Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»پنجاب»لاہور»زاہد حسین گردیزی رو بہ صحت : مخدوم شاہ محمود قریشی نے عیادت کی
لاہور

زاہد حسین گردیزی رو بہ صحت : مخدوم شاہ محمود قریشی نے عیادت کی

ایڈیٹردسمبر 20, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zahid gerdezi 1
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : معروف سماجی رہنما ، نام ور ماہر زراعت اور مینگو گرورز ایسوسی ایشن کے صدر سید زاہد حسین گردیزی علالت کے باعث شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ دو روز قبل ممتاز سرجن خرم میر اور ان کی ٹیم نے ان کا آپریشن کیا۔ ان کی حالت بہتر ہے اور وہ روبہ صحت ہیں۔
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے گزشتہ روز شوکت خانم ہسپتال میں ان کی عیادت کی۔ وہ کچھ دیر وہاں موجو د رہے اور ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔ دریں اثناء سابق وفاقی وزیر سید فخر امام، دربار حضرت شاہ یوسف گردیز کے سجادہ مخدوم روشن علی گردیزی، رکن صوبائی اسمبلی مخدومزادہ زین حسین قریشی،صوبائی وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی، سید اعزاز حسن گردیزی، سابق آئی جی پولیس سید اصغر رضا گردیزی، سابق وفاقی سیکرٹری سید محمد علی گردیزی، مرکزی امام حسین کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر غضنفر مہدی،ممتاز شاعر ادیب شاکر حسین شاکر، رضی الدین رضی، انجینئر ممتاز احمد خان، خواجہ فاروق، ڈاکٹر ابرار احمد، ایمبسیڈر خیام، خواجہ حبیب، افضل سپرا، بریگیڈیئر (ر) مقصود قریشی، خواجہ یوسف، فاروق تسنیم، عمران گردیزی، ڈاکٹر ذیشان گردیزی،ڈاکٹر سید علی رضا گردیزی، سید مظفر عباس گردیزی، سید عون رضا،سول جج جاوید قریشی اور دیگر احباب نے بذریعہ ٹیلی فون سید زاہد حسین گردیزی کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔سید زاہد حسین گردیزی کے اہلخانہ نے احباب سے زاہد گردیزی کی صحت یابی کیلئے دعاؤں کی درخواست کی ہے

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

زاہد حسین گردیزی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرضی الدین رضی کی غزل : دوستی چھوڑ کر
Next Article خالد مسعود خان کاکالم:ریگستان…(6)
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.