Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»آرٹیکل 62 ، 63 اور زرتاج گل کے خلاف نااہلی کا ریفرنس
اہم خبریں

آرٹیکل 62 ، 63 اور زرتاج گل کے خلاف نااہلی کا ریفرنس

ایڈیٹرجون 26, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zartaj-gul-pti-politician
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پاکستان کی سیاست میں آئین کی دو شقوں 62 اور 63 کی قانونی حیثیت اور سیاسی مقاصد کے لیے ان کا استعمال ایک عرصے سے زیرِ بحث رہا ہے۔پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں سمیت ناقدین آئین کی ان متنازع شقوں کو ماضی میں پارلیمان کے منتخب نمائندوں کو سیاسی مقاصد کے حصول کی خاطر نااہل قرار دیے جانے کے الزامات عائد کرتے رہے ہیں۔ماضی قریب میں حزبِ اختلاف کی جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز ایسے الزامات دہراتی ہوئی نظر آئی ہے۔تاہم حال ہی میں اسی جماعت کی ممبر پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے حکمراں جماعت کی وفاقی وزیر زرتاج گل کی نااہلی کے لیے درخواست قومی اسمبلی میں جمع کروائی ہے۔



قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کے نام خط میں حنا پرویز بٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ ’زرتاج گل بطور وزیر لیے گئے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی مرتکب ٹھہری ہیں۔’اس خط کے ساتھ منسلک ریفرنس میں زرتاج گل کی نااہلی کا سوال اٹھاتے ہوئے آرٹیکل 62 ہی کا سہارا لیا گیا ہے۔سپیکر قومی اسمبلی سے ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوانے کی استدعا کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ’زرتاج گل نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے سرکاری حکام پر اثر و رسوخ کے ذریعے اپنی بہن شبنم گل کو انسدادِ دہشت گردی کے قومی ادارے نیکٹا میں ڈائریکٹر لگوایا۔‘’ان کا یہ اقدام ان کے عہدے کی خلاف ورزی ہے جو انھوں نے بطورِ وزیرِ مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی اٹھایا تھا۔‘اس کے ساتھ استدعا کی گئی ہے کہ ان کی پارلیمان کے ممبر کے طور پر نااہلیت کا تعین کرنے کے لیے اس ریفرنس کو الیکشن کمیشن بھجوایا جائے۔یاد رہے کہ رواں برس جنوری میں وزیرِ مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی بہن شبنم گل کی بطور ڈائریکٹر نیکٹا میں تعیناتی کی خبریں سامنے آئی تھیں۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو ) dwqcc

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

زرتاج گل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمیرے اور آپ کے اثاثہ جات پر ایف بی آر کی رسائی۔۔نصرت جاوید
Next Article لورالائی پولیس لائن پر حملہ ناکام : تین دہشتگرد ہلاک ، ایک پولیس اہلکار شہید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پشاور ہائیکورٹ کا زرتاج گل کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنیکا حکم

دسمبر 4, 2024

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی نظر بندی ختم کرکے فوری رہائی کا حکم

اکتوبر 8, 2024

پی ٹی آئی ممبر قومی اسمبلی زرتاج گل کو گرفتار کیے جانیکا دعویٰ

اکتوبر 6, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی جون 26, 2026
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.