Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, مئی 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پی ایس ایل،ملتان سلطانز پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم : رپورٹ ۔۔عمران عثمانی
اہم خبریں

پی ایس ایل،ملتان سلطانز پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم : رپورٹ ۔۔عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 8, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran tahir
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پی ایس ایل فائیو کے 22ویں میچ میں ملتان سلطانز اسلام آباد یونائیٹڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ ملتان سلطانز نے 92 رنز کا ہدف 14 گیندیں قبل محض ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
بارش اور آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کا آغاز مقررہ وقت سے تقریباََ 2:15 گھنٹے تاخیر سے ہوا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بارش کے باعث 9 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر کولن منرو کے علاوہ کوئی بلے باز بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکا اور وقفے وقفے سے آؤٹ ہوکر پویلین واپس لوٹتا رہا۔
اوپنر لیوک رونکی 18 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوکر پویلین واپس پہنچے تو کولن منرو نے کپتان شاداب خان کے ہمراہ 31 رنز کی شراکت قائم کی جو اسلام آباد یونائیٹڈ کی اننگز کی سب سے طویل شراکت داری تھی۔
کولن منرو 25 اور شاداب خان 14 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ دونوں کھلاڑیوں کو اسپنر عمران طاہر نے آؤٹ کیا۔
ابتدائی تین بلے بازوں کے علاوہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئی بلے باز بھی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکا اور مقررہ 9 اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 91 رنز ہی بنائے جاسکے۔ کولن انگرام 6، آصف علی 4، رضوان حسین7 اور عماد بٹ 8 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
عمران طاہر اور جنید خان نے 2،2 جبکہ معین علی نے ایک وکٹ حاصل کی۔
مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کے اوپنر جیمز ونس نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے محض 20 گیندوں پر نصف سنچری بناکر میچ میں گرفت مضبوط کرلی۔ انہوں نے ذیشان اشرف کے ہمراہ 68رنز کی ابتدائی شراکت قائم کی۔
ذیشان اشرف16رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ملتان سلطانز نے مطلوبہ ہدف ساتویں اوور کی چوتھی گیند پر ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
میچ میں شاندار نصف سنچری اسکور کرنے پر جیمز ونس کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
ملتان سلطانز کی ٹیم 11 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 7 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 میں ایک روز آرام کے بعد10 مارچ بروز کولاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں شام 7 بجےقذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل آئیں گی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 5 ملتان سلطانز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملک بھر میں خواتین ریلیاں : اسلام آباد میں عورت مارچ پر حیاء مارچ کی شرکاء کا پتھراؤ
Next Article یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کا نکاح : بلاول بھٹو کی بطور گواہ شرکت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ایس ایل میں ’ سلطان کی واپسی ‘ : سیالکوٹ کی ٹیم نے اپنا نام ملتان سلطانز رکھ لیا

مارچ 3, 2026

علی ترین پھر پی ایس ایل کے لیے ملتان سلطانز خریدنے کے خواہشمند ، بولی میں شامل ہونے کا فیصلہ

جنوری 30, 2026

علی ترین نے ملتان سلطانز کی ملکیت چھوڑنے کا اعلان کردیا

نومبر 25, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک مئی 5, 2026
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم مئی 4, 2026
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری مئی 4, 2026
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل مئی 4, 2026
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مئی 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.