Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جنوری 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • توجہ کا باعث بنا عشرت فاطمہ کا پیغام :حقیقت کیا ہے ؟ ۔۔ ۔ نصرت جاوید کا کالم
  • بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا
  • محسن نقوی: رومانوی شاعر اور ذاکر کی ہمہ جہت شخصیت : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ
  • ٹال مٹول ختم ، ملتانی اب ٹال زون کو نہیں ٹال سکیں گے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • سعید مہدی کی گواہی : جب بھٹو نے ضیاء کے نام معافی نامہ لکھنے سے انکار کیا : حامد میر کا کالم
  • امریکہ نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزا روک دیا
  • جمہوریت سے ناخوش امریکہ کی اگلی چال کیا ہو گی ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • طاقت کا کھیل ۔۔’’ فلسطین میں بچے بڑے نہیں ہوتے : یاسر پیرزادہ کا کالم
  • آتش فشاں کے دہانے پر ایران ،رضا شاہ اور فرح دیبا کا تذکرہ : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • ایرانی حکومت کے دن گنے جا چکے : جرمنی : ہلاکتوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کر گئی : رائٹرز
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»آئندہ ہفتے متحدہ کے تمام دھڑوں کے انضمام کا امکان
اہم خبریں

آئندہ ہفتے متحدہ کے تمام دھڑوں کے انضمام کا امکان

رضی الدین رضیدسمبر 30, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mqm
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی :متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے علیحدگی اختیار کرنے والے تمام دھڑوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے گرین سگنل دیے جانے ایک روز بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاک سرزمین پارٹی کی قیادت کو مجوزہ انضمام کے حوالے سے باضابطہ بات چیت کی دعوت دے دی۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے پی ایس پی چیئرمین سید مصطفیٰ کمال اور پارٹی صدر انیس قائم خانی کو باضابطہ دعوت نامہ دیا، جنہوں نے گزشتہ روز اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تھی اور شام کو واپس کراچی پہنچ گئے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے حریف دھڑوں کے انضمام کے حوالے سے مذاکرات کی بنیاد رکھی لیکن وہ اس کا کریڈٹ نہیں لینا چاہتی۔
ذرائع نے بتایا کہ انضمام کے حوالے سے تمام چیزوں پر پہلے ہی اتفاق ہو چکا ہے، یہ ملاقاتیں اور میٹنگز بس رسمی کارروائی ہیں، اس حوالے سے آئندہ ہفتے تک مثبت اعلان متوقع ہے۔
نجی نیوز چینل ’جیو‘ سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے تصدیق کی کہ پی ایس پی اور ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں موجود گروپوں نے اپنے دھڑوں کو ایم کیو ایم پاکستان میں ضم کرنے اور ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں کام کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔
اس سے قبل بدھ کی رات ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے 3 درجن کے قریب اراکین گورنر ہاؤس سندھ پہنچے تھے جہاں کامران خان ٹیسوری اور ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے انہیں پاک سرزمین پارٹی اور ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں موجود ٹوٹنے والے چھوٹے گروپوں کے ساتھ انضمام کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں دیگر دھڑوں کے تمام رہنماؤں اور کارکنوں کو ایم کیو ایم پاکستان میں خوش آمدید کہنے کا فیصلہ کیا گیا اور گورنر سندھ کو ان دھڑوں سے مذاکرات کا مینڈیٹ دیا گیا۔جمعرات کے روز جاری ہونے والے ایم کیو ایم پاکستان کے ایک بیان میں کہا گیا کہ گورنر ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے دروازے ان تمام لوگوں کے لیے کھلے ہیں جو پارٹی آئین اور نظم و ضبط کی پابندی اور پاسداری کریں گے۔
وفاقی دارالحکومت میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بارے میں پی ایس پی کے ایک بیان میں کہا گیا کہ مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی نے وزیر اعظم کراچی سمیت ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات کے دوران اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ملک کو موجودہ بحرانوں سے صرف مشترکہ کوششوں سے ہی نکالا جا سکتا ہے جس کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے بطور میئر کراچی مصطفیٰ کمال کی کارکردگی کو سراہا۔
( ڈان ۔۔ نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#MQM ایم کیو ایم متحدہ قومی موومنٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ:طویل المدت ٹیکنو کریٹ بندوبست
Next Article عمران خان نے سپیکر سے علیحدہ ملنے والے پارٹی ارکان کے نام مانگ لیے
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

برطانیہ: ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین شدید بیمار : کارکنوں سے دعا کی اپیل

جولائی 12, 2025

کراچی میں بڑھتے حادثات اور امن و امان پر وزیراعلیٰ سندھ نے کانفرنس بلالی

فروری 18, 2025

گریڈ ایک سے 15 تک کی نوکریاں مقامی لوگوں کو ملنی چاہئیں: خالد مقبول

جولائی 1, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • توجہ کا باعث بنا عشرت فاطمہ کا پیغام :حقیقت کیا ہے ؟ ۔۔ ۔ نصرت جاوید کا کالم جنوری 16, 2026
  • بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا جنوری 16, 2026
  • محسن نقوی: رومانوی شاعر اور ذاکر کی ہمہ جہت شخصیت : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ جنوری 15, 2026
  • ٹال مٹول ختم ، ملتانی اب ٹال زون کو نہیں ٹال سکیں گے : شہزاد عمران خان کا کالم جنوری 15, 2026
  • سعید مہدی کی گواہی : جب بھٹو نے ضیاء کے نام معافی نامہ لکھنے سے انکار کیا : حامد میر کا کالم جنوری 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.