Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»مصطفیٰ کھر گھڑ سواری کے دوران ٹانگ تڑوا بیٹھے : دو سال سے گھر تک محدود
سرائیکی وسیب

مصطفیٰ کھر گھڑ سواری کے دوران ٹانگ تڑوا بیٹھے : دو سال سے گھر تک محدود

ایڈیٹرجولائی 4, 20228 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mustafa khar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان:سابق گورنر پنجاب اور سینئر سیاست دان ملک غلام مصطفی کھر نے کہاہے کہ اس وقت ملک جن معاشی حالات سے گزررہاہے اس میں محب وطن قوتوں کو سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر اپناکرداراداکرناچاہیے تاکہ پاکستا ن کومسائل سے نکالا جاسکے۔
ان خیالات کااظہارانہوں نےسابق ایم پی اے ڈاکٹرجاوید صدیقی اور معروف سیاسی و سماجی رہنماءمنور خورشید صدیقی کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا۔ انہوں نے کہاکہ کوئی بھی سیاسی جماعت پنجاب کے بغیر عوام میں مقبول نہیں ہوسکتی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی مقبولیت میں بھی بنیادی کردار پنجاب کا رہا۔ غلام مصطفی کھر نے کہاکہ میرا مختلف سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطہ ہے لیکن ابھی میں سیاست میں متحرک کردارادا نہیں کررہا۔ انہوں نے بتایا کہ دو سال قبل گھڑ سواری کے دوران گرنے کے باعث میری ٹانگ میں فریکچر ہوگیاتھا جس کے بعد میں نے تقریبات میں شرکت ختم کردی۔
منورخورشید صدیقی اور ڈاکٹرجاوید صدیقی نے ملک غلام مصطفی کھر سے ان کے جواں سال بیٹے عبدالرحمن کھر کے انتقال پرتعزیت کااظہار بھی کیا۔اس موقع پر سابق گورنر رفیق رجوانہ اور دیگر سیاسی شخصیات بھی موجودتھیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

مصطفیٰ کھر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 48 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
Next Article وجاہت مسعودکا کالم:پانچ جولائی 1977 ء ۔۔دکھ کی تصویر کیسے بنائیں؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کھر کے کتے اور تھر کے انسان ۔۔ شاہد راحیل خان

اکتوبر 5, 2019

ہاشمی نے نہیں پوچھا کہ ’مجھے کیوں بلایا؟‘ ۔۔ وسعت اللہ خان

دسمبر 7, 2017

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.