Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, مئی 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • Nachfolgende besten Freispiele ohne Einzahlung 2026 Burning Hot 6 Reels Spielautomat Aktualisiert
  • Kasino Bonus ohne Herr Bet Casino kein Einzahlungsbonus Einzahlung Fünfter monat des jahres 2026 Aktuelle Verzeichnis
  • Diese MRBET AT Login Besten Verbunden Casino über PayPal Einzahlung Österreich
  • Eye Summer Splash Slotauszahlung of Horus Decodieren Sie es fort Tricks & Masterplan Guide Deutschland
  • 96 Casino trip to the future 31% RTP, 10.000x Max Win Kundgebung & Echtgeld
  • Löwen Play: Verbunden 30 freie Spins Spectra Spielhalle 100% legal qua teutone Erlaubnisschein
  • Hydrargyrum Slot Eye blaze of ra Bonusspiel of Horus gratis ohne Anmeldung vortragen
  • Eye of Horus Sieh dir das an kostenlos: Letter erreichbar vortragen via Prämie
  • Happy Zodiac Online game play Free Dangerous Beauty Comment 2026 RTP, Bonuses, Demonstration
  • Ramses Book Position: Resources, Totally free 30 free spins no deposit casino Spins and
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»ڈاکٹرصغراصدف»ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم:کرسمس کے رنگ، محبتوں کے سنگ
ڈاکٹرصغراصدف

ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم:کرسمس کے رنگ، محبتوں کے سنگ

ایڈیٹردسمبر 26, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sughra sadaf
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

