Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا 61ملین پائونڈز کا ریلیف پیکج،100 ایونٹ اگلےسال،۔۔ عمران عثمانی کا کرکٹ نامہ
عمران عثمانی

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا 61ملین پائونڈز کا ریلیف پیکج،100 ایونٹ اگلےسال،۔۔ عمران عثمانی کا کرکٹ نامہ

ایڈیٹراپریل 1, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
melborn cricket stadium corona
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ملکی ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا پیکج 61 ملین پائونڈز کا جاری کردیا ہے جس سے ملکی ڈومیسٹک کرکٹ ،پلیئرز اور کلب کرکٹ کو مدد ملے گی.40ملین پائونڈز فوری جاری ہونگے جبکہ 21 ملین پائونڈز بعد میں بلا سود یا معمولی نفع پر ملیں گے.
کورونا وائرس کی وجہ سے پہلے ہی کرکٹ تاخیر کا شکار ہے. اگر ممکن نہ ہوسکی تو خالی گرائونڈز میں فرسٹ کلاس میچ اور انٹر نیشنل کرکٹ یقینی ہوگی لیکن وہ بھی حکومت کی اجازت ضروری ہوگی. 100 بالز ایونٹ شائقین کی موجودگی میں ممکن نہ ہوا تو وہ خالی میدانوں میں نہیں ہوگا بلکہ اگلے سال تک ملتوی کردیا جائےگا. حالات کی معمولی بہتری کی صورت میں خالی میدانوں میں کرکٹ ہوگی. ویسٹ انڈیز اور پاکستان سے ٹیسٹ سیریز اور آسٹریلیا و آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز ایک ہی وقت میں 2 ٹیمیں روٹ اور مورگن کی قیادت میں کھیلیں گی.
ای سی بی چیف کے مطابق ملک و بورڈ تاریخ کے بدترین حالات سے گزر رہا ہے اور خرابی بڑھ سکتی ہے لیکن سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز کی تنخواہ کم بھی نہیں ہوگی اور نہ معاہدے ختم ہونگے.
**جنوبی افریقی کرکٹر کو نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی اجازت**
جنوبی افریقا میں پیدا ہونے والے کرکٹر کو نیوزی لینڈ دے نمائندگی کا حق مل گیا.انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اجازت بھی دیدی. پروٹیز بورن ڈیوون کونوے جو 2017 میں جوہانسبرگ سے نیو زی لینڈ منتقل ہوگئے تھے ،نے 17 فرسٹ کلاس میچزمیں 70 سے زائد کی اوسط سے رنز کئے. ولنگٹن کی نمائندگی کرتے ہوئے قانون کے مطابق وقت پورا کیا ہے. وہ 28 اگست 2020سے کیویز کے پرچم تلے کھیلنے کے اہل ہونگے.
**کرکٹ جنوبی افریقہ کیلئے نیا چیلنج**
کرکٹ جنوبی افریقا کیلئے اہم عہدیداروں کا تقرر بڑا چیلنج بن گیا.سلیکٹرز،کنوینیئرز اور نیشنل کوچز کے موجودہ عہدیداروں کی مدت 30 اپریل کو ختم ہورہی ہے. بورڈ کے ایکٹو ڈائریکٹر سابق کپتان گریم اسمته نے اعلان کیا ہے کہ تمام نئ تقرریاں بذریعہ اشتہار ہونگی .ٹیسٹ کپتان کیلئے ایک بار پھر مشاورت ہوگی فا ف ڈوپلیسی استعفی دے چکے .ٹیم کی اگلی سیریز سری لنکا اور ویسٹ انڈیز سے ہیں.
**آئی پی ایل کا اچھوتا مگر نیا منصوبہ **
بھارتی آئی پی ایل اپنی اصل تاریخ 29 مارچ سے پہلے ہی آگے جاچکی .دی گئی نئی تاریخ 15 اپریل سے بھی آغاز ممکن نہیں ہے. غیرملکی پلیئرز بھی آمادہ نہیں ہیں .مستقبل قریب میں بھی حکام کو اچھی امیدیں نہیں. حالات بہتر ہوتے وقت لگے گا جبکہ آگے شیڈول بھی بہت مصروف ہوگا.
اس کے لئے نئے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے. آئی پی ایل فرنچائزز اب ایونٹ کو مختصر کرکے مقامی کرکٹرز کے ساتھ چند میچ کھیل کر ایڈیشن مکمل کرنے پر آمادہ ہیں. حتمی اعلان جلد متوقع ہے.
**بھارتی کرکٹ 5 سے 6 سال پیچھے**
بھارتی کرکٹ 5 سے 6 سال پیچھے چلی گئی .اس بات کا انکشاف کسی اور نے نہیں بلکہ خواتین کرکٹ ٹیم کی قائد نے کیا ہے. بھارتی کپتان ہرمن پریت کور کہتی ہیں کہ ہماری خواتین کرکٹ آسٹریلیا اور انگلینڈ سے 5یا 6 سال پیچھے ہے. ایسے میں 2021کا ورلڈ کپ جیتنا مشکل ہے.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرکٹ کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : کیا پاکستانی ایک قوم ہیں؟
Next Article خاطر جمع رکھیں، دنیا ختم نہیں ہورہی۔۔ذرا ہٹ کے/یاسر پیرزادہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

فاسٹ بولر سلمان مرزا پر ہراسانی کے الزامات اور جرمانہ : حقیقت کیا ہے ؟

مارچ 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.