Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بنگلہ دیش سیمی فائنل ہار گیا : فائنل میں اتوار کو پاکستان اور بھارت مد مقابل
اہم خبریں

بنگلہ دیش سیمی فائنل ہار گیا : فائنل میں اتوار کو پاکستان اور بھارت مد مقابل

ایڈیٹرجون 16, 20171 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
india vs pakistan girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ایجبسٹن : بھارت نے بنگلہ دیش کو چیمپیئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں باآسانی نو وکٹ سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا اتوار کواس کا مقابلہ پاکستان سے ہو گا۔ ایجبسٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلہ دیش کی اننگز کا آغاز اچھا نہ تھا اور ایک کے اسکور پر سومیا سرکار بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے جبکہ صابر رحمان بھی 31 کے مجموعی پر پویلین لوٹ گئے۔ تاہم اس کے بعد مشفیق الرحیم اور تمیم اقبال نے عمدہ بیٹںگ کا مظاہرہ کیا اور 123 رنز کی شراکت قائم کر کے اپنی ٹیم کو مضبوط پوزیشن میں پہنچا دیا۔ 154 کے مجموعی اسکور پر تمیم اقبال 70 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے لیکن بنگلہ دیش کو اصل دھچکا اس وقت لگا جب تجربہ کار شکیب الحسن اور مشفیق الرحیم یکے بعد دیگرے پویلین لوٹ گئے۔ 179 رنز پر پانچ وکٹیں لینے کے بعد ہندوستانی ٹیم نے بہترین انداز میں میچ میں واپسی کی اور بنگلہ دیشی ٹیم اس کے بعد کھل کر بیٹنگ نہ کر سکی ۔ جسپریت براہ نے محموداللہ اور مصدق حسین کو پویلین چلتا کیا تو بڑے اسکور کی امیدیں دم توڑ گئیں لیکن اختتامی اوورز میں مشرفی مرتضیٰ نے چند بڑے شاٹس لگا کر اپنی ٹیم کو 264 کے مجموعے تک رسائی دلائی۔ بھارت کی جانب سے جسپریت بمراہ، بھونیشور کمار اور کیدر جادھو نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ ہدف کے تعاقب میں بھارتی اوپنرز نے اپنی ٹیم کو 87 رنزکا عمدہ آغاز فراہم کر کے ہدف تک رسائی مزید آسان بنا دی۔ شیکھر دھاون 46 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ لیکن پہلی وکٹ گرنے کے بعد بنگلہ دیش کیلئے وکٹ کا حصول ناممکن بن گیا اور کپتان ویرات کوہلی نے روہت شرما کے ساتھ مل کر ناقابل شکست 178 رنز کی شراکت قائم کی اور اپنی ٹیم کو نو وکٹ کی فتح سے ہمکنار کرانے کے ساتھ ساتھ فائنل کیلئے بھی کوالیفائی کرا دیا۔ بھارت کی جانب سے ویرات کوہلی نے 96 اور روہت شرما نے 123 رنز کی اننگز کھیلی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاکشے کمار کی پریم کہانی یا لوٹا پارٹی ؟
Next Article غزل : مجھ کو خود پر غرور ہوتا ہے ۔۔ حنا عنبرین
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل

جون 28, 2026

صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 28, 2026

کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری

جون 28, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 28, 2026
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری جون 28, 2026
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.