Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»مونس الٰہی نے رحیم یار خان میں 72 کروڑ کی شوگر مل خریدلی : وزیر داخلہ نے منی ٹریل مانگ لی
اہم خبریں

مونس الٰہی نے رحیم یار خان میں 72 کروڑ کی شوگر مل خریدلی : وزیر داخلہ نے منی ٹریل مانگ لی

ایڈیٹرجون 21, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
moonis elahi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ رکن قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ کے خلاف کیس بڑا واضح ہے وہ اب اپنی بے گناہی ثابت کریں۔
جیو نیوز کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے الزام عائد کیا ہے کہ مونس الہیٰ نے کم آمدنی والے ملازمین کے گٹھ جوڑ سے 72 کروڑ کی شوگر مل رحیم یار خان میں خریدی ہے۔ ان کے مطابق یہ ثابت کر دیں کہ یہ 72 کروڑ ان کا نہیں تھا یا پھر منی ٹریل دیں۔
خیال رہے کہ اس سے قبل مونس الہیٰ نے یہ کہا تھا کہ شوگر مل کے سلسلے میں ان کے خلاف انکوائری سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں ایف آئی اے نے کی تھی تاہم اس حوالے سے مقدمہ موجودہ وزیرداخلہ رانا ثناللہ نے درج کرایا ہے۔ اس وقت ایف آئی اے مونس الہیٰ نے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش کر رہی ہے۔
ادھر پاکستان مسلم ق کے رہنما رکن قومی اسمبلی مونس الہیٰ نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کو بتایا ہے کہ ان کے خلاف ایف آئی اے کا مقدمہ وزیرداخلہ رانا ثناللہ نے درج کرایا ہے۔ان کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ان کے خلاف شوگر کمیشن کے تناظر میں ایف آئی اے نے انکوائری کی تھی جبکہ ابھی کا مقدمہ رانا ثنااللہ نے کرایا ہے۔
مونس الہیٰ نے کہا کہ دوران تفتیش ایف آئی اے کے حکام بار بار ایک ہی طرح کے سوال پوچھ رہے تھے۔ ان کے مطابق بالآخر میں نے تنگ آ کر کہا کہ مجھے لکھ کر سوالنامہ دے دیں تو میں جواب دے دوں گا۔ان کے مطابق اب انھوں نے 23 جون کو ایف آئی کو جواب دینا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

مونس الٰہی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآئی ایم ایف پروگرام ایک آدھ روز میں بحال ہو جائے گا : مفتاح اسماعیل
Next Article پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث تین شوٹرز گرفتار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عدالت کا مونس الٰہی کی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے دوبارہ اقدامات کرنیکا حکم

دسمبر 27, 2024

مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ، دو فرنٹ مین گرفتار

جون 15, 2022

جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور مونس چینی بحران کی ذمہ دار ہیں‌: ایف آئی اے ، کارروائی ہو گی : عمران خان

اپریل 5, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.