Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, مئی 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی : بابر اعظم مین آف سیریز
کھیل

پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی : بابر اعظم مین آف سیریز

ایڈیٹراپریل 2, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Babar Azam Fastest 1000 Runs
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پاکستان نے کپتان بابراعظم کی شان دار سنچری اور امام الحق کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کو آخری میچ میں شکست دے کر سیریز1-2 سے جیت لی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلوی ٹیم شروع میں ہی شدید مشکلات کا شکار ہوئی اور شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ ساتھ حارث رؤف کا سامنا نہیں کرسکے۔
شاہین شاہ آفریدی نے گزشتہ میچوں میں شان دار بیٹنگ کرنے والے ٹریوس ہیڈ کی وکٹیں انہیں کھاتہ کھولنے کی اجازت دیے بغیر اڑادیں۔
دوسرے اینڈ سے حارث رؤف نے کپتان ارون فنچ اور لبوشین کی اننگز کا خاتمہ کرکے آسٹریلیا کے 3 وکٹیں صرف 6 رنز پر گرا دیں۔اسٹوئنس نے 19 رنز بنا کر اسکور 59 رنز تک پہنچایا لیکن زاہد محمود نے ان کی اننگز کا خاتمہ کردیا۔
الیکس کیری اور کیمرون گرین نے ٹیم کا اسکور 148 رنز تک پہنچایا تاہم گرین 34 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔آسٹریلیا کی ساتویں ساتویں وکٹ الیکس کیری کی صور گری جنہوں نے 56 رنز بنائے، شان ایبٹ نے پاکستانی باؤلرز کا مقابلہ کیا تاہم 49 رنز بنانے کے بعد افتخار احمد کا نشانہ بنے۔مہمان ٹیم کی جانب سے دیگر بلے باز نمایاں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔پاکستان کی جانب سے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے محمد وسیم جونیئر اور حارث رؤف نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔شاہین شاہ آفریدی نے 2، زاہد محمود اور افتخار احمد نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
ہدف کے تعاقب میں جب پاکستان نے بیٹنگ شروع کی تو فخر زمان 17 رنز بنا کر 24 کے اسکور پر آؤٹ ہوئے۔کپتان بابراعظم اور امام الحق نے ناقابل شکست شراکت قائم کرتے ہوئے ٹیم کو میچ کے ساتھ ساتھ سیریز میں فتح دلائی۔پاکستان نے 38 ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر 214 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔بابراعظم نے مسلسل دوسری سنچری بنائی اور آؤٹ ہوئے بغیر 105 رنز کی اننگز بنائی۔امام الحق نے ناقابل شکست 89 رنز بنائے۔بابراعظم کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
پاکستان نے اس سے قبل 2002 میں آسٹریلیا کو تین میچوں کی ایک روزہ سیریز میں 1-2 سے شکست دی تھی۔
قبل ازیں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے لگاتار تیسرے میچ میں ٹاس جیت کر ایک مرتبہ پھر باؤلرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا۔
پاکستان نے فیصلہ کن میچ کے لیے ٹیم میں ایک تبدیلی کی تھی، سعود شکیل کی جگہ آصف علی کو فائنل الیون میں شامل کیا گیا تھا۔آسٹریلیا کی ٹیم میں بھی ایک تبدیلی کی گئی تھی جہاں مچل سویپسن کی جگہ جیسن بہرنڈروف کو ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر تھیاور سیریز اپنے نام کرنے کے لیے دونوں ٹیموں کو اس میچ میں فتح ضروری تھی۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آسٹریلیا بابراعظم ون ڈے
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان وزیر اعظم ہاؤس، دفتر کب خالی کریں گے؟
Next Article شاہ ولی اللہ جنیدی کی تحقیق : ہارس ٹریڈنگ یا لوٹا کریسی کب شروع ہوئی ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستانی ٹیم کو جرمانہ

اپریل 7, 2025

پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست، نیوزی لینڈ کا کلین سوئپ

اپریل 5, 2025

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست دیکر سیریز جیت لی

اپریل 3, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم مئی 4, 2026
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری مئی 4, 2026
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل مئی 4, 2026
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مئی 4, 2026
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم مئی 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.