Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»پاکستان نے ڈھاکہ ٹیسٹ میں کئی ریکارڈ اپنے نام کیے
کھیل

پاکستان نے ڈھاکہ ٹیسٹ میں کئی ریکارڈ اپنے نام کیے

ایڈیٹردسمبر 8, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
cricket bat
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ڈھاکہ : پاکستان نے میچ کے آخری دن دلچسپ مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کر کے متعدد ریکارڈ بھی قائم کر دیے۔
پاکستان کی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں میچ کے پانچویں دن 13 وکٹیں لے کر میچ میں فتح حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے، اس سے قبل کوئی بھی ٹیم یہ کارنامہ انجام نہیں دے سکی۔
پاکستان نے پہلی اننگز میں صرف 300 رنز بنانے کے باوجود بنگلہ دیش کو فالو آن کرایا جو ایک ریکارڈ ہے، اس سے قبل فالو آن کراتے ہوئے پاکستان کا کم ترین اسکور 310 رنز تھا جو اس نے 2018 میں آئرلینڈ کے خلاف بنایا تھا۔
ساجد خان نے میچ میں 42 رنز کے عوض 8 وکٹیں لیں جو 19سال میں کسی آف اسپنر کا بہترین باؤلنگ کا ریکارڈ ہے، اس سے قبل متیاہ مرلی دھرن نے 2002 میں زمبابوے کے خلاف 51 رنز دے کر 9 وکٹیں لی تھیں۔
ساجد خان پاکستان کی جانب سے ایک اننگز میں سب سے بہترین باؤلنگ کرنے والے آف اسپنر بن گئے ہیں جبکہ یہ پاکستان کی جانب سے چوتھی بہترین باؤلنگ کا ریکارڈ ہے۔
پاکستان نے میچ میں 300 رنز بنانے کے باوجود فتح بھی اپنے نام کی اور یہ تیسرا کم ترین مجموعہ ہے جس میں پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ میں کامیابی حاصل کی ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان نے 1986 میں 230 رنز کے اسکور کے باوجود میچ میں فتح حاصل کی تھی اور اس سے قبل 1955 میں نیوزی لینڈ کے خلاف 289 رنز کے باوجود قومی ٹیم ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب رہی تھی۔
یہ ٹیسٹ کرکٹ میں محض دوسرا موقع ہے کہ کسی ٹیم نے میچ کے چوتھے اور پانچویں دن اپنی تمام 20 وکٹیں گنوائی ہوں۔اس سے قبل بھی ایسا بنگلہ دیش ہی کے ساتھ ہوا تھا جب 2001 میں ویلنگٹن کے مقام پر نیوزی لینڈ نے چوتھے اور پانچویں دن ان کی تمام 20 وکٹیں حاصل کر لی تھیں۔
( بشکریہ : ڈان ڈاٹ کام )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ریکارڈ کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleساجد خان کی تباہ کن باؤلنگ : پاکستان دوسرے ٹیسٹ میں بھی کامیاب ، بنگلہ دیش کے خلاف کلین سوئپ
Next Article ڈاکٹر علی شاذف کا کالم :خدا حافظ کوئٹہ ، نوکری ہی تو سب کچھ نہیں ہوتی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

فاسٹ بولر سلمان مرزا پر ہراسانی کے الزامات اور جرمانہ : حقیقت کیا ہے ؟

مارچ 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.