Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کراچی : نوعمر ٹک ٹاکرز نے سنسنی پھیلانے کے لیےشہری کو قتل کر دیا
اہم خبریں

کراچی : نوعمر ٹک ٹاکرز نے سنسنی پھیلانے کے لیےشہری کو قتل کر دیا

ایڈیٹردسمبر 30, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
tik tok
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : سات روز قبل جس واقعے کو ٹارگٹ کلنگ سمجھا گیا تھا اس کے بارے میں اب پولیس کا دعویٰ ہے کہ بعض نو عمر ٹک ٹاکرز نے سنسنی کے لیے یہ واردات کی ہے۔
پولیس کے مطابق 23 دسمبر کی شام چار بجے کے بعد 50 سالہ قمر رضا ملیر کی جعفر طیار سوسائٹی کے غازی چوک پر کھڑے تھے کہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار افراد ان کے قریب آئے اور ان پر فائر کیا، قمر رضا کو پیٹ میں گولی لگی اور انہیں تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر ہلاک ہوگئے۔
سی سی ٹی وی کی مدد سے معلوم ہوا کہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار افراد نے فائرنگ کی جس کے بعد اسے ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ قرار دیا گیا تھا لیکن اب پولیس کا دعویٰ ہے کہ نو عمر ٹِک ٹاکرز نے سنسنی کے لیے یہ واردات کی ہے۔اس واقعے کی تفتیشی افسر انسپیکٹر اسد منگی نے بی بی سی کو بتایا کہ انھوں نے سی سی ٹی وی کی مدد سے دو ملزمان تک رسائی حاصل کر لی ہے جس کے لیے سی سی ٹی وی سے تصاویر حاصل کر کے تھانوں میں تقسیم کی گئیں۔
ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کا دعویٰ ہے کہ ملزمان ٹک ٹاکرز ہیں اور ان میں سے ایک ملزم نے ’سنسنی کے لیے‘ گھر کے باہر کھڑے شہری کو گولی ماری جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ملیر پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی عمریں 14 اور 15 سال کے درمیان ہیں۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ان کے قبضے سے واردات میں استعمال کی گئی موٹر سائیکل اور پستول بھی برآمد کر لیا گیا ہے جس کی فارنزک کرائی جارہی ہے۔
انسپیکٹر اسد منگی کے مطابق پستول ایک ملزم کے کزن کا ہے جس کا لائسنس ابھی تک پیش نہیں کیا گیا۔تفتیشی افسر کے مطابق دونوں لڑکے طالب علم ہیں اور مڈل کلاس خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے مزید دو ساتھیوں کے متعلق بھی معلومات فراہم کی ہیں جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
( بشکریہ: بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ٹک ٹاک
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمِنی بجٹ میں بچوں کے دودھ سمیت ، 150 اشیا پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز : غریب متاثر نہیں ہوگا : شوکت ترین
Next Article گل نو خیز اخترکا کالم:شامل باجا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ریلیف نہ ملنے کی صورت میں ٹک ٹاک کا کل امریکا میں ایپ بند کرنے کا اعلان

جنوری 19, 2025

’غیر اخلاقی مواد‘ کی شکایات، پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد

اکتوبر 9, 2020

پاکستان ٹک ٹاک ڈاؤن لوڈ کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ۔۔ ارشد چوہدری کی خصوصی رپورٹ

جولائی 22, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.