Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جولائی 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»ملتان»یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ملتان ریجن نے رمضان ریلیف پیکیج میں ایک ارب روپے کی سیل کا ریکارڈ قائم کر دیا
ملتان

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ملتان ریجن نے رمضان ریلیف پیکیج میں ایک ارب روپے کی سیل کا ریکارڈ قائم کر دیا

ایڈیٹراپریل 9, 202423 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
utility store multan sajjad hussain
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتا ن : حکومتی ریلیف ہو یا کرونا کی عالمی وباءاور سیلاب کی تباہ کاریاں یوٹیلٹی سٹور ملتان ریجن نے شہریوں کو ضروریات زندگی کی اہم اشیاء کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا ہے۔اسی جذبہ کو برقرار رکھتے ہوئے ملتان ریجن کے سیل سٹاف نے وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج شب و روز کی محنت کی بدولت ساڑھے تین لاکھ صارفین تک پہنچا کر تقریبا ایک ارب روپے کی سیل کا منفرد ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار ریجنل مینیجر ملتان چوہدری سجاد حسین نے سیلز آفیسرز اور سٹاف کے نام اپنے تحریری بیان میں کیا ہے انہوں نے رمضان ریلیف پیکج 2024 میں بہترین کارکردگی پر ملتان ریجن کے سیل سٹاف کو خراج تحسین پیش کیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت ریلیف پیکج ہو یا ملک و قوم پر کوئی مشکل گھڑی آن پہنچے تو یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن نے ہمیشہ نا صرف قوم کا ساتھ دیا بلکہ ان کے اعتماد پر بھی پورا اتری ہے۔ عالمی وبا اور سیلاب کی تباہ کاریوں میں ملتان ریجن کے سپاہی جان پر کی بازی لگا کر اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیتے رہے اور سیلابی علاقوں میں راشن پہنچایا۔انہوں نے مزید کہا کہ یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن ملک و قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھے گی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

رمضان المبارک
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوزیراعظم اور مریم کا پی آئی اے کی عام پرواز سے سفر مسافروں کیلئے وبال جان بن گیا
Next Article میاں غفار کا کالم ” کارِ جہاں “ ( تیسرا حصہ )۔۔پنجاب یونیورسٹی کے خلاف خبریں کیوں لگتی تھیں ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

خواتین کا عالمی دن، رمضان اور ماہواری : ذرا ہٹ کے / یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

مارچ 12, 2026

رمضان المبارک اور ہماری ’ مسلمانیت ‘ کی انگڑائی : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

فروری 24, 2026

رمضان کا چاند مبارک ہو :کل پہلا روزہ ہو گا : شہادتیں ملنا شروع ہو گئیں

فروری 18, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج جولائی 19, 2026
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے جولائی 18, 2026
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.