Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»خانقاہ شاہ یوسف گردیز کے 36 ویں مخدوم ، سید روشن علی گردیزی نے مسند سنبھال لی
سرائیکی وسیب

خانقاہ شاہ یوسف گردیز کے 36 ویں مخدوم ، سید روشن علی گردیزی نے مسند سنبھال لی

ایڈیٹرمارچ 1, 202063 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
roshan ali gardaizi1
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : مزار حضرت شاہ یوسف گردیز کے 36ویں مخدوم سید روشن علی گردیزی نے ہفتہ کے روز ایک خصوصی تقریب میں خانقاہ حضرت شاہ یوسف گردیز کے سجادہ نشین کی مسند سنبھال لی ۔ مخدوم روشن علی گردیزی ، مخدوم سید محمد راجو شاہ گردیزی کے فرزند ہیں جن کا تین فروری کو انتقال ہو گیا تھا ۔ دستار بندی ان کی قل خوانی کے موقع پر امام بارگاہ حضرت شاہ یوسف گردیز میں ہوئی ۔
ان کے چچا احمد نواز گردیزی نے خاندان کے دیگر بزرگوں کے ہمراہ مخدوم روشن علی گردیزی کی دستار بندی کی ۔ اس موقع پر نامور عالم دین علامہ علی حسین نقوی نے خطاب کیا جبکہ معروف شاعر سید کرامت گردیزی نے منظوم خراج عقیدت پیش کیا ۔ دستار بندی اور قل خوانی میں نامور سیاسی و مذہبی رہنماؤ ں ،صوبائی وزراء اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
شرکاء میں سینیئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی ،سابق گورنر پنجاب ملک رفیق احمد رجوانہ ، صوبائی وزیر حسین جہانیاں گردیزی ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مخدوم زادہ زین قریشی ، ایم این اے پیر ظہور حسین قریشی ، چیف وہپ ملک عامر ڈوگر ، ایم پی اے خاور علی شاہ کے علاوہ راجو شاہ گردیزی کے صاحبزادے جمیل عباس گردیزی اور علی قاسم گردیزی ،معروف کالم نگار شاکر حسین شاکر ، رکن قومی اسمبلی ملک احمد حسین ڈیہڑ ‘ سابق آئی جی پولیس سید ابن حسین ‘ سابق آئی پولیس سید اصغر رضا گردیزی ‘ سابق کمشنر ملتان سید محمد علی گردیزی‘سید عابد امام ‘ سید مظہر بخاری ‘ پیر عارف زمان قریشی‘ بیرسٹر حیدر زمان قریشی‘ دربار حضرت موسیٰ پاک کے سجادہ نشین مخدوم ابوالحسن گیلانی‘ دربار حضرت شاہ شمس کے سجادہ نشین مخدوم علی مہدی شمسی ‘ مخدوم طارق عباس شمسی ‘ مخدومزادہ باقر گردیزی‘حسیب گردیزی‘ سید ارشاد حسین گردیزی‘اشرف قریشی‘ ملک حسن راں ‘ ملک شفقت رضا ‘ ملک نور حسین ڈیہڑ ‘ سید نجم الحسن کاظمی ‘ سید جمیل عباس گردیزی ‘ سید حیدر زمان گردیزی ‘ احمد کبیر قریشی‘ سیف قریشی‘ پیر علی رضا قریشی‘ مفتی عبدالقوی‘ سید مظہر عباس گردیزی ‘ حافظ اقبال خان خاکوانی‘سید زاہد حسین گردیزی‘ ڈاکٹر علی رضا گردیزی‘ میجر حسن عسکری گردیزی‘ سید جاوید رضا گردیزی ‘ سہیل عابدی ‘ ملک شفقت حسنین بھٹہ‘ مہر مختیار حسین چاون ‘ مہر مزین عباس چاون ‘ غلام حسین خضر ‘ علامہ غلام مصطفی انصاری‘ علامہ حسین شیرازی‘ علامہ مجاہد عباس گردیزی ‘ علامہ اقتدار حسین نقوی ‘ مخدوم حسن رضا مشہدی ‘ سید عمران حیدر گردیزی(پی ٹی سی ایل)‘ سید وجاہت حسین گردیزی ‘ ڈائریکٹر حج لاہور ملک ریحان عباس کھوکھر ‘ حسن حسین قریشی‘ آغا اکمل رضا ‘ ملک ثاقب مہے ‘ ڈاکٹر صدیق خان قادری ‘ چودھری خالد جاوید وڑائچ ‘ ڈاکٹر آصف قریشی‘ ملک ظہور مہے ‘ بریگیڈیئر(ر) مقصود قریشی‘ سید افضل گردیزی‘ سید اعزاز حسن گردیزی‘ سید زوار حسین گردیزی ‘ کیپٹن حامد گردیزی‘ ڈاکٹر طاہر گردیزی‘شاہد مظفر ‘ رانا شوکت ‘ اقبال سہو ‘ منور احسان قریشی شامل ہیں۔
قل خوانی کے بعد وفاقی پارلیمانی سیکرٹری خزانہ مخدومزادہ زین حسین قریشی اور مخدومزادہ احمد نواز گردیزی نے گردیزی خاندان کے بزرگوں کے ہمراہ دربار حضرت شاہ یوسف گردیز کے نئے سجادہ نشین مخدوم سید روشن علی گردیزی کی دستار بندی کی اور امام ضامن باندھا۔ جس کے بعد مخدوم سید روشن علی گردیزی نے دربار حضرت شاہ یوسف گردیز کے 36ویں سجادہ نشین کا منصب سنبھالا اور سلامتی کیلئے دعا کروائی۔ اس موقع پر مخدوم روشن علی گردیزی نے قل خوانی میں شریک ہونے والے تمام شرکاءکا شکریہ ادا کیا اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے والد کی روایات پر عمل کرتے ہوئے سب کے ساتھ ایک اچھا تعلق نبھاﺅں گا ۔والد اور خانوادہ کی روایات کو پروان چڑھاﺅں گا۔ اور مخلوق خدا کی خدمت کو ترجیح دو ں گا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شاہ یوسف گردیز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleامریکا طالبان امن معاہدے پر دستخط ، 14 ماہ میں امریکی افواج مکمل انخلاء کریں گی
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : بھارت کے انتشار میں پاکستان کی کامیابی تلاش نہ کریں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

راجو شاہ گردیزی :نذرانے وصول نہ کرنے والے سجادہ نشین ۔۔کہتا ہوں سچ/شاکر حسین شاکر

فروری 7, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.