Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جنوری 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کراچی پولیس کا 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے کا دعویٰ
  • پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : فرید اللہ چودھری ، ذمہ دار صحافت اور فکری عمل کا استعارہ
  • خاران میں مسلح افراد نے تین بینک لوٹ لیے : تھانے پر حملہ ۔۔ 12 شدت پسند مقابلے میں مارے گئے : آئی ایس پی آر
  • ملالہ ہمارا فخر ہے : وجاہت مسعود کا کالم
  • معروف شاعر ، دانش ور ، براڈ کاسٹر منور جمیل قریشی کی چوتھی برسی خاموشی سے گزر گئی
  • توجہ کا باعث بنا عشرت فاطمہ کا پیغام :حقیقت کیا ہے ؟ ۔۔ ۔ نصرت جاوید کا کالم
  • بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا
  • محسن نقوی: رومانوی شاعر اور ذاکر کی ہمہ جہت شخصیت : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ
  • ٹال مٹول ختم ، ملتانی اب ٹال زون کو نہیں ٹال سکیں گے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • سعید مہدی کی گواہی : جب بھٹو نے ضیاء کے نام معافی نامہ لکھنے سے انکار کیا : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا کالم : پاکستانی یوتھ کا مخمصہ اور ریاست کی ذمہ داری
تازہ ترین

پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا کالم : پاکستانی یوتھ کا مخمصہ اور ریاست کی ذمہ داری

