ہونے والے شدید مظاہروں میں پولیس افسران کو پہنچنے والے ہر ‘نقصان’ کی ذمہ دار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا ‘شو’ بالآخر ختم ہو جائے گا اور وہ ملک کے ساتھ کی جانے والی ‘شیطانی’ پر شرمندگی محسوس کریں گے۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان کے مخالف اکرم امام وغلو کو ان کی جماعت سی ایچ پی نے2028 کے الیکشن کے لیے صدارتی امیدوار نامزد کر لیا ہے۔ سی ایچ پی کے چیئرمین ازغر اوزیل کا کہنا ہے کہ صدارتی امیدار کا تعین کرنے کے لیے ہونے والے پرائمری انتخابات میں تقریبا ڈیڑھ کروڑ افراد نے حصہ لیا ہے۔ تاہم اگر امام وغلو کے خلاف لگے الزامات میں سے ایک بھی ثابت ہو جاتا ہے تو وہ صدارتی انتخاب میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ استنبول کے میئر امام وغلو ان 100 سے زیادہ لوگوں میں شامل ہیں جنھیں بدھ سے حراست میں لیا گیا۔ ان میں معروف سیاستدان، صحافی اور کاروباری شخصیات شامل ہیں اور انھیں ایک تحقیقات کے سلسلے میں حراست میں لیا گیا تھا۔
اپنے ٹیلی ویژن خطاب میں اردوغان نے اپوزیشن پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ شہریوں کو احتجاج پر ابھار رہی ہے۔ انھوں نے اپنے پیغام میں اپوزیشن جماعت سے کہا ہے کہ وہ یہ سب بند کریں۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کے حوالے سے کہا ہے کہ ترکی کی مرکزی اپوزیشن جماعت املاک کو پہنچنے والے نقصان اور گذشتہ پانچ روز سے ملک میں ہونے والے شدید مظاہروں میں پولیس افسران کو پہنچنے والے ہر ‘نقصان’ کی ذمہ دار ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا ‘شو’ بالآخر ختم ہو جائے گا اور وہ ملک کے ساتھ کی جانے والی ‘شیطانی’ پر شرمندگی محسوس کریں گے۔
( بشکریہ : بی بی سی ۔۔ اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 1
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ترکی صدر رجب طیب اردوان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبلوچستان : گرفتار رہنماؤں کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا : تربت سمیت مختلف شہروں میں خواتین کی ریلیاں
Next Article نسیم شاہد کا کالم : مستقل تبدیلی،مگر کیسے؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملتان ،ترکی اور ڈاکٹر اے بی اشرف : شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم

ستمبر 18, 2023

رجب طیب اردوان کی ہیٹ ٹرک : ایک بار پھر ترکیہ کے صدر منتخب

مئی 29, 2023

ترکی کے الیکشن میں رجب طیب اردوغان کو مشکلات : کمال قلیچدار کی پوزیشن مستحکم

مئی 14, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا مئی 31, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.