Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»daud tahir»چیٹ جی پی ٹی کو آپ کن کاموں کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟
daud tahir

چیٹ جی پی ٹی کو آپ کن کاموں کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟

ایڈیٹرمارچ 5, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
chatt GPT
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی :چیٹ جی پی ٹی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی وہ وائرل چیٹ بوٹ ہے جس نے حالیہ مہینوں میں دنیا کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
چیٹ جی پی ٹی ایک ایسا سپر ٹول ہے جو آن لائن لگ بھگ ہر کام کر سکتا ہے۔
اسے لوگوں کی معاونت کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جس کے اندر سوالات کے جواب دینے کے لیے بہت زیادہ تفصیلات رکھی گئی ہیں جبکہ مشین لینگوئج لرننگ کے ذریعے وہ مسلسل خود کو بہتر بھی بنا رہا ہے۔
اسے ایک امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے تیار کیا اور اس کو ویب براؤزر پر ہی استعمال کیا جاسکتا ہے، جہاں جاکر آپ کو اکاؤنٹ بنانا ہوگا۔مگر آپ چیٹ جی پی ٹی کو کن مقاصد کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟ اگر یہ معلوم نہیں تو پھر اس ٹول کا کوئی فائدہ نہیں۔تو جان لیں کہ چیٹ جی پی ٹی سے آپ کچھ کیا کر سکتے ہیں۔
اپنی Curriculum Vitae (سی وی) کو بہتر بنائیں
چیٹ جی پی ٹی آپ کے لیے بہت اچھی سی وی بھی تیار کر سکتا ہے، بس آپ کو اسے یہ بتانا ہے کہ آپ اپنی سی وی میں کیا کچھ چاہتے ہیں۔
ملازمت کے انٹرویو کی تیاری
سی وی کی طرح چیٹ جی پی ٹی دفتری انٹرویو کی تیاری میں بھی مدد فراہم کر سکتا ہے۔
بس آپ کو اس سے پوچھنا ہوگا کہ جاب انٹرویو کے لیے تیاری کیسے کی جائے یا اس میں کیا ممکنہ سوالات پوچھے جاسکتے ہیں اور ان کا جواب کیا ہے۔
تحریر کا خلاصہ اور اسے سادہ بنانا
چیٹ جی پی ٹی تحقیقی مقالوں، رپورٹس، ویب پیجز اور دیگر مواد کا خلاصہ بھی آپ کو فراہم کر سکتا ہے تاکہ آپ کو لمبی تحریروں کو پڑھ کر وقت ضائع نہ کرنا پڑے۔
یہ ایک ایسا فیچر ہے جو طالبعلموں یا صحافیوں کے لیے بہت اہم ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ آپ خود فیصلہ کر سکتے ہیں کہ کسی مضمون کا خلاصہ کتنے الفاظ یا جملوں میں ہو یا آپ چیٹ بوٹ کو بلٹ پوائنٹ فارمیٹ میں کسی مضمون کے خاص نکات تیار کرنے کا بھی کہہ سکتے ہیں۔
پیچیدہ موضوعات یا خیالات کا مفہوم
آپ چیٹ جی پی ٹی سے پوچھ سکتے ہیں کہ کوانٹم مشینز کیا ہیں یا کسی بھی پیچیدہ موضوع کے بارے میں اس سے پوچھ سکتے ہیں۔
دنیا میں پہلی بار ‘اے آئی’ حکومتی مشیر کام کرنے لگا
وہ آپ کو اس انداز میں جواب دے گا جس کو سمجھنا بہت آسان ہوتا ہے۔
فلم یا کھانا پکانے کی ترکیب کو تلاش کریں
چیٹ جی پی ٹی کسی فلمی ناقد یا پروفیشنل شیف سے کم نہیں، جس کی مدد سے آپ کسی کھانے کی ترکیب جان سکتے ہیں جبکہ وہ آپ کو بتا سکتا ہے کہ کونسی فلم آپ کے ذوق پر پوری اتر سکتی ہے۔
تحریر کا ترجمہ
چیٹ جی پی ٹی 95 مختلف زبانوں میں کسی تحریر کو ترجمہ کر سکتا ہے اور کافی حد تک درست کرتا ہے۔
بس آپ کو ایک بار پڑھ کر دیکھنا ہوگا کہ کوئی غلطی تو نہیں، جس کے بعد اسے استعمال کر سکتے ہیں۔
کوڈ تحریر کریں یا ٹھیک کریں
چیٹ جی پی ٹی سے آپ متعدد کمپیوٹر کوڈز سمجھ سکتے ہیں یا ان کو تحریر کرسکتے ہیں۔
اگر آپ کو کمپیوٹر کوڈ کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تو بھی چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے اسے تحریر کرنا ممکن ہے یا ڈیوائسز کے مختلف مسائل کو سمجھنا آسان ہو سکتا ہے۔
مصنف بنیں
جی ہاں واقعی چیٹ جی پی ٹی کو مختلف منظر نامے فراہم کرکے آپ کسی کہانی کو تحریر کروا سکتے ہیں۔
یہ اس وقت کافی مددگار ثابت ہوتا ہے جب آپ کے ذہن میں کوئی خیال یا منظر موجود ہے مگر تحریر کرنے میں مشکلات کا سامنا ہو رہا ہو۔
گیمز کھیلیں
آپ چیٹ جی پی ٹی پر متعدد گیمز بھی کھیل سکتے ہیں چونکہ یہ اے آئی لینگوئج ماڈل پر مبنی چیٹ بوٹ ہے تو اس پر متعدد گیمز بھی ٹیکسٹ پر مبنی ہوتی ہیں۔
مگر آپ اس سے پوچھ سکتے ہیں کہ کونسی گیمز کھیلنا ممکن ہے تو وہ آپ کو اس بارے میں ایسی گیمز کے بارے میں بتائے گا جو آپ کھیل سکتے ہیں۔
نوٹ : یہاں یہ واضح رہے کہ چیٹ جی پی ٹی ہمیشہ مددگار ثابت نہیں ہوتا کئی بار اسے بھی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے اور اس کے جوابات عجیب ہوتے ہیں۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chattgpt جی پی ٹی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان کی ممکنہ گرفتاری، اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی
Next Article توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کا امکان : اڈیالہ جیل میں سیل تیار
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.