Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»فہمیدہ ریاض اور عورتوں کے حقوق کی جدوجہد ۔۔ مہر سخاوت حسین
اختصاریئے

فہمیدہ ریاض اور عورتوں کے حقوق کی جدوجہد ۔۔ مہر سخاوت حسین

ایڈیٹرنومبر 25, 201811 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email
صبح جب  کالج پہنچا تو  خبر ملی کہ عورتوں کے حقوق کی جنگ لڑنے والی بہادر خاتون فہمیدہ ریاض رات لاہور میں انتقال کر گئی ہیں۔یہ خبر سنتے ہی ان کی پوری زندگی کی جدوجہد آنکھوں کے سامنے آ گئی ۔فہمیدہ ریاض کی ولادت 28 جولائی 1946ء کو میرٹھ کے ایک تعلیی خاندان میں ہوئی۔ان کے والد ریاض الدین احمد ایک تعلیم یافتہ انسان تھے۔وہ سندھ میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے میں مصروف رہے۔ ابھی فہمیدہ ریاض کی عمر چار برس  تھی کہ ان کے والد کا انتقال ہو گیا۔ اور والدہ نے ان کی پرورش کی۔انہوں نے اپنی عملی زندگی کا آغاز ایک مجلہ سے کیا۔جو کراچی سے شائع ہوتا تھا ۔اس مجلہ کا انداز کچھ سیاسی اور لبرل تھا جو جنرل ضیاءالحق کو پسند نہ آیا ۔ جس کی وجہ سے ان کو اور ان کے شوہر متعدد مقدمات کا سامنا کرنا پڑا جس سے دونوں کو جیل بھی ہوئی۔یہ مجلہ بعد میں  میں بند ہوگیا۔ سنسرشب کے بارے میں انہوں نے کچھ یوں کہا:
”ہر ایک کو ایک فن میں سنجیدہ ہونا چاہئے اور کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہئے۔ فن میں ایسی تقدیس ہے کہ وہ تشدد کو نہیں اپناتا ہے۔ قاری کو چاہئے کہ وسعت قلب کے ساتھ مطالعہ کرے تاکہ معنی کی گہرائی کو پہنچ سکے۔ میں اردو،ہندی انگریزی لغت ایسی دلچپی سے پڑھتی ہوں گویا شاعری پڑھ رہی ہوں۔ مجھے الفاظ بہت بھاتے ہیں۔ "
ان کا ماننا تھا کہ فیمینزم کے کئی معنی ہوسکتے ہیں۔ میرے نزدیک فیمینزم کا مطلب یہ ہے کہ مرد کی طرح عورت بھی ایک مکمل انسان ہے جس کی لا محدود ذمہ داریاں ہیں۔ ان کو بھی امریکی کالے یا دلت کی طرح سماجی برابری حاصل کرنے لئے جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔ عورتوں کو معاملہ مزید سنگین ہے۔ ان کو سڑک پر بلا جھجک اور بغیر کسی پریشان کا سامنا کئے ہوئے سڑکوں پر گھومنے کی آزادی ہے۔ ان کو تیرنے، محبت کی شاعری کرنے کی آزادی ہے، بالکل اسی طرح جس طرح مرد بلا کسی روک ٹوک کےکرتے ہیں اور ان پر کوئی اخلاقی پابندی عائد نہیں ہوتی ہے۔ یہ نا انصافی بہت واضع ہے، بہت ظالمانہ اور ناقابل معافی ہے۔
نسائی ادب کو ایک نئی جہت عطا کرنے والی شاعرہ، ادیبہ اور سیاسی کارکن فہمیدہ ریاض کی زندگی نہ صرف آمرانہ رویوں کے خلاف جدو جہد کرتے گزری بلکہ اُن کی شاعری نے عورت کو جراتِ اظہار کے لیے ایک توانا لہجہ بھی عطا کیا۔
فہمیدہ ریاض اپنی بصارت کی وجہ سے خون کے ان دھبوں کو پہچان لیتی تھی جو آستینوں پہ سوکھ کے کتھے کے  بھورے داغ بن جاتے ہیں۔ ان صلاحیتوں کا مر د، منافقوں کے معاشرے میں کب قبول کیا جا تا ہے؟ اس کے لفظوں کی طاقت، اس کی نظموں کا آہنگ، اس کے لہجے کی تپش سہی نہ گئی۔ اس پہ فحاشی کا الزام لگایا گیا ۔فمیدہ ریاض  خواتین کے حقوق کیلئے بھرپور جدوجہد کرتی رہیں۔ فہمیدہ ریاض کی شاعری میں مشرقی عورت کی مجبوریاں بھی نظر آتی ہیں اور بیسویں صدی کی عورت کی روایات سے آزاد اور خود مختار ہونے کی خواہش بھی۔ ان کا خواب ایک ایسا معاشرہ تھا جہاں عورت اور مرد کو برابری مل سکے ،جہاں عورت دوسرے درجے کی محکوم نہ ہو۔فہمیدہ ریاض نے  اپنی زندگی عورت کے حقوق کے لئے وقف کر دی۔
فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleامجد بخاری کے جنگ نامہ کی پذیرائی۔۔ظہور دھریجہ
Next Article ہماری روز مرہ زندگی اور سٹریس : گونج / ڈاکٹر عفان قیصر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 4, 2026

عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 4, 2026

قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم

جون 3, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.