Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»چنئی ٹیسٹ جیت کر بھارت نے 92 سالہ تاریخ بدل ڈالی
اہم خبریں

چنئی ٹیسٹ جیت کر بھارت نے 92 سالہ تاریخ بدل ڈالی

ایڈیٹرستمبر 24, 20247 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بھارتی کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دیکر 92 سالہ تاریخ بدل ڈالی۔
چنئی ٹیسٹ میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کو 280 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیکر ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی بار شکستوں پر فتوحات کی تعداد کو پیچھے چھوڑ کر ایک تاریخی سنگ میل حاصل کرلیا۔
بھارت کو یہ سنگ میل حاصل کرنے کیلئے 92 سال تک کا طویل انتظار کرنا پڑا۔
ٹیسٹ کرکٹ میں ہندوستان کا سفر 1932 میں سی کے نائیڈو کی کپتانی میں شروع ہوا، جسے اپنے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کے خلاف 158 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس لمحے سے بھارتی ٹیم اب تک اپنی فتح سے شکست کے تناسب کو متوازن کرنے کیلئے جدوجہد کررہی تھی۔
بھارت نے کل 581 ٹیسٹ میچوں میں 179 جیتیں اور 178 شکستوں کا سامنا کیا ہے۔
اس کے مقابلے میں، پاکستان نے یہ سنگ میل ٹیسٹ کرکٹ میں داخل ہونے کے بعد صرف 16 میچوں میں حاصل کیا، جبکہ دیگر ٹیموں نے مختلف ٹائم لائنز میں ایسا کیا تھا۔
آسٹریلیا نے اپنے پہلے ہی میچ میں یہ اعزاز اپنے نام کیا، افغانستان نے صرف 3 میچوں میں، انگلینڈ نے 23، ویسٹ انڈیز نے 99 اور جنوبی افریقہ نے 340 میچوں میں یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا۔
۔ اب تک پاکستان کی 148 فتوحات اور 144 شکستیں ہیں، آسٹریلیا نے 232 ہاروں کے مقابلے میں 414 فتوحات اپنے نام کی ہیں جبکہ انگلینڈ نے 325 شکستوں کے ساتھ 397 فتوحات حاصل کی ہیں۔
(بشکریہ:ایکسپریس نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بنگلادیش بھارتی ٹیسٹ میچ کرکٹ ٹیم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی اہل مگر اس عدالت کے سامنے فریق نہیں بنی: جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹ
Next Article قمر رضا شہزاد کے نواح میں ۔۔ رضی الدین رضی کا کتاب کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دبئی ائیر شو کے دوران بھارتی جنگی طیارہ تیجس گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک

نومبر 21, 2025

حسینہ واجد کو ایک اور جھٹکا، بنگلادیش میں کرنسی نوٹ سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹادی گئی

جون 2, 2025

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر: پاکستان نے بنگلادیش کو7 وکٹ سے ہرادیا

اپریل 19, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.