Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جولائی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»عمران خان نے سپیکر سے علیحدہ ملنے والے پارٹی ارکان کے نام مانگ لیے
اہم خبریں

عمران خان نے سپیکر سے علیحدہ ملنے والے پارٹی ارکان کے نام مانگ لیے

ایڈیٹردسمبر 30, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف سے پی ٹی آئی ارکان کی استعفوں سے متعلق ملاقات کے بعد پارٹی کے سینیئر ارکان کی غیر موجودگی زیرِ بحث ہے۔
جماعت کے مطابق پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک کو سپیکر سے ملنے والے وفد میں عین موقع پر شامل نہ ہونے کے نتیجے میں لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر بلایا ہے۔ جبکہ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے اس بات کو رد کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا ہے کہ ’شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک کو عدم اعتماد کی تحریک پر بات کرنے کی غرض سے بلایا گیا ہے۔‘
دوسری جانب عمران خان نے سپیکر قومی اسمبلی سے علیحدہ ملنے والے پارٹی ارکان کے نام بھی مانگ لیے ہیں۔ پی ٹی آئی کے گذشتہ روز ہونے والے اجلاس میں شامل ارکان نے بتایا ہے کہ اسد قیصر کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو سپیکر سے رابطہ کرنے والے ارکان کے نام عمران خان کو بتائے گی۔
واضح رہے کہ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا تھا کہ چند پی ٹی آئی ارکان نے انھیں کہا کہ انھیں استعفے دینے پر مجبور کیا جارہا ہے۔جبکہ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق زبیدہ جلال، غلام بی بی بھروانہ اور غلام محمد لالی کی اسمبلی میں حاضری بھی لگ چکی ہے۔
اسی بات پر فواد چوہدری نے کہا کہ ان ارکان کی جانب سے ویڈیو پیغامات کے ذریعے پہلے سے ہی بتا دیا گیا تھا کہ وہ استعفی دینا چاہتے ہیں اور سپیکر سے گزارش کی کہ ان کے استعفے منظور کرلیں۔عمران خان نے اس سے پہلے بھی کہا تھا کہ پی ٹی آئی ارکان کے فرداً فرداً استعفے قبول کرنے کے بجائے ایک ساتھ 127 ارکان کے استعفے منظور کرلیے جائیں۔
لیکن سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی وفد سے ملاقات کے بعد کہا کہ ارکان ان سے فرداً فرداً آکر ملیں اور ملاقات کے دوران بھی کہا کہ وہ اپنا موقف اسمبلی میں حاضر ہوکر دیں۔
( بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#imrankhan عمران
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآئندہ ہفتے متحدہ کے تمام دھڑوں کے انضمام کا امکان
Next Article پہلی ڈیجیٹل مردم شمار ی کی تیاریاں مکمل : ہر شہری اپنا ڈیٹا خود اپ لوڈ کرے گا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

18 سال کی عمر کے نوجوان”شرپسندوں ” کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی خواہش : نصرت جاوید کا کالم

مئی 19, 2026

مذاکرات پر آمادگی اور عمران خان کی صحت: سید مجاہد علی کا تجزیہ

فروری 28, 2026

جو عمران خان کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا، سائیڈ پر ہوجائے، علیمہ خان پارٹی قیادت پربرس پڑیں

فروری 25, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 2, 2026
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی جولائی 2, 2026
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج جولائی 1, 2026
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 1, 2026
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی جون 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.