Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پنجاب میں چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث 20 سے زائد افراد گرفتار
اہم خبریں

پنجاب میں چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث 20 سے زائد افراد گرفتار

ایڈیٹرجنوری 6, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت مختلف شہروں میں چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث 20 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب کے مختلف شہروں میں ہم جنس پرستی، چائلڈ پورنو گرافی اور لائیو ویڈیو اسٹریمنگ کے ذریعے لاکھوں روپے کمانے اور بلیک میل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے پنجاب میں چائلڈ پورنوگرافی اور ہم جنس پرستی میں ملوث افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران لاہور، فیصل آباد، ملتان، گوجرانولہ، شیخوپورہ راولپنڈی سے 20 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار افراد کے قبضے سے بچوں،خواتین اور ادھیڑ عمر افراد کی نازیبا ویڈیوزاور تصاویر، جنسی ادویات و آلات سمیت دیگر سامان برآمد کر لیا گیا ہے۔
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق سوشل میڈیا پر مخصوص ایپ پر ہم جنس پرستوں کی بڑی تعداد موجود ہے جو زیادہ تر پنجاب کے مختلف شہروں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان ایپس پرچائلڈ پورنوگرافی سمیت ہم جنس پرستی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ملزمان ہم جنس پرستی کی سوشل میڈیا ایپ پر لائیو براڈ کاسٹ بھی کرتے تھے۔
ایسے ہی ایک گروہ کے ارکان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں نوید عاصم انور قیصر اسد منیر عمران تنویر افتخار وحید توقیر ندیم شرافت قاسم سمیت دیگر ملزمان شامل ہیں۔
تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ بچوں سے پب جی گیم کھیلتے ہوئے دوستی کی جاتی ہے پھر ان کو گیم میں شامل رہنے اور ان کی مرضی کے ساتھ پپ جی گیم کھلینے کا لالچ دے کر ان بچوں کی نازیبا ویڈیوز کلپس بنائی جاتی ہیں۔
لاہور، گجرات اور ملتان کی مختلف نجی کالجزاور یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کو نجی پارٹیوں ،گروپ اسٹڈیزاور ماڈلنگ سمیت مختلف طریقوں سے ہم جنس پرستوں کے گروپوں میں شامل کیا جاتا ہے پھر نازیبا اور ہم جنس پرستی کے حوالے سے فلمیں دیکھا کر بھی مائل کیا جاتا ہے کہ یہ کوئی غیر قانونی یا برا کام نہیں بلکہ ایک آرٹ ہے۔ اس کی ادائیگی لاکھوں روپے میں کی جاتی ہے۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق بہت سی غریب فیملیز بدنام ہونے کے ڈر اوران مافیا کی دھمکیوں کی وجہ سے ایف آئی اے کے ساتھ تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہیں۔ کچھ ایسے بھی افراد تھے جنہوں نے درخواست تو دی مگر پھر شامل تفتیش نہیں ہوئے لیکن ایف آئی اے نے ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ پی ٹی اے کے ساتھ مل کر بہت سی ایسی سائٹس کو بلاک بھی کیا جاچکا ہے۔
( بشکریہ : ایکسپریس نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشدید سردی سے کوئٹہ میں زندگی مفلوج : دھند نے پروازیں منسوخ کر دیں
Next Article عمران خان کی کامیابی کیلئے پوری طاقت جھونکی گئی مگر اس نے ادارے کی کوششوں کو ضائع کیا:شہباز شریف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے

اپریل 18, 2026

ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 18, 2026

نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 16, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.