Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پاکستان، افغانستان سرحد پر باڑ لگانے والی ایف سی ٹیم پر فائرنگ سے چار اہلکار ہلاک، چھ زخمی
اہم خبریں

پاکستان، افغانستان سرحد پر باڑ لگانے والی ایف سی ٹیم پر فائرنگ سے چار اہلکار ہلاک، چھ زخمی

ایڈیٹرمئی 5, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pak army . news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوئٹہ : بلوچستان کے سرحدی علاقے ژوب میں ’سرحد پار سے ہونے والے ایک حملے‘ کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے چار جوان ہلاک جبکہ چھ زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ، آئی ایس پی آر، کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق افعانستان کی جانب سے دہشت گردوں نے حملہ اُس وقت کیا جب ایف سی کے جوان پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر باڑ لگانے میں مصروف تھے۔ ’دہشتگردوں نے حملہ بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے مانزاکئی سیکٹر میں ایف سی پوسٹ پر کیا۔‘ آئی ایس پی آر کے مطابق اس واقعے میں ایف سی کے زخمی اہلکاروں کو کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اس واقعے میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں میں حولدار نور زمان، سپاہی شکیل عباس، سپاہی احسان اللہ اور نائیک سلطان شامل ہیں۔ حکام کے مطابق یہ پاک افغان بارڈر پر سرحد پار فائرنگ کا پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس سے قبل بھی متعدد ایسے واقعات رونما ہو چکے ہیں جس میں پاکستانی شہریوں اور بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔
یاد رہے کہ چند روز قبل صوبہ بلوچستان میں افغانستان سے متصل سرحدی ضلع قلعہ عبد اللہ میں پاکستانی سرحدی فورسز نے افغان فوج کی ایک امریکی ساختہ ‘ہم وی’ گاڑی کو ایک جھڑپ کے دوران تحویل میں لے لیا تھا۔ بلوچستان حکومت کے ایک سینیئر اہلکار نے بی بی سی کو بتایا تھا کہ 26 اپریل کو پاکستانی فورسز سرحد پر حسب معمول باڑ لگانے کے عمل میں مصروف تھیں کہ وہاں افغان فورسز نے موقع پر پہنچ کر سرحد پر باڑ لگانے کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی۔
ایک سینیئر حکومتی اہلکار نے بی بی سی کو اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ یہ گاڑی پاکستانی حدود میں داخل ہوئی تھی جس پر اس کو تحویل میں لیا گیا۔
رواں برس 12 فروری کو خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے باجوڑ میں افغانستان کے اندر سے دہشت گردوں کی جانب سے داغے گئے راکٹوں کے باعث پانچ سالہ بچی ہلاک جبکہ متعدد بچے زخمی ہوئے تھے۔گذشتہ برس 14 اکتوبر 2020 کو قبائلی علاقے باجوڑ میں پاکستان افغانستان سرحد پر سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر ’سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ‘ کے نتیجے میں پاکستان کی فوج کے ایک اہلکار ہلاک جبکہ دوسرے زخمی ہو گئے تھے۔ اسی طرح 22 ستمبر 2020 کو پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر سرحد پار سے کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں پاکستانی فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہو گئے تھے۔
19 مئی کو بھی بلوچستان کے دو مختلف علاقوں ضلع کچھی اور ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز پر ہونے والے حملوں میں کم از کم سات فوجی اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوئے تھے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کچھی میں مچھ کے علاقے پیرغیب میں فرنٹیئر کور کی ایک گاڑی کو معمول کی گشت کے بعد کیمپ واپس جاتے ہوئے بم حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا جس میں چھ اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوئے تھے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک نائب صوبیدار بھی شامل ہے۔ جبکہ سیکورٹی اہلکاروں پر دوسرا حملہ ضلع کیچ کے علاقے مند میں ہوا تھا جہاں فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کا ایک اہلکار ہلاک ہوا تھا۔
آٹھ مئی 2020 کو بھی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ میں شدت پسنوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے ایک افسر سمیت چھ فوجی اہلکار ہلاک ہوئے تھے جبکہ ایک فوجی اہلکار زخمی ہوا تھا۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق پاکستان ایران سرحدی علاقے کے قریب بلوچستان کے ضلع کیچ میں شدت پسندوں کی ممکنہ نقل حمل کی نگرانی کے لیے معمول کے گشت سے واپسی پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) سے حملہ کیا گیا تھا۔
کالعدم بلوچ عسکریت پسند تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

افغانستان پاک فوج
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشاکر حسین شاکر کا مکمل کالم : علی منزل، جہاں اب ہم نہیں رہتے
Next Article پنجاب میں آٹھ مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

خفیہ معلومات شیئر کرنے کا الزام وزارتِ دفاع کے چار اہلکاروں کو قید کی سزائیں : کرنل کو ریلیف مل گیا

مارچ 4, 2026

سیکڑوں طالبان مارے گئے ہمارے 12 جوان شہید ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

فروری 28, 2026

کیا افغانستان واقعی سلطنتوں کا قبرستان رہا ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری اپریل 21, 2026
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے اپریل 21, 2026
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.