Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جنوبی پنجاب میں عیدکے روح پرور اجتماعات،ملکی سلامتی کے لیے دعائیں
اہم خبریں

جنوبی پنجاب میں عیدکے روح پرور اجتماعات،ملکی سلامتی کے لیے دعائیں

ایڈیٹراپریل 22, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Bab-e-_Qasim_Multan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان۔ (اے پی پی):ملک بھر کی طرح ملتان سمیت پورے جنوبی پنجاب میں بھی عید الفطر مذہبی جوش و جذبے اورعقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی۔ضلع ملتان میں نماز عید کے 894چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔
اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ ہرمسجد اور عید گاہ کے باہرپولیس کے اہلکار تعینات تھے۔ملتان میں نماز عید کاسب سے بڑا اجتماع تاریخی شاہی عیدگاہ خانیوال روڈ پر منعقد ہوا۔ صاحبزادہ مظہر سعید کاظمی نے امامت کرائی۔ اس کے علاوہ دربار حضرت بہاﺅالدین زکریا،دربارحضرت شاہ رکن عالم،دربارحضرت موسی پاک شہید،دربارحضرت شاہ شمس سبزواری، جامع مسجد لانگے خان، جامع خیرالمدارس، جامع قاسم العلوم، عید گاہ کینٹ ، جامع مسجد لال کرتی، امام بارگاہ حیدریہ مسجد، ابدالی مسجