Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»رشید ارشد سلیمی اور شریف ظفر ملتان کی علمی و ثقافتی زندگی کا معتبر حوالہ ہیں
سرائیکی وسیب

رشید ارشد سلیمی اور شریف ظفر ملتان کی علمی و ثقافتی زندگی کا معتبر حوالہ ہیں

ایڈیٹراکتوبر 1, 20219 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
jabbar mufti adabi baithak
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : رشید ارشد سلیمی اور شریف ظفر نے نہ صرف یہ کہ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بنیادپر اپنے اپنے شعبوں میں‌اپنا ایک مقام بنایا بلکہ ایمانداری ،محنت اور لگن کی روایات بھی قائم کیں۔
رشید ارشد سلیمی ملتان کی صحافت کا انتہائی معتبر حوالہ ہیں جبکہ شریف ظفرنے پولیس کے محکمے میں رہتے ہوئے اپنے اور اپنے ادارے کے لیے نیک نامی کمائی۔ ان خیالات کااظہار ملتان آرٹس کونسل کی ادبی بیٹھک میں سخن ور فورم کے زیراہتمام منعقد ہونے والی ان کی سالگرہ کی تقریب میں کیاگیا۔تقریب کی صدارت ڈاکٹر صلاح الدین حیدر نے کی۔ صدر محفل نے کہاکہ رشید ارشد سلیمی نے ملتان میں اصول پسندی اور روشن خیال کو رائج کیا۔شریف ظفر نے کہاکہ مجھے بھی یہ اعزاز حاصل ہے کہ میں نے سلیمی صاحب کی بہت سی محبتیں حاصل کیں۔ انہوں نے کہاکہ قلم کے ساتھ اپنی وابستگی پرمجھے فخر ہے۔ رشید ارشد سلیمی نے کہاکہ زندگی کے اس سفر میں مجھے جو محبتیں حاصل ہوئیں وہی میرا اعزاز ہے۔ انہوں نے کہاکہ میں نے ملتان سے کم ازکم سات کھلاڑیوں کو قومی کرکٹ ٹیم میں متعارف کروایا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر انوار احمد نے کہا کہ رشید ارشد سلیمی کو ملتان کی تاریخ محفوظ کرنی چاہیے۔ جبار مفتی نے کہاکہ ان دونوں ہستیوں کے دامن پر کوئی دھبہ نہیں۔ ڈاکٹر مختارظفر،مسیح اللہ جام پوری نے کہاکہ لوگوں کو ان کی زندگی میں پذیرائی دینا بہت اچھی بات ہے۔ علی سخن ور نے کہا یہ دونوں ہستیاں ملتان کا اثاثہ ہیں ۔ندیم شاہ اور ظفرآہیر نے کہاکہ رشید ارشد سلیمی ہمارے استادوں میں سے ہیں۔ رﺅف مان نے کہاکہ میں نے سلیمی صاحب سے بہت کچھ سیکھا۔قمررضا شہزاد اور اکبر ہاشمی نے کہاکہ ادبی بیٹھک نے ملتان میں خوبصورت روایات قائم کیں۔جہانگیر ترین نے کہاکہ شریف ظفر نے ملتان میں ٹریفک کے نظام کوبہتربنایا۔زاہد حسین گردیزی نے کہاکہ سلیمی صاحب کامیرے والد قسور گردیزی کے ساتھ جومحبت بھرا تعلق تھا وہ میرے لیے اعزاز ہے۔ آج بھی وہ کئی مقامات پر میری رہنمائی کرتے ہیں۔ ناصرمحمودشیخ نے کہاکہ رشید ارشد سلیمی نے ملتان سے انضمام الحق کوقومی ٹیم میں متعارف کروایا۔شاکر حسین شاکر اور رضی الدین رضی نے کہاکہ سلیمی صاحب ہمارے اساتذہ میں سے ہیں۔
تقریب میں‌شکیل الرحمٰن حر ، اکمل وینس ، مہر عزیز ، رفیق قریشی ، سمیت معروف صحافیوں اور دانش وروں نے شرکت کی ۔ اس موقع پرسالگرہ کے کیک کاٹے گئے اور دونوں کو گلدستے پیش کیے گئے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ادبی بیٹھک ملتان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمیر خلیل الرحمٰن مرحوم کی بیوہ محمودہ خلیل الرحمٰن انتقال کرگئیں
Next Article حیدر جاوید سیدکا کالم:امریکی عشق کے امتحاں ابھی اور بھی ہیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملتان میں شدید بارش اور ژالہ باری، گندم کی تیار فصل کو خطرہ

اپریل 2, 2026

ملتان کے مجاہدِ ادب مشتاق کھوکھر کی 13 ویں برسی : رضی الدین رضی کی یاد نگاری

اپریل 1, 2026

سابق صوبائی مشیر راؤ انیس الرحمان انتقال کر گئے

مارچ 20, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.