Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جولائی 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نام ور گلوکارہ ثریا ملتانیکر کی حالت تشویشناک : انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل
  • خامنہ ای کے تین بیٹے والد کی نمازِ جنازہ میں شریک : کچھ ایرانیوں کو روتے دیکھ کر حیرت ہوئی : ٹرمپ
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین پر فائرنگ سے ایک ہلاک : راولا کوٹ میں چار پولیس اہلکار اغوا
  • قلعے کی فصیل پر کھڑے ہو کر دیکھنے والے : یاسر پیرزادہ کا کالم
  • خاموشی کا منطقہ : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم
  • پاکستان میں سرمایہ کاری کیوں نہیں ہوتی؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں کروڑوں افراد کی شرکت : مرگ بر امریکا کے نعرے
  • لاہور: غیرملکی خواتین سے اسحاق ڈار کے نواسے اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی : خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ایم کیو ایم نے وفاق میں پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا
اہم خبریں

ایم کیو ایم نے وفاق میں پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا

ایڈیٹراگست 2, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mqm
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم وفاق میں تحریک انصاف کی حکومت سازی میں مدد کریں گے اور ایوان میں حکومتی بینچز پر بیٹھیں گے۔نجی ٹی وی چینل کو انٹریو دیتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے مرکز میں تحریک انصاف کے ساتھ شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور حکومت سازی کے معاملے پر پی ٹی آئی کےساتھ تعاون کریں گے جب کہ ایوان میں اپوزیشن کے بجائے حکومتی بینچز پر بیٹھیں گے۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حکومتی بینچز پر بیٹھنا کوئی بُرا اقدام نہیں، ہمارے پاس اپوزیشن میں بیٹھ کر تحریک انصاف کی حکومت سازی میں مدد کرنے کا آپشن موجود ہے لیکن اس میں بہت سے مسائل ہوں گے اور سوالات اٹھیں گے لہذا تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا تاکہ انہیں کوئی رکاوٹ نہ آئے اور حکومت سازی کا معاملہ آسان ہو۔سندھ حکومت میں شامل ہونے سے متعلق انہوں نے کہا کہ تمام مراحل اور تجربات سے گزرنے کے بعد ایم کیو ایم سندھ حکومت میں شامل نہیں ہوگی اور ویسے بھی پیپلزپارٹی کو سندھ میں کسی کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی بھی اب شہر میں نمائندگی ہے لہذا وہ بھی چاہیں گے کہ یہ مسائل فوری طور پر حل ہوں اور جہانگیر ترین نے بھی اس بات کی یقین دہانی کروائی ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہمیں کوئی وزارت نہیں چاہیے تاہم بہت سارے اصولی موقف اور آئینی تقاضے پورے کرنے کے لیے تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم پہلے بھی کہا کہ سب کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں اورچاہتے ہیں ہمارے مینڈیٹ کا بھی احترام کیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انتخابات میں جس طرح دھاندلی ہوئی اس میں ہم احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکچھ چکنی چپڑی ترقی پسندی کے بارے میں ۔۔ ڈاکٹر علی شاذف
Next Article عمران خان کی حلف برداری میں مودی کو مدعو کرنے کی امنگ: برملا / نصرت جاوید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نام ور گلوکارہ ثریا ملتانیکر کی حالت تشویشناک : انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل

جولائی 6, 2026

خامنہ ای کے تین بیٹے والد کی نمازِ جنازہ میں شریک : کچھ ایرانیوں کو روتے دیکھ کر حیرت ہوئی : ٹرمپ

جولائی 6, 2026

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین پر فائرنگ سے ایک ہلاک : راولا کوٹ میں چار پولیس اہلکار اغوا

جولائی 5, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • نام ور گلوکارہ ثریا ملتانیکر کی حالت تشویشناک : انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل جولائی 6, 2026
  • خامنہ ای کے تین بیٹے والد کی نمازِ جنازہ میں شریک : کچھ ایرانیوں کو روتے دیکھ کر حیرت ہوئی : ٹرمپ جولائی 6, 2026
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین پر فائرنگ سے ایک ہلاک : راولا کوٹ میں چار پولیس اہلکار اغوا جولائی 5, 2026
  • قلعے کی فصیل پر کھڑے ہو کر دیکھنے والے : یاسر پیرزادہ کا کالم جولائی 5, 2026
  • خاموشی کا منطقہ : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم جولائی 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.