Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ملتان ، پی ایس ایل کے پہلے میچ کا سلطان : کراچی کو سات وکٹوں سے شکست
اہم خبریں

ملتان ، پی ایس ایل کے پہلے میچ کا سلطان : کراچی کو سات وکٹوں سے شکست

ایڈیٹرجنوری 27, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
multan sultans
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا کامیابی سے آغاز کردیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں محمد رضوان نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
بابر اعظم اور شرجیل خان نے ذمے دارانہ کھیل پیش کرتے ہوئے پراعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا۔دونوں کھلاڑیوں نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم 66رنز کا آغاز فراہم کیا، شرجیل خان نے روایتی جارحانہ انداز اپنایا لیکن کپتان بابر مستقل جدوجہد کرتے رہے۔سلطانز کو پہلی کامیابی اس وقت ملی جب شرجیل خان 31 گیندوں پر 3 چھکوں اوتر تین چوکوں سے مزین 43 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد عامر طاہر کی وکٹ بن گئے۔
ابھی کنگز اس نقصان سے سنبھلے بھی نہ تھے کہ خوشدل شاہ کو چھکا مارنے کی کوشش میں بابر کی اننگز بھی اختتام کو پہنچی جنہوں نے 29 گیندوں پر 23 رنز بنائےٓ۔
شرجیل خان کے آؤٹ ہونے کے بعد کوئی بھی بلے باز تیز رفتاری سے بیٹنگ نہ کر سکا اور کراچی کنگز کے بلے بازوں کو رنز بنانے میں مستقل جدوجہد کا سامنا کرنا پڑا۔محمد نبی اور کلارک تیسری وکٹ پر 32 رنز کا اضافہ کیا تاہم عمران طاہر نے 10 رنز بنانے والے محمد نبی کو 103 کے اسکور پر آؤٹ کردیا۔
عمران طاہر نے 17 ویں اوور میں ملتان سلطانز کو ایک اور کامیابی دلائی جب نئے آنے والے بلے باز ٹام لیمونبی کی وکٹیں صرف ایک رن کے اضافے کے بعد اڑا دیں۔
کلارک نے ٹیم کو اچھے اسکور کی طرف لے جانے کی کوشش کی لیکن ان کی کوشش 18 ویں اوور کی پانچویں گیند پر اختتام کو پہنچی اور وہ 26 رنز بنا کر شاہنواز دھانی کی وکٹ بن گئے۔کراچی کنگز نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 124رنز بنائے۔
عمران طاہر نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 16 رنز کے عوض تین وکٹیں لیں۔سلطانز کے اوپنرز محمد رضوان اور شان مسعود نے ابتدائی دو اوورز میں دفاعی انداز کے بعد جارحانہ بیٹںگ کی اور ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا۔
دونوں کھلاڑیوں نے ٹیم کو 38 رنز کا آغاز فراہم کیا تاہم اسی اسکور پر الیاسن کی گیند پر شان مسعود وکٹ دے بیٹھے۔
اس کے بعد رضوان کا ساتھ دینے صہیب مقصود آئے اور دونوں نے 61رنز کی شراکت قائم کر کے ہدف کی جانب کامیابی سے پیش قدمی جاری رکھی۔صہیب مقصود 31 گیندوں پر 30 رنز بنانے کے بعد محمد نبی کے خلاف اسٹمپ ہو گئے اور اسی اوور میں نبی نے رائلی روسو کو بھی چلتا کردیا۔تاہم دوسرے اینڈ پر موجود کپتان رضوان نے عمدہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا اور شاندار فارم برقرار رکھتے ہوئے نصف سنچری اسکور کی۔
ٹم ڈیوڈ نے محمد نبی کو چھکا لگا کر اپنی ٹیم کو 10 گیندوں قبل ہی فتح سے ہمکنار کرا دیا، محمد رضوان نے 52 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی ایس ایل پی ایس ایل 7
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبلوچستان میں چیک پوسٹ پر حملہ : دس اہلکار شہید ، تین دہشت گرد گرفتار
Next Article منی لانڈرنگ کیس میں حریم شاہ کے دو بینک اکاؤنٹ منجمد کرنے کی ہدایت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ایس ایل میں ’ سلطان کی واپسی ‘ : سیالکوٹ کی ٹیم نے اپنا نام ملتان سلطانز رکھ لیا

مارچ 3, 2026

ملتان سلطانز کی دوبارہ نیلامی : علی ترین کی کمپنی سمیت کن پانچ کمپنیوں میں مقابلہ ہو گا؟

فروری 4, 2026

علی ترین پھر پی ایس ایل کے لیے ملتان سلطانز خریدنے کے خواہشمند ، بولی میں شامل ہونے کا فیصلہ

جنوری 30, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 28, 2026
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.