Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 48 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
اہم خبریں

سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 48 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

ایڈیٹرجولائی 4, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dollar and rupee
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد :حکومت نے گریڈ ایک سے کے22 یا مساوی سول اور فوجی تمام سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 48 فیصد اضافے اور سابق ملازمین میں پینشن میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق فوری ہوگا۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس کے لیے حکومت نے بیسک پے اسکیل-2017 سے بی پی ایس-2022 کے سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں اور الاؤنسز پر مکمل نظرِ ثانی کردی۔
48 فیصد اضافے کا حساب بنیادی تنخواہوں کے ان دو اسکیلز پر لگایا گیا ہے لیکن چونکہ انہیں پہلے ہی مالی فوائد مل رہے تھے اس لیے رواں سال کے لیے مؤثر اضافہ 15 فیصد کا ہوگا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 6 جون 2022 کو سروس میں موجود ملازمین کی بنیادی تنخواہ بی پی ایس-2022 پوائنٹ ٹو پوائنٹ کی بنیاد پر یعنی بی پی ایس-2017 سے زیادہ اسکیل کے ملازم کے مطابق مقرر کی جائے گی۔اگر کوئی ملازم 30 جون 2022 کو اپنی تنخواہ کے اسکیل سے زیادہ بنیادی تنخواہ کے حصے کے طور پر ذاتی تنخواہ حاصل کررہا تھا تو وہ بی پی ایس-2022 میں ایسی تنخواہ لینا جاری رکھے گا۔
بی ایس-2022 متعارف کرانے کے ساتھ یکم جولائی 2016 سے گزشتہ 5 سال کے لیے 10 فیصد سالانہ کی شرح سے ایڈہاک ریلیف الاؤنس نئے اسکیل میں ضم ہوجائے گا اور یکم جولائی 2022 سے اس کا وجود ختم ہوجائے گا۔اس کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت کے سول ملازمین اور نظرِ ثانی میں بی پی ایس-2017 کی موجودہ بنیادی تنخواہ پر 15 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کی بھی اجازت دی گئی ہے۔
اس نظرثانی کے بالائی حصے میں وفاقی حکومت کے سول ملازمین کے ساتھ ساتھ دفاعی تخمینوں سے ادا کیے جانے والے شہریوں کو بی پی ایس 2017 کی جاری بنیادی تنخواہ کے 15 فیصد کی شرح سے ایڈہاک ریلیف الاؤنس کی اجازت دی گئی ہے، بشمول یکم جولائی 2022 سے کنٹریکٹ تقرر کی شرائط و ضوابط پر بنیادی تنخواہ کے اسکیلز میں سول پوسٹوں پر کام کرنے والے دستے کے تنخواہ دار عملے اور کنٹریکٹ ملازمین اگلے احکامات تک اسی سطح پر منجمد رہیں گے۔
تمام نئے ملازمین کو یکم جولائی 2022 سے اگلے احکامات تک تصوراتی بنیادوں پر بی پی ایس -2017 کی متعلقہ بنیادی تنخواہ کی 15 فیصد کی شرح سے اے آر اے-2022 کی اجازت دی جائے گی اور یہ اسی سطح پر منجمد رہے گا۔اے آر اے انکم ٹیکس کے تابع ہوگا اور غیر معمولی تعطیل کے سوا چھٹی اور آخری تنخواہ کی پوری مدت کے دوران قابل قبول ہو گا۔ایڈہاک ریلیف الاؤنس کو پینشن یا گریجویٹی کے حساب اور مکان کے کرایے کی وصولی کے مقصد کے لیے اجرتوں کا حصہ نہیں سمجھا جائے گا۔
یہ اے آر اے ملازمین کے لیے ان کی بیرون ملک تعیناتی یا ڈیپوٹیشن کی مدت کے دوران قابل قبول نہیں ہو گا لیکن بیرون ملک سے ان کی وطن واپسی پر اس شرح اور رقم پر لاگو ہو گا جو ان کے لیے بیرون ملک تعینات نہ کیے جانے کی صورت میں بنتی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفائی کردہ بی پی ایس چارٹ کے مطابق نظرثانی کے نتیجے میں گریڈ 1 سے 22 تک کے تمام ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 48 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
وزارت نے یکم اپریل 2022 کو منظور شدہ 10 فیصد پنشن سمیت 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا، پینشن میں 15 فیصد اضافہ ان پینشنرز کے لیے بھی لاگو ہوگا جو یکم جولائی 2022 کو یا اس کے بعد ریٹائر ہوں گے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

تنخواہ سرکاری ملازمین
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشاہ محمود اور فواد چوہدری پر پیپلز پارٹی کے دروازے بند : آصف زرداری کا واپس لینے سے انکار
Next Article مصطفیٰ کھر گھڑ سواری کے دوران ٹانگ تڑوا بیٹھے : دو سال سے گھر تک محدود
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وفاقی کابینہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے نئی اعزازیہ پالیسی کی منظوری دیدی

جون 16, 2025

جنگ گروپ نے عید الاضحی پر کارکنوں کو دو ماہ کی تنخواہ سے محروم کردیا : حکومتی حلقے خاموش!!!

جون 2, 2025

وفاقی وزراء، وزرائے مملکت کی تنخواہ ممبران قومی اسمبلی کے برابر ہوگی، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

مئی 4, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.