Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جولائی 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خامنہ ای کے تین بیٹے والد کی نمازِ جنازہ میں شریک : کچھ ایرانیوں کو روتے دیکھ کر حیرت ہوئی : ٹرمپ
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین پر فائرنگ سے ایک ہلاک : راولا کوٹ میں چار پولیس اہلکار اغوا
  • قلعے کی فصیل پر کھڑے ہو کر دیکھنے والے : یاسر پیرزادہ کا کالم
  • خاموشی کا منطقہ : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم
  • پاکستان میں سرمایہ کاری کیوں نہیں ہوتی؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں کروڑوں افراد کی شرکت : مرگ بر امریکا کے نعرے
  • لاہور: غیرملکی خواتین سے اسحاق ڈار کے نواسے اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی : خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»علی کا ماننے والا ہوں، اشتراکی ہوں ۔۔ ڈاکٹرعلی شاذف
اختصاریئے

علی کا ماننے والا ہوں، اشتراکی ہوں ۔۔ ڈاکٹرعلی شاذف

ایڈیٹرجولائی 28, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dr ali shazif
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سوشلزم انسان کے ساتھ ہمیشہ سے کسی نہ کسی شکل میں موجود رہا ہے۔ ہزاروں سال سے مفکرین انسانی آزادی اور فلاح کی خاطر اور ظلم کے خلاف اپنے اپنے انداز میں آواز بلند کرتے رہے ہیں۔ یہ اشتراکیت جو آج کے کمیونسٹ جانتے ہیں 200 برس قبل وجود میں آئی تھی۔ اس کے بانی اور تخلیق کار کارل مارکس اور ان کے ایک دوست فریڈرک اینگلز تھے. ان دونوں افراد کے مطابق دورحاضر میں رائج سرمایہ دارانہ نظام نے انسان کو معاشی بنیادوں پر دو طبقات میں تقسیم کر دیا ہے۔ ایک جانب اقلیتی امیر یا حکمران طبقہ اور دوسری طرف اکثریتی غریب اور محنت کش طبقہ ہے۔ اس نظریے کی رو سے ظلم اور جبر کے اس سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مزاحمت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اس وقت مزدور اور محنت کش طبقہ بھوک، افلاس، ناخواندگی، بیماری اور بےروزگاری جیسی شدید مشکلات سے دوچار ہے۔ دوسری طرف گنے چنے امرا اپنی تجوریاں ان غریبوں سے لوٹی ہوئی مال و دولت سے بھرتے چلے جا رہے ہیں۔ سرمایہ داری نے اپنا بھرم قائم اور لوٹ کھسوٹ جاری رکھنے کے لیے لبرل جمہوریت جیسے نظام دیے ہیں۔ یہ نظام بتدریج یورپی ریاستوں اور کینیڈا وغیرہ جیسی "ویلفیئر اسٹیٹس” میں ناکام ہو چکے ہیں اور وہاں بھی غریب اور امیر کے درمیان خلیج دن بدن بڑھ رہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان ناانصافیوں کے خلاف عوامی احتجاج میں روزبروز اضافہ ہو رہا ہے۔ اہل حکم کے سر اوپر بجلی کڑکڑ کر رہی ہے اور محکو موں کے پاؤں تلے دھرتی دھڑدھڑ دھڑک رہی ہے۔ بہت جلد ہمارے عظیم اور جنت نظیر سیارے سے اس گلے سڑے نظام کا وجود ہمیشہ کے لیے مٹ جائے گا
۔
مارکسزم ہر معاشرتی شے کو مادی نقطہء نظر سے دیکھتا ہے۔ اس لحاظ سے دنیا میں موجود تمام مذاہب گرجاگھرو‍ں، مندروں اور مسجدوں کی شکل میں اپنا مادی وجود رکھتے ہیں۔ اس لیے مارکسزم کے نظریے کی رو سے ان کا انکار ناممکن ہے.میں ذاتی طور پر مولا علی اور ان کے ابوذر جیسے سوشلسٹ ساتھیوں سے عقیدت رکھتا ہوں. میرے مولا علی، جن کی مودت و محبت مجھے اپنے خاندان سے ملی ہے، 1400 برس پہلے اس دنیا میں تشریف لائے تھے۔ اس لحاظ سے وہ موجودہ رائج مارکسی سائنس کو تسلیم کرنے والے اشتراکی ہو ہی نہیں سکتے تھے۔ لیکن انہوں نے ہمیشہ ملوکیت اور عرب کے سرداری نظام کے خلاف جدوجہد کی اور اپنے بچوں اور پیروکاروں کو بھی اس کا درس دیا۔ ہماری تاریخ اور تہذیب ہمارے جسم و جان اور ہماری روح کا حصہ ہے۔ ہم کس بھی جدید نظریے کو اپنا کر اپنے ساتھ جڑے عقائد کو کاٹ کر نہیں پھینک سکتے، بالخصوص جب کہ وہ جدید نظریہ خود بھی ایسا کرنے کا سبق نہ دیتا ہو۔ ہمارے مذہب، عقائد اور رسوم و رواج سب ہماری زندگیوں کا جزو لازم ہیں۔ ہاں اگر کوئی ملا ان عقائد کو لے کر سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف جنگ میں ہمیں بلیک میل کرے گا اور سرمایہ داروں، جاگیرداروں، ظالموں اور اور جابرو‍ں کا ساتھ دے گا یا انہیں تحفظ دے گا تو اس سانپ کا سر وہیں کچل دیا جائے گا۔ میں اپنے کمیونسٹ دوستوں کا بےحد احسان مند ہوں کہ آپ نے مجھ جیسے علی کے ملنگ کو کمیونزم سکھایا۔ باقی آپ مجھے جو بھی کہیں، اپنے ساتھ رکھیں نہ رکھیں، میں اپنی پوری روح اور جسم کے ساتھ ایک مارکسسٹ ہوں۔

میں بوذری ہوں، محمد کا نام لیوا ہوں
علی کا ماننے والا ہوں، اشتراکی ہوں

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتاریخ اور پنیر : تاریخ کی شہادت / ڈاکٹر مبارک علی
Next Article جہانگیر ترین وسیب کے نو منتخب ارکان کا جہاز بھرکر اسلام آباد لے گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

خامنہ ای کے تین بیٹے والد کی نمازِ جنازہ میں شریک : کچھ ایرانیوں کو روتے دیکھ کر حیرت ہوئی : ٹرمپ

جولائی 6, 2026

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین پر فائرنگ سے ایک ہلاک : راولا کوٹ میں چار پولیس اہلکار اغوا

جولائی 5, 2026

قلعے کی فصیل پر کھڑے ہو کر دیکھنے والے : یاسر پیرزادہ کا کالم

جولائی 5, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • خامنہ ای کے تین بیٹے والد کی نمازِ جنازہ میں شریک : کچھ ایرانیوں کو روتے دیکھ کر حیرت ہوئی : ٹرمپ جولائی 6, 2026
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین پر فائرنگ سے ایک ہلاک : راولا کوٹ میں چار پولیس اہلکار اغوا جولائی 5, 2026
  • قلعے کی فصیل پر کھڑے ہو کر دیکھنے والے : یاسر پیرزادہ کا کالم جولائی 5, 2026
  • خاموشی کا منطقہ : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم جولائی 5, 2026
  • پاکستان میں سرمایہ کاری کیوں نہیں ہوتی؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.