Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, مئی 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»2019ء : ملتان ریجن میں ٹریفک حادثات، سب سے زیادہ ہلاکتیں خانیوا ل میں ہوئیں ۔۔ ناصر محمود شیخ
اختصاریئے

2019ء : ملتان ریجن میں ٹریفک حادثات، سب سے زیادہ ہلاکتیں خانیوا ل میں ہوئیں ۔۔ ناصر محمود شیخ

ایڈیٹرجنوری 4, 20207 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
madina accident
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جب ہم ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارکباد دے رہے ہوتے ہیں تو اس وقت بہت سے لوگ رنجیدہ ہوتے ہیں انہیں گذشتہ برس بچھڑنے والے اپنے پیارے یاد آتے ہیں اسی طرح بستر پر وہیل چیئر پر موجود اپنے پیاروں کو زخمی حالت میں دیکھ کر بے شمار افراد غم کی کیفیت میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔
اگر ہم 2019 ءکا جائزہ لیں تو صرف صوبہ پنجاب کی سڑکوں پر ہونے والے 3 لاکھ 44 ہزار 104 ٹریفک حادثات میں 3346 افراد جاں بحق ہوئے سب سے زیادہ حادثات 82136 لاہور میں ہوئے جن میں 208 افراد ہلاک ہوئے جبکہ فیصل آباد میں سب سے زیادہ 253 افراد کی ہلاکت ہوئی۔ 5644 ایسے افراد ہیں جن کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی اور وہ وہیل چیئر پر آ گئے۔ حادثات میں 60 سال سے زائد عمر کے 19177 بزرگ بھی متاثر ہوئے ہیں اور 82212 خواتین بھی حادثات کی وجہ سے زخمی ہوئیں۔ 1,70,722 زخمی ایسے تھے جو پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کر رہے تھے جبکہ 53528 افراد پیدل تھے یہ سب دوسروں کی تیز رفتاری کا نشانہ بنے۔
سب سے زیادہ حادثات 2,74,014 موٹر سائیکل سواروں کے ہوئے اور 49,023 رکشہ والے حادثات سے متاثر ہوئے۔ پوری دنیا میں اتنی بڑی تعداد میں صحت مند افراد ہلاک یا زخمی نہیں ہوئے جتنے پاکستان کی سڑکوں پر ٹریفک حادثات میں ہوئے۔ زیادہ تر حادثات تیز رفتاری، ڈرائیورز کی غفلت، قوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے ہوئے۔ گذشتہ روز ٹرانسپورٹرز نے اس بات پر ہڑتال کی کہ جرمانوں کو بڑھا دیا گیا ہے۔ ایک ڈرائیور کو بیلٹ نہ باندھنے پر 10000 روپے جرمانہ ہوا اور ٹرانسپورٹرز نے طوفان برپا کر دیا۔ کسی نے یہ آواز نہیں اٹھائی کہ ہاں ڈرائیور کو بیلٹ باندھنا چاہئے تھا۔ کیونکہ پاکستان کی ٹرانسپورٹ میں زیادہ تر حصہ اراکین پارلیمنٹ کا ہے یا یہ ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے مالک ہیں یا حصہ دار ہیں یا سرپرست ہیں کوئی بھی ٹرانسپورٹر نہیں چاہئے گا کہ اس کی گاڑی کا نقصان ہو لیکن انہیں اپنے ڈرائیورز کو ضرور تاکید کرنا چاہئے کہ وہ قوانین کا احترام کریں ٹریفک پولیس اور موٹروے پولیس کی ذمہ داری ہے کہ وہ قوانین کی پاسداری کرنے والوں کے ناجائز چلان نہ کریں۔ ممبران پارلیمنٹ اور سینٹرز کسی نے پورا سال قومی اسمبلی اور ایوان بالا میں روڈ سیفٹی کے حوالے سے کوئی آواز نہیں اٹھائی جس کی اب ضرورت ہے۔ ورنہ ہم اسی طرح لاشیں اٹھاتے رہیں گے ایک ٹریفک حادثہ سماجی، معاشی ضرب لگاتا ہے۔ گاڑیاں تباہ ہوتی ہیں ڈرائیورز ، کلینرز بیروزگار ہو جاتے ہیں۔ اس پر سنجیدہ ہونا ضروری ہے۔ دوسری طرف ہم موٹر سائیکل سواروں کو دیکھیں تو بہت غیرذمہ دارانہ رویہ ہوتا ہے ٹریفک پولیس بے بس نظر آتی ہے۔ پورے ملک میں موٹر سائیکل فروخت کرنے والا سب سے بڑا ادارہ اٹلس ہنڈا لمیٹڈ اس حوالے سے مو¿ثر کردار ادا کر رہا ہے اور روڈ سیفٹی کی تقریبات ٹریفک پولیس کے ساتھ ملک کر منعقد کر رہا ہے۔ اگر ہم ملتان ریجن کا جائزہ لیں تو گذشتہ سال 306 افراد ہلاک ہوئے سب سے زیادہ خانیوال 153، ملتان 90، لودھراں 85 اور وہاڑی میں 78 افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے۔ 830 افراد ریڑھ کی ہڈی متاثر ہونے سے وہیل چیئر پر آ گئے موٹر سائیکلوں کے سب سے زیادہ حادثات شہری حدود میں ہو رہے ہیں والدین اور بزرگوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے گھر کے ان افراد پر نظر رکھیں انہیں تلقین کریں کہ وہ اپنی موٹر سائیکلوں کی بریکیں، لائٹس اور اشارے درست انداز میں رکھیں۔ ضلع ملتان میں بیل گاڑیوں اور سلو موونگ بغیر ہیڈ لائٹس یا روشنی کے سڑکوں پر آتے ہیں انہیں روڈ سیفٹی کا میسج ترجیحی بنیادوں پر دیا جانا ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو صبر دے اور آئندہ سب کو جانی نقصان سے محفوظ رکھے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ٹریفک حادثات حادثات خانیوا ل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاردو شاعری کا شہزادہ اور شہزادی ۔۔ حسن نثار
Next Article آمنہ مفتی کا کالم : امریکہ، ایران کشیدگی اور ہمارا کردار ،کیا اس بار بھی ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

گورنر سندھ نے چیف جسٹس سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کردی

مارچ 27, 2025

ٹریفک حادثات : خان پور میں 6 اور ملتان میں 5 مسافر جاں بحق

فروری 20, 2025

خانیوال میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات : دو افراد ہلاک ، فیصل موورز بھی ٹکرا گئی 12 زخمی

جنوری 10, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک مئی 5, 2026
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم مئی 4, 2026
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری مئی 4, 2026
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل مئی 4, 2026
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مئی 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.