تہوار مذہبی ہوں یا ثقافتی، محبت،بھائی چارے کے پرچارک ہوتے ہیں۔انکا مقصد مختلف راستوں پر گامزن لوگوں کو اکٹھ میں تبدیل کر کے خوش ہونے کا موقع فراہم کرنا ہوتا ہے۔یہ خطہ جس کے ہم وارث ہیں، دنیا کی عظیم تہذیبوں اور مذاہب کا مسکن رہنے کے باعث ثقافت کی اعلیٰ قدروں کا امین ہے۔اس لئے ہمارے مذہبی تہوار بھی ثقافتی رنگوں میں رنگے ہوئے ہیں۔یوں وہ صرف مخصوص عقائد کی پیروی کرنے والوں تک محدود نہیں رہتے بلکہ ہمہ گیر شکل اختیار کر کے سب کو دائرے میں سمیٹ لیتے ہیں۔ بیس دسمبر سے کرسمس کی تقریبات شروع ہو چکی ہیں۔خوشی اس بات کی ہے کہ اس بار یہ تقریبات مسلم شخصیات اور تنظیموںکی طرف سے منعقد ہو رہی ہیں۔قیام پاکستان کے بعد بھی تمام قومیتیں ایک دوسرے کے تہواروں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتیں اور خوشیاں بکھیرتی تھیں۔پھر کسی جادوگر نے ہمارے پانیوں زہر ملا دیا تو فضائیں محبت کے گیتوں کی بجائے نفرت کے نعروں سے آلودہ ہو گئیں۔صد شکر کہ ہم نے دوبارہ محبت کی رہگزر پر سفر آغاز کر دیا ہے۔
سُندس فاؤنڈیشن اور پلاک کے تعاون سے کرسمس کا رنگارنگ پروگرام بہت سے مایوس دلوں میں امید کی شمع روشن کر گیا۔شہر کی معتبر علمی،ادبی اور ثقافتی شخصیات کی شرکت اور بچوں کی عمدہ پرفارمنس نے اس پروگرام کو یادگار بنا دیا۔یاسین احمد،آصف عفان،خالد عباس ڈار( ڈارلنگ) نے اپنے مسیحی بہن بھائیوں کو خوش آمدید کہا۔طارق طافو نے خوبصورت نغمے گائے۔محفلِ سماع کی شروعات میں جب قوال پارٹی نے نصرت فتح علی خان کی گائی ہوئی ’’اللہ ھو‘‘ والی شہرہ آفاق قوالی شروع کی تو ہال میں موجود ہر نوجوان لڑکی اور لڑکا نہ صرف ساتھ ورد کر رہا تھا بلکہ ایک عجیب تقدس اور سرشاری کا اظہار بھی کر رہا تھا۔پروگرام کا حاصل سہیل وڑائچ کی مختصر تقریر تھی جس کا لب لباب یہ تھا کہ ہمیں آپسی محبت کی ضرورت پر لیکچر دینے کی بجائے عملی طور پر اس کا آغاز کرنا چاہئے، کیا ہی اچھا ہوکہ ہم کرسمس کے موقع پر دوستوں کے گھر کیک بھیجنا شروع کردیں۔میں نے پروگرام میں اس پر عمل کا اعادہ کیا، آج گھر میں کرسمس ٹری رکھا کچھ دوستوں کو کیک بھیجا اور واٹس ایپ پر میسج بھی بھیج رہی ہوں۔یقین کیجئے اس سے میرے ایمان میں کمی نہیں مضبوطی ہوئی ہے۔اہلِ کتاب میں ایک خاص قربت موجود ہے۔دیکھا جائے تو ہر مذہب کے پیرو کاروںمیںبہت سے اشتراکات ہیں جو انسانیت سے انسیت کی علامت ہیں۔یہ سرزمین روحانی لہروں کے حصار میں ہے، اسے نفرت کی دھند زیادہ دیر میلا نہیں کر سکتی۔محبت کی طاقتور دھوپ سب الائشیں جلا کر خاکستر کر سکتی ہے۔ ہمیں’’ لا اکراہ فی الدین‘‘ پر عمل کرتے ہوئے دیگر قومیتوں، جو کم تعداد میں ہیں ،کے آزادی اور خوشی سے زندگی کرنے میں مددگار بننا چاہئے۔ ہمارے نبیﷺ نے جن کیلئے اپنی مسجد میں جگہ بنائی ہماری انکھوں،دلوں اور احساس میں ان کیلئے احترام کا جذبہ دکھائی دینا چاہئے۔
حضرت عیسٰی علیہ السلام غریبوں اور بے سہاروں کے مددگار بنکر اس دنیا میں آئے انھوں نے وقت کی جابر قوتوں کو للکارا،پچھاڑا اور انسان کا وقار بلند کیا۔ہم حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو مانتے ہیں،حضرت مریم کی پاکیزگی کی قسم کھاتے ہیں تو انکے پیروکاروں سے فاصلہ کیوں۔ پلاک میں ہی چند دن پہلے ریورنڈ ڈاکٹر سیمسن طارق کے کالموں کے مجموعے ”شمع جلتی رہے گی ” کی تقریب رونمائی بھی کرسمس کی تقریبات کا ہی پروگرام تھا جس کی صدارت ہر دلعزیز شاعر اور دانشور ڈاکٹر کنول فیروز نے کی۔ڈاکٹر کنول فیروز مسیحی مذہب کے پیروکار ہیں اور لاہور کی محفلوں کی جان ہیں۔انھیں سرکار نے تمغہ امتیاز عنایت کیا اور لاہوریوں نے تمغہ محبت۔ ریورنڈ ڈاکٹر سیمسن طارق امریکہ میں مقیم ہیں لیکن ان کی فکر میں وطن کی محبتیں سمائی ہوئی ہیں۔ان کے کالموں میں پاکستان کی ترقی اور شہریوں کے حقوق کی گونج سنائی دیتی ہے۔ مسیح برادری کو درپیش مسائل کا بھی تذکرہ ہے۔ ضروری ہے کہ مسیحی نوجوان ملازمت کے حوالے سے خود کو مخصوص شعبوں تک محدود نہ رکھیں اور نہ ہی سرکاری اشتہارات میں ایسا متعصبانہ رویہ ظاہر کیا جائے۔ حکومت مستحق ذہین بچوں کی تعلیم کے اخراجات برداشت کرے تاکہ انہیں ترقی کے دھارے میں شامل کیا جاسکے ۔
(بشکریہ:روزنامہ جنگ)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحامد میرکاکالم:اگر عمران خان دوبارہ وزیراعظم بن گئے!
Next Article زاہدہ حنا کاکالم:ٹھکرائے ہوئے لوگ اور ادیب کا قلم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

Nachfolgende besten Freispiele ohne Einzahlung 2026 Burning Hot 6 Reels Spielautomat Aktualisiert

مئی 17, 2026

Kasino Bonus ohne Herr Bet Casino kein Einzahlungsbonus Einzahlung Fünfter monat des jahres 2026 Aktuelle Verzeichnis

مئی 17, 2026

Diese MRBET AT Login Besten Verbunden Casino über PayPal Einzahlung Österreich

مئی 17, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • Nachfolgende besten Freispiele ohne Einzahlung 2026 Burning Hot 6 Reels Spielautomat Aktualisiert مئی 17, 2026
  • Kasino Bonus ohne Herr Bet Casino kein Einzahlungsbonus Einzahlung Fünfter monat des jahres 2026 Aktuelle Verzeichnis مئی 17, 2026
  • Diese MRBET AT Login Besten Verbunden Casino über PayPal Einzahlung Österreich مئی 17, 2026
  • Eye Summer Splash Slotauszahlung of Horus Decodieren Sie es fort Tricks & Masterplan Guide Deutschland مئی 17, 2026
  • 96 Casino trip to the future 31% RTP, 10.000x Max Win Kundgebung & Echtgeld مئی 17, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.