Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»حسین نقی : آزادی اظہار کی نہ دبنے والی آواز ۔۔ ارشد بٹ ( اوسلو )
اختصاریئے

حسین نقی : آزادی اظہار کی نہ دبنے والی آواز ۔۔ ارشد بٹ ( اوسلو )

ایڈیٹرنومبر 18, 20183 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hussain naqi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

عاصمہ جہانگیر آپ کن حالات میں عوام کا ساتھ چھوڑ کر چلی گئیں۔ آج ہر جانب سناٹا ہے۔ جرات اور سچائی دم توڑتی نظر آ رہی ہے۔ حقائق کو توڑ مروڑ کے سامنے لایا جاتا ہے۔ عوام کے ذہنوں کو یکطرفہ پراپیگنڈہ سے متاثر کیا جا تا ہے۔ سچ کی آوازیں دن بدن نحیف ہوتی جارہی ہیں۔ کہیں سے دبی دبی آواز آتی ہے خفیہ ہاتھوں نے میڈیا پر کنٹرول پا لیا ہے۔ تاریخ کی سخت ترین اور غیر قانونی سنسر شپ نافذ کر دی گئی ہے۔ ایک کونے سے دھیمی آواز برآمد ہوتی ہے سچ کا گلہ گھونٹنے کے لئے فرشتے سرگرمی سے کار بند ہیں۔ کہیں سے ڈری ڈری نحیف آواز نکلتی ہے غیر اعلانیہ مارشل لا لگ چکا ہے۔ ہر کونے میں گفتگو جاری کہ اصل حکومت تو بڑے جج صاحب کی ہے۔ بحث کا موضوع کیا ملک میں جوڈیشل مارشل لا کا راج ہے۔ اپوزیشن ڈری ڈری تو عمرانی حکومت بھی دبی دبی۔ سول افسروں کی تو بات مت پوچھو فائل کو ہاتھ لگانے سے خوف کھانے لگے۔ بڑے جج صاحب کی ہر قدم پر توہین عدالت کی دھمکیوں اور تضحیک آمیز گفتگو سے ہر شخص پریشان۔
کئی دہایئوں سے حسین نقی کی دبنگ آواز بھی کوئی نہ دبا سکا۔ آمر ایوب خان ہو یا یحییٰ خان، ضیا الحق یا مشرف، کوئی حسین نقی کی جرات اور ہمت کو پسپا نہ کر سکا۔ سول حکومتیں ان کی تحریر سے خوف زدہ۔ ہر قسم کے جابرانہ ہتھکنڈوں کا جرات اور حوصلے سے مقابلہ کرتے رہے۔ سچ لکھتے رہے اور مسلسل لکھتے رہے، سچ لکھنے سے ایک قدم پیچھے نہ ہٹایا۔ 85 سال کو پہنچے۔ اظہار آزای، جمہوری آزادیوں اور انسانی حقوق کے لئے انکا سفر رکا نہیں ۔ آمروں کی سختیاں اور پیرانہ سالی بھی ان کی جرات اور بیباکی کو ماند نہ کر سکی۔
بڑے جج صاحب فرماتے ہیں کہ حسین نقی تم کون ہو، اونچی آواز میں مت بولو، اسے عدالت سے باہر نکالو۔ ان تضحیک آمیز الفاظ نے حسین نقی کا کیا بگاڑلیا۔ ایسے تحکمانہ الفاظ نے سقراط کے خلاف ججوں کی نفرت کی وجہ سمجھا دی۔
جج صاحب سے گذارش ہے کہ پاکستان میں آزادی تحریر و تقریر، جمہوری و انسانی حقوق، اور عدلیہ کی آزادی کی جدوجہد پر نظر ڈالنے کے لئے تھوڑا سا وقت نکال لیجئے آپ کو پتہ چل جائے گا کہ حسین نقی کون ہے۔ عاصمہ جہانگیر آپ نے جانے میں بہت جلدی کر دی۔ عدالتوں کی کارروائی پر تنقیدی نظر کون رکھے۔ وکلا کے تنظیمیں خاموش، وکلا راہنما ڈرے ڈرے۔ صحافی تنظیمیں بے بس اور اپنا کردار ادا کرنے سے قاصر۔ سیاستدان موقعہ پرستی کا شکار۔ عاصمہ جہانگیر آج آ پ کی کمی بڑی شدت سے محسوس ہو رہی ہے۔ پاکستان کا ضمیر سو چکا اسے جھنجھوڑ کر جگانے والا کوئی نظر نہیں آرہا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمولانا سمیع الحق کے خاندان نے قبر کشائی کی درخواست مسترد کردی
Next Article سٹینڈ اپ کامیڈی : ایک تعارف ۔۔ شاہد مجید جعفری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی

اپریل 29, 2026

عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 29, 2026

فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم

اپریل 28, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی اپریل 29, 2026
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.