رضی الدین رضیجنوری 30, 202514 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
muzamil 1
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستانی یوتھ پاکستان کی کل آ بادی کا 59 فی صد ہے ۔دیکھا جائے تو یہ تناسب کل آ بادی کا نصف سے زیادہ ہے لیکن ریاست پاکستان نے ان کے مستقبل کے لیے رتی بھر منصوبہ بندی نہیں کی ۔ان کی صحت،تعلیم ،روز گار اور ان کے بہترین مصرف کے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں گیا۔ملک میں دی جانے والی تعلیم کا نصاب نہ صرف مضحکہ خیز ہے بلکہ اس کی تدریس کے نتائج خطرناک حد تک نقصان دہ ثابت ہو رہی ہیں۔آ غاز ہی سے ریاستی پالیسیوں اور عقیدے کی منفی اور غلط تشریح نے ہماری یوتھ کو انتہا پسندی،شدت پسندی اور ناامیدی کی جانب دھکیل دیا ھے۔ہماری یوتھ کے پاس نہ کوئی نصب العین ہے نہ کوئی آ درش اور نہ امید۔ بس سلگتی ہوئی زندگیاں رہ گئی ہیں ۔ریاستیں اپنی یوتھ کے لیے ایسی ٹھوس پالیسیاں مرتب کرتی ہیں،ایسے اقدامات اٹھاتی ہیں اور ایسا ماحول بناتی ہیں کہ وہ قعرمذلت میں جانے کی بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کر کے اپنے کامیاب مستقبل کی راہیں خود متعین کرتی ہے ۔اپنے مستقبل کے منصوبے خود تیار کرتی ہے اور کڑے سے کڑے حالات سے ہمیشہ کے لیے نکلنے میں سرخرو ہو جاتی ہے ۔
یورپ تو یورپ ہے ہمارے ہمسایا ممالک کی یوتھ کی مثال لے لیجیے وہاں کی یوتھ میں اور ہماری یوتھ کے مائنڈسیٹ میں بڑا واضح فرق ہے وہاں کی یوتھ بڑی حد تک لاجیکل اور منطقی سوچوں سے مالا مال ہے جبکہ ہماری یوتھ ہمیشہ کسی معجزے کی منتظر رہتی ہے ،پراپیگنڈے سے متاثر ہونے کا رجحان زیادہ ہے ،پرتعیش زندگی کے خواب تو دیکھتی پر محنت اور جدوجہد کی جانب راغب نہیں ہوتی،کتاب نہیں پڑھتی وظیفے پڑھتی ھے اور دن بہ دن نکمی ہوئی جاتی ہے ۔اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اس کی زندگیوں میں تخلیقیت کا فقدان بڑھ گیا ہے ۔کسی بھی طرح کا نیاپن نہ اس کی تعلیم وتعلم میں ہے ،نہ نصاب میں اور نہ ہی اس کے گھریلو اور تعلیمی اداروں کے ماحول میں ۔ایک لمبے عرصے سے اس یوتھ کو ایسے پیشوں کی طرف راغب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جن سے مالی منفعت کا حصول زیادہ بہتر ہے ۔آ رٹ،فنون لطیفہ اور سماجی علوم کی حوصلہ شکنی نے ہماری یوتھ کو تخلیقیت سے بڑی حد تک دور کر دیا ہے ۔یہ وہ علوم ہیں جو ہجوم کو قوم بنانے اور ناکارہ انسان کو مفید شہری بنانے میں معاونت کرتے ہیں۔مگر بوجوہ ان علوم کو بری طرح نظرانداز کیا گیا ہے ۔رہی سہی کسر افغان وار کے نتیجے میں دائیں بازو کی طاقتوں نے یوتھ کو کسی ایسی جانب مصروف کار رکھا کہ یہ فقط غیبی امداد یا پھر چور دروازوں کی طرف نگاہیں جمائے ہوئے ہے ۔جہادی تنظیموں اور گماشتوں نے ہماری یوتھ کو لایعنی سرگرمیوں کی وادیوں کی نذر کر رکھا ہے ۔ریاست نے ماں کا کردار ادا کرنے سے انکار کردیا ہے ۔یہ عصر حاضر کی نوجوان نسل کے دکھوں کو سمجھنا ہی نہیں چاہتی گذشتہ سات آ ٹھ برسوں سے روز گار کے جملہ مواقعے ختم کر دیئے گئے ہیں۔انڈسٹری اور زراعت کی جانب کوئی توجہ نہیں ،سرکاری ملازمتوں کی حوصلہ شکنی کرنے کا اگر ماحول بنانا ہی تھا تو پھر یوتھ کے باعزت روزگار کے لیے کوئی اور ذرائع پیدا کرنے کے مواقعے بھی ریاست کی ذمہ داری تھی۔ریاست نے تو گویا پوری قوم کو بالعموم اور یوتھ کو بالخصوص انصاف،کوالٹی ایجوکیشن ،پرامن ماحول اور روزگار دینے سے اپنے ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں۔ان تمام عوامل نے ہماری آ ج کی یوتھ کو ایک عجیب مخمصے کا شکار کر دیا ھے۔اس مخمصے نے بڑی حد تک یوتھ کو سائیکو بنا دیا ہے ۔ریاستوں کی کامیابی کے پیچھے نوجوانوں کا نمایاں کردار ہوتا ہے ۔ان کی فعالیت اور جواں جذبوں ہی سے کوئی بھی ریاست کامیاب ریاست کہلانے کی حقدار ٹھہرتی ہے ۔جبکہ ہماری ریاست اپنی یوتھ کی صلاحیتوں کو اپنی نالائقیوں سے تباہ کرنے پر ڈٹی ہوئی ہے ۔ریاست کا یہ رویہ کہیں ان جوانوں کو کھو نہ دے جنھوں نے ستاروں پر کمند ڈالنا تھی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

نوجوان یوتھ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleامریکا میں مسافر طیارہ 60 مسافروں سمیت دریا میں گر گیا : 18 لاشیں نکال لی گئیں
Next Article وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو پھر مذاکرات کی دعوت، کمیشن کی بجائے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

نصرت جاویدکا کالم : نوجوان پاکستان سے کیوں بھاگنا چاہ رہے ہیں؟

اگست 19, 2024

ہمارے ڈنڈے والے استاد: محمد حنیف کا کالم

جنوری 28, 2024

آرمی چیف کی ’شیطانی میڈیا‘ سے بچنے کی تلقین کا آنکھوں دیکھا احوال

جنوری 26, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کراچی پولیس کا 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے کا دعویٰ جنوری 17, 2026
  • پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : فرید اللہ چودھری ، ذمہ دار صحافت اور فکری عمل کا استعارہ جنوری 17, 2026
  • خاران میں مسلح افراد نے تین بینک لوٹ لیے : تھانے پر حملہ ۔۔ 12 شدت پسند مقابلے میں مارے گئے : آئی ایس پی آر جنوری 17, 2026
  • ملالہ ہمارا فخر ہے : وجاہت مسعود کا کالم جنوری 17, 2026
  • معروف شاعر ، دانش ور ، براڈ کاسٹر منور جمیل قریشی کی چوتھی برسی خاموشی سے گزر گئی جنوری 17, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.