Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, نومبر 15, 2025
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ججوں کے استعفے اور عدلیہ کی آزادی : سید مجاہد علی کاتجزیہ
  • لندن میں پاکستانی اور اسرائیلی وفود کی ملاقات اتفاقیہ تھی یا طے شدہ ؟ سردار الیاس کی وضاحت
  • ملتان کے جسٹس امین الدین خان چیف جسٹس آئینی عدالت مقرر
  • آرمی چیف کے عہدے کی مدت 5 سال ہوگی: قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور
  • 27ویں ترمیم کی منظوری: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی
  • عرفان صدیقی کا انتقال اور سیاست کے گندے کھیل کے چسکہ فروش : نصرت جاوید کا کالم
  • جو بچھڑ گئے : سینیٹر عرفان صدیقی کی یاد میں ۔۔ حامد میر کا کالم
  • صحافی اور صحافت : حشمت وفا سے عرفان صدیقی تک : راحت وفا کا کالم
  • ایک گناہ گار بندے کا عمرہ : یاسر پیرزادہ کا کالم
  • سپریم کورٹ کو سیاسی پارٹی نہ بنایا جائے! ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»لاہور : لیڈی پولیس آفیسر نے خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچالیا : میڈل کی سفارش
جہان نسواں / فنون لطیفہ

لاہور : لیڈی پولیس آفیسر نے خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچالیا : میڈل کی سفارش

رضی الدین رضیفروری 25, 202423 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
woman lahore blasphamy
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پولیس کی خاتون آفیسر نے بروقت اقدام اور حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے ایک خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچا لیا۔لاہور پولیس کے جاری بیان کے مطابق خاتون کے کپڑوں پر عربی کیلیگرافی میں کچھ الفاظ تحریر تھے، جنہیں مقدس کلمات جان کر لوگ مشتعل ہوگئے۔
پولیس کے مطابق وہ خاتون اپنے شوہر کے ساتھ کھانا کھانے آئی تھیں جب انہیں اس صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔ صورتحال تیزی سے خراب ہوتی دیکھ کر خاتون کے شوہر نے پولیس ایمرجنسی ہیلپ لائن پر رابطہ کیا جس کے ساتھ میں اے ایس پی گلبرگ سیدہ شہربانو نقوی پولیس کی نفری کے ہمراہ جائے واقع پر پہنچ گئیں۔
اس موقع پر اے ایس پی گلبرگ سیدہ شہربانو نقوی کمال جرأت سے کام لیتے ہوئے ناصرف مشتعل ہجوم کو دلائل سے قائل کرتی رہیں بلکہ وہ متاثرہ خاتون کو ہجوم کے درمیان سے بحفاظت نکالنے بھی کام یاب ہوگئیں۔
پولیس کے مطابق ایک شخص نے بتایا کہ جب یہ واقعہ پیش آیا تو وہ خود وہاں موجود تھا اور عربی زبان کے الفاظ میں ایسا کچھ نہیں تاہم اس کا ڈیزائن ایسا تھا کہ مغالطہ ہوا۔
پنجاب پولیس کے آفیشل ٹوئٹرہینڈل سے کی جانے والی توئٹ کے مطابق اے ایس پی گلبرگ سیدہ شہربانو نقوی کو اس دلیرانہ کارنامے پر قائد اعظم پولیس میڈل (QPM) سے نوازنے کے لیے حکومت پاکستان کو سفارشات بھجوائی جا رہی ہیں۔

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ہجوم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپی ایس ایل: صائم کی شاندار اننگز، پشاور زلمی کا قلندرز کو جیت کیلئے 212 رنز کا ہدف
Next Article صدر مملکت عارف علوی قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے میں تاخیر کر دی
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر اختر علی سیدکا کالم:قاتل ہجوم کے ذہنی خدوخال

اگست 18, 2023

وسعت اللہ خان کا کالم: ہجوم کے نڈر ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے

مئی 21, 2023

رضی الدین رضی کا کالم : پیٹرول کا ٹرینڈ اور ہجوم کی نفسیات

جون 14, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ججوں کے استعفے اور عدلیہ کی آزادی : سید مجاہد علی کاتجزیہ نومبر 15, 2025
  • لندن میں پاکستانی اور اسرائیلی وفود کی ملاقات اتفاقیہ تھی یا طے شدہ ؟ سردار الیاس کی وضاحت نومبر 14, 2025
  • ملتان کے جسٹس امین الدین خان چیف جسٹس آئینی عدالت مقرر نومبر 14, 2025
  • آرمی چیف کے عہدے کی مدت 5 سال ہوگی: قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور نومبر 13, 2025
  • 27ویں ترمیم کی منظوری: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی نومبر 13, 2025
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2025 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.