Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»چوروں کا ٹبر اس ملک کے مستقبل کا فیصلہ کر رہا ہے: عمران خان
اہم خبریں

چوروں کا ٹبر اس ملک کے مستقبل کا فیصلہ کر رہا ہے: عمران خان

ایڈیٹرنومبر 12, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran march
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لالہ موسی ٰ : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے اوپر الزامات لگائے گئے ہیں کہ ہم نے آرمی چیف کی تعیناتی متنازع کر دی، میں نے کبھی متنازع نہیں بنایا، میں تو کہتا ہوں کہ جو میرٹ پر ہے اس کو آرمی چیف بنانا چاہیے۔
لالہ موسی میں جلسے سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین نے کہا کہ مجھے تو اپنا آرمی چیف نہیں چاہیے، مجھے اپنا جج، آئی جی اور نہ ہی اپنا نیب کا سربراہ چاہیے، مجھے بہترین میرٹ پر لوگ چاہئیں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ ہر آدمی ان (نواز شریف) کا اپنا ہونا چاہیے، انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے اسلام آباد کا آئی جی بنایا، اس آئی جی کو سیف سٹی کیس میں سزا ہونے والی تھی کیونکہ وہ کرپٹ ہے اس لیے اس (شہباز شریف) کی خدمت کرے گا اور ہر ناجائز کام کرے گا۔
پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ایک اخبار کے اوپر ہرجانہ کیا کہ میری توہین کی گئی ہے، یہ عدالت میں چلے گئے، اب انہوں نے 8 یا 9 دسمبر کو شہباز شریف کا بلا لیا ہے، اس سے جواب مانگے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو غلط فہمی ہوئی ہے کہ فون اٹھا کر جج کو کہیں گے کہ بے نظیر کو تین نہیں پانچ سال کی سزا دو۔
عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف کو یہ نہیں پتا کہ وہ کدھ جا کر پھنس گیا ہے، اور ان کے لیے یہ سب سے بڑا چیلنج ہوگا، اب شہباز شریف کو عدالت کو بتانا پڑے گا، اخبار ڈیلی میل نے اس (شہباز شریف ) کی چوری کے اوپر بڑے سنگین الزامات لگائے ہیں۔
عمران خان نے کہا کہ اس ملک کے چوروں کا ٹبر وہ اس ملک کے مستقبل کا فیصلہ کر رہا ہے، کسی دنیا کے مہذب معاشرے میں اس کا کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا کہ یہ ہوگا کہ ملک کے اہم فیصلے ملک کے باہر ہوں، اور وہ لوگ کریں جو 30 سال سے ملک کا پیسہ چوری کرکے لے کر جا رہے ہیں۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#imrankhan #longmarch عمران مارچ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان اچانک ملتوی
Next Article آرمی چیف کی تعیناتی پر غیر آئینی مشاورت : کوئی مضائقہ بھی نہیں: صدر عارف علوی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان

مئی 3, 2024

عمران خان نے خط میں چیف جسٹس پر الزامات عائد کردئے

اپریل 20, 2024

نصرت جاوید کا کالم : بانی تحریکِ انصاف کو “جیل کی حقیقت” سمجھانے کی کوشش

اپریل 19, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.