Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول کی قیمت میں 74 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
  • امریکا اورایران کے درمیان سوئس مذاکرات ملتوی
  • امریکہ، ایران مفاہمتی یادداشت یا "دستاویزِ شکست” :نصرت جاوید کا کالم
  • کرکٹ کے نام ور صحافی قمر احمد انتقال کر گئے : 400 سے زیادہ تیسٹ میچ کور کرنے کا اعزاز
  • قصّہ ضیاء الحق دَور کے انتخابات اور میاں یٰسین وٹو کے گم ہونے کا : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تجزیے»شاہ محمود قریشی کی نااہلی کی صورت میں مہر بانو الیکشن لڑیں گی ؟ سینئر صحافی مظہر جاوید کا تجزیہ
تجزیے

شاہ محمود قریشی کی نااہلی کی صورت میں مہر بانو الیکشن لڑیں گی ؟ سینئر صحافی مظہر جاوید کا تجزیہ

ایڈیٹرنومبر 29, 202317 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : الیکشن کمیشن کی جانب سے چند روز میں انتخابی شیڈول کا با ضابطہ اعلان ہونے والا ہے جبکہ سیاسی جماعتیں اپنی اپنی جگہ متحرک ہیں ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے ٹکٹ کے لئے پارٹی کی جانب سے ملتان میں بیشتر امیدواروں سے رابطہ ہوا ہے مگر ایک دو امیدواروں نے تو الیکشن کے لیے پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے سے صاف انکار کر دیا ہے البتہ آنے والے دنوں میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کی فہرست سامنے آ سکتی ہے۔
ادھر این اے 150 سے جو کہ 2018 کے الیکشن میں مخدوم شاہ محمود قریشی کا حلقہ تھا اب بھی تحریک انصاف کے امیدوار مخدوم شاہ محمود قریشی ہی ہوں گے جبکہ ان کی کورننگ امیدوار ان کی صاحبزادی مہر بانو قریشی بھی امیدوار کے طور پر سامنے آئیں گی قانونی ماہرین کے مطابق اگر مخدوم شاہ محمود قریشی کو سزا بھی ہو گئی تب بھی وہ امیدوار رہ سکتے ہیں البتہ نا اہلی کی صورت میں مخدوم شاہ محمود قریشی امیدوار نہیں بن سکتے ایسی صورت میں ان کی جگہ مہر بانو قریشی امید وار ہوں گی تحریک انصاف کے امید وار کے مقابلہ کے لئے وزیر اعلیٰ کے سابق مشیر و مخدوم شاہ محمود قریشی کے قریبی ساتھی حاجی جاوید اختر انصاری نے بھی ایم این اے کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے واضح رہے کہ حاجی جاوید اختر انصاری جتنے ووٹ ایم پی اے کی حثیت سے لیتے رہے اتنے ووٹ ان کے حلقہ سے شاہ محمود قریشی کو ملتے تھے اب حاجی جاوید انصاری مطمئن ہیں کہ انہیں ن لیگ کا ٹکٹ ملے گا مگر ان کا کہنا ہے کہ وہ ہر حالت میں این اے 150 سے ایم این اے کا الیکشن لڑیں گے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس وقت تک استحکام پاکستان پارٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس این اے 150 میں کوئی امیدوار نہیں ہے اگرچہ سابق وفاقی وزیر مخدوم سید تنویر الحسن گیلانی بھی ایسی حلقہ سے امیدوار کی حیثیت سے سامنے آ رہے ہیں مگر وہ آزاد لڑیں گے یا کسی پاٹی سے اس کا ابھی تک فیصلہ سامنے نہیں آیا تحریک لبیک کے امیدوار محمد حسین بابر ایڈووکیٹ اس وقت مضبوط امیدوار ہیں وہ انتخابی مہم میں سب سے آگے ہیں انہیں مذہبی حلقوں خاص طور پر جمعت علما پاکستان اور نظام مصطفی پارٹی کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔اس وقت این اے 150 میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے حصول کی دوڑ میں سب سے زیادہ امیدوار موجود ہیں اور ان میں سے بیشتر امیدواروں نے کافی عرصہ خاموش رہنے کے بعد انتخابی مہم شروع کر دی ہے اور کافی امیدوار ٹکٹ کے لئے مطمئن ہیں ان امیدواروں میں موجود سینیٹر رانا محمودالحسن ۔سابق ٹکٹ ہولڈر عامر سعید انصاری ۔تحر یک انصاف سے علیحدہ ہونے والے حاجی جاوید اختر انصاری اور چوہدری عبد الوحید ارائیں شامل ہیں یہ تمام امید وار انتخابی مہم کے لئے پارٹی ٹکٹ کا انتظار کر رہے ہیں لیکن حاجی جاوید اختر انصاری نے چونکہ ہر حالت میں ایم این اے کا الیکشن لڑنا ہے اس لئے ان کی انتخابی مہم دیگر امیدواروں کے مقابلہ میں کچھ زیادہ ہے باقی امیدواروں کے ڈیرے آباد ہیں تاہم الیکشن شیڈول کا اعلان ہوتے ہی بہت سے آزاد امیدوار بھی سامنے آنے کا امکان ہے

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#shahmehmoodqureshi شاہ محمود مہر بانو
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ: لفظی "جنگ” کا اختتام اور "نیا کٹّا”
Next Article پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس اورزندان سے لکھی گئی بھٹو صاحب کی تحریر : سیدرضامہدی کا مضمون
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سہیل وڑائچ کا تجزیہ : شاہ محمود قریشی پر شک؟

مارچ 8, 2025

9 مئی کے پرتشدد واقعات کی رپورٹ سے پرویز الٰہی اور شاہ محمود کے نام غائب

فروری 25, 2025

تھانہ شادمان نذر آتش کرنیکا مقدمہ، شاہ محمود اور یاسمین راشد پر فرد جرم عائد

دسمبر 12, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم جون 21, 2026
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 21, 2026
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی جون 20, 2026
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ جون 20, 2026
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 20, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.