Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»ملتان سلطانز کو پہلی شکست : لاہور قلندرز کی 52 رنز سے جیت
کھیل

ملتان سلطانز کو پہلی شکست : لاہور قلندرز کی 52 رنز سے جیت

ایڈیٹرفروری 11, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
lahore vs multan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں لاہور قلندرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو 52رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی شکست سے دوچار کردیا۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پاکستان سپر لیگ 2022 کے دوسرے مرحلے کے میچ میں سلطانز نے ٹاس جیت کر قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔قلندرز نے اننگز کا کا آغاز کیا تو انور علی کو چوکا مارنے کے بعد عبداللہ شفیق ایل بی ڈبلیو ہو کر پویلین لوٹ گئے۔اس کے بعد ان فارم فخر زمان کا ساتھ دینے کامران غلام آئے اور دونوں دوسری وکٹ کے لیے 86رنز کی شراکت قائم کر کے اپنی ٹیم کے بڑے مجموعے کی بنیاد رکھی۔
اس شراکت کا خاتمہ اس وقت ہوا جب کامران 42 رنز بنانے کے بعد عباس آفریدی کی وکٹ بن گئے۔دوسرے اینڈ سے فخر نے بہترین فارم برقرار رکھتے ہوئے ایک اور نصف سنچری اسکور کی اور 37 گیندوں پر 2 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 60رنز بنائے۔تین وکٹیں گرنے کے بعد محمد حفیظ اور فل سالٹ کی جوڑی وکٹ پر اکٹھا ہوئی اور دونوں نے اختتامی اوورز میں جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔
دونوں نے چوتھی وکٹ کے لیے 27 گیندوں پر 60 رنز کی شراکت قائم کی، حفیظ نے 29 گیندوں پر تین چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 43رنز بنائے۔قلندرز نے مقررہ اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 182رنز بنائے، فل سالٹ نے 13 گیندوں پر 26رنز بنائے۔
سلطانز کی جانب سے انور علی، شاہنواز دھانی، عباس آفریدی اور عمران طاہر نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ہدف کے تعاقب میں سلطانز کے اوپنرز جدوجہد کرتے نظر آئے اور ان فارم شان مسعود صرف 8رنز بنا کر چلتے بنے۔
محمد رضوان آج کے میچ میں بھی مشکلات سے دوچار نظر آئے اور 27 گیندوں پر 20 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹے جبکہ اگلی ہی گیند پر راشد خان نے رائلی روسو کی اہم وکٹ حاصل کر کے سلطانز کو بڑا نقصان پہنچایا۔صہیب مقصود اور ٹم ڈیوڈ نے اسکور 78 تک پہنچایا ہی تھا کہ پاکستانی بلے باز 29رنز بنا کر حارث رؤف کو وکٹ دے بیٹھے جبکہ ٹم ڈیوڈ کی 24 رنز کی اننگز زمان خان کے ہاتھوں اختتام کو پہنچی۔
خوشدل شاہ نے 22رنز بنا کر کچھ مزاحمت کی لیکن ان کی یہ کاوش رائیگاں گئی اور ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 130رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔قلندرز کی جانب سے زمان خان تین وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر رہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور راشد خان نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی ایس ایل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنجم سیٹھی کا تجزیہ : پچاس دن میں کیا ہو گا ؟
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : کیا نواز شریف کی حکمت عملی کامیاب ہو رہی ہے ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

پی ایس ایل میں ’ سلطان کی واپسی ‘ : سیالکوٹ کی ٹیم نے اپنا نام ملتان سلطانز رکھ لیا

مارچ 3, 2026

ملتان سلطانز کی دوبارہ نیلامی : علی ترین کی کمپنی سمیت کن پانچ کمپنیوں میں مقابلہ ہو گا؟

فروری 4, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام اپریل 30, 2026
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 30, 2026
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا اپریل 30, 2026
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی اپریل 29, 2026
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.