اختصارئےظفر آہیرلکھاری

ظفر آہیر کا اختصاریہ : جنرل پاشا سے چند سوال

جناب جنرل پاشا صاحب !!!
ایک بات کہوں مارو گے تو نہیں ۔۔؟؟
رانا ثناءاللہ کو سیلیوٹ کرنا تو غلط ٹھہرا لیکن شیخ رشید کو سیلیوٹ کرنا کیسے درست ہوا ۔۔؟
مان لیا بلاول بھٹو زرداری غلط ہے لیکن شاہ محمود قریشی کی کوئی ایک خوبی تو بتائیں
شہباز شر یف ملک نہیں چلا سکتا مان لیا ۔۔۔۔
لیکن آپ کے” بےبی” عمران خاں نے کون سا دودھ کی نہریں بہادیں ؟؟؟
مان لیا اتحادی حکومت میں شامل سارے لوگ چور ہیں ۔۔۔
لیکن یہ تو بتادیں کہ اسد عمر ،عثمان بزدار، فواد چوہدری، خسرو بختیار، عمر ایوب ،حماد اظہر،پرویز خٹک فہمیدہ مرزا اور دیگر کہاں کے حاجی ہیں ؟؟؟
مان لیا کہ جنرل باجوہ غلط ہیں۔۔۔۔
آپ اپنا کوئی ایک کارنامہ ہی بتادیں ؟؟؟
دوبئی میں بیٹھ کر وی لاگ نہ کریں “پاک وطن “میں واپس آکر کسی غیرت مند صحافی کو انٹرویو دیں
کمال کرتے ہو پانڈے جی

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker