Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»عوام تین استعفوں کا مطالبہ کرتے ہیں،رانا ثنا اللہ کے ہوتے انصاف نہیں ہوسکتا،آزادی کیلئے خون ،پسینہ بہانا پڑتا ہے:شاہ محمود قریشی
اہم خبریں

عوام تین استعفوں کا مطالبہ کرتے ہیں،رانا ثنا اللہ کے ہوتے انصاف نہیں ہوسکتا،آزادی کیلئے خون ،پسینہ بہانا پڑتا ہے:شاہ محمود قریشی

ایڈیٹرنومبر 7, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shah-mehmood-qureshi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

فیصل آباد:سابق وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک کی سب سے بڑی جماعت کے سربراہ کو گولیاں لگیں لیکن 72 گھنٹے بعد بھی مقدمہ درج نہیں ہوا، ایف آئی آر درج ہو، حقیقت اور الزامات تفتیش میں سامنے آجائیں گے، شہباز شریف کہتا ہے ایک کمیشن بنا دیتا ہوں جو حقائق کی جانچ پڑتال کرے، جب تک رانا ثناء اللہ بیٹھا ہے انصاف نہیں ہو سکتا۔فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آج خوشخبری دینے آیا ہوں عمران خان کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے، آج مخالفین کا منصوبہ ناکام ہو گیا ہے، عمران خان نے کہا ہے جہاں گولیاں لگی وہیں سے مارچ کا آغاز ہو گا، پارٹی چیئرمین نے کہا ہے شہید معظم کے گھر دعا کے بعد مارچ کا آغاز کروں، ہمیں ڈرانے کی کوشش کی گئی لیکن قائد عمران خان اور کارکنان دونوں دلیر ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملہ کی ایف آئی درج ہونی چاہیے، ایف آئی آر درج ہو حقیقت اور الزامات تفتیش میں سامنے آجائیں گے، فیصل آباد کے عوام تینوں افراد کا استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہیں، آزادی آسانی سے حاصل نہیں ہوتی خون اور پسینہ بہانا پڑتا ہے، اپنے قائد کی ہمت دیکھو گولی لگی خون نکلا لیکن مسکرا رہا تھا، عمران خان نے ثابت کر دیا کہ گولیوں کی بوچھاڑ میں گھبرانے والا نہیں، شہید معظم کی والدہ کو سلام پیش کرتا ہوں، معظم کی ماں نے کہا ایک نہیں سارے بیٹے آپ پر قربان ہیں،شہید بیٹے کی ماں عمران خان کی تیمارداری کرنے آئی، یہ جذبہ اگر قوم میں پیدا ہو جائے تو تبدیلی آتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مشکل وقت سے عمران خان کے علاوہ کوئی نہیں نکال سکتا، فیصل آباد والو عمران خان کے خلاف منصوبہ بندی کرنے والے رانا ثناء اللہ سے حساب لوگے؟،عمران خان نے کہا ہے پرسوں یہ قافلہ وزیر آباد سے میں لے کر چلونگا، عمران خان نے کہا ہے کہ ہر حال میں راولپنڈی اسلام پہنچوں گا، عابد شیر علی ضمنی الیکشن پی پی 215 میں ڈیڑھ ماہ پہلے بھیجا لیکن منہ کی کھانا پڑی، ضمنی الیکشن نتائج آنے پر الیکشن سے بھاگ رہے ہیں ورنہ الیکشن کروا دیتے۔

بشکریہ دنیا نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #faisalabad #fir #firing #foreign minister #foreign minister of pakistan #longmarch #rana sana ullah #wazirabad imran khan long march shah mehmood qureshi
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشعیب ملک اورثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی افواہیں
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : عمران خان وزیر آباد سانحہ کی تحقیقات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ٹرمپ کی مشکلات اور ’’ نظریاتی‘‘ سوچ کے مطابق بڑھکیں لگانے والے شتر مرغ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 5, 2026

جیل منتقلی سے موت تک: سوشل میڈیا پر عمران خان کے بارے میں ’افواہوں‘ کا بازار کیوں گرم رہا

نومبر 27, 2025

سید مجاہد علی کا تجزیہ : 90 روزہ احتجاج کا غیر واضح منصوبہ

جولائی 14, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری اپریل 21, 2026
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے اپریل 21, 2026
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.