Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»فٹبال ورلڈ کپ: برازیل ٹورنامنٹ سے باہر، کروشیا کی مسلسل دوسری بار سیمی فائنل میں
کھیل

فٹبال ورلڈ کپ: برازیل ٹورنامنٹ سے باہر، کروشیا کی مسلسل دوسری بار سیمی فائنل میں

ایڈیٹردسمبر 10, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
fifa world cup 2022
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ایجوکیشن سٹی : فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں ایک اور غیرمتوقع نتیجہ آیا جہاں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیموں میں شامل برازیل زبردست مقابلے کے بعد کروشیا کے خلاف پنالٹی شوٹ آؤٹ میں ناکام ہو کر ایونٹ سے باہر ہوگیا۔کروشیا نے سابق چمپیئن برازیل کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-4 سے شکست دے مسلسل دوسری مرتبہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے نپی تلی کارکردگی دکھائی اور مقررہ وقت تک کوئی بھی ٹیم گول نہ کرسکی۔برازیل کی جانب سے اسٹار کھلاڑی نیمار نے اضافی وقت میں گول کرکے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید دلائی لیکن کروشیا نے اس کا بدلہ لیا۔
نیمار نے 105 ویں منٹ میں ٹیم کے لیے گول کیا تو اس وقت بظاہر ایسا لگ رہا تھا کہ برازیل کی ٹیم اس کا بھرپور دفاع کرے گی اور باآسانی سیمی فائنل میں جگہ بنائے گی۔
برازیل کی ٹیم پورے میچ میں حاوی نظر آئی اور کئی دفعہ گول کرنے کے مواقع پیدا کیے لیکن کامیاب نہیں ہوسکی۔نیمار نے بین الاقوامی سطح پر اپنا 77 واں گول کیا اور برازیل کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے کا پیلے کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔برازیل کے عظیم کھلاڑی پیلے نے 77 گول کرکے یہ ریکارڈ بنایا تھا۔
اضافی وقت کے ہاف ٹائم کے بعد جب کروشیا کی ٹیم واپس آئی تو تازہ دم نظر آئی اضافی وقت کے اختتام سے 4 منٹ قبل کھیل کے 116 ویں منٹ میں گول کر کے میچ ایک مرتبہ پھر برابر کر دیا۔کروشیا کی جانب سے برونو پیٹکووچ نے گول کیا اور ہیرو ثابت ہوگئے۔
ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل کا مقابلہ اضافی وقت میں بھی برابر رہا، جس کے نتیجے میں پنالٹی ککس پر فیصلہ ہوا۔برازیل کی جانب سے روڈریگو نے پہلی کک ضائع کر دی گئی تاہم کروشیا کے گول کیپر ڈومینک لیوا کووچ نے مہارت کے ساتھ برازیل کو ناکام بنا دیا۔
کروشیا کی جانب سے کپتان لیوکا موڈرک سمیت دیگر کھلاڑی نیکولا ولاسک، لورو میجر اور میسلیو اورسک نے کوئی غلطی نہیں کی اور ٹیم کی جیت یقینی بنائی اور چاروں کھلاڑیوں نے پنالٹی کک پر گول کیا۔کروشیا نے برازیل کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 2-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری مرتبہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
ورلڈ کپ 2018 میں کروشیا نے کوارٹرفائنل میں میزبان روس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی جہاں ان کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوا تھا۔
کروشیا نے گزشتہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دی تھی تاہم فائنل میں فرانس نے باآسانی 2-4 سے شکست دی تھی۔
دوسری جانب برازیل کی ٹیم گزشتہ ورلڈ کپ کے کوارٹرفائنل میں بیلجیم سے 1-2 سے شکست کھاکر ایونٹ سے باہر ہوگئی تھی اور گزشتہ 5 ورلڈ کپ مقابلوں میں یہ مسلسل چوتھی دفعہ ہے کہ برازیل کوارٹرفائنل سے باہر ہو گئی ہے۔
برازیل نے 2002 میں ورلڈ کپ جیتا تھا اور سب سے زیادہ پانچویں مرتبہ چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleارشد شریف ہم سب کو بدنام کر گیا، محمد حنیف کا کالم
Next Article عطا ء الحق قاسمی کاکالم:وڈا آیا ماہر نفسیات!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 27, 2026

ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

جون 26, 2026

اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار

جون 26, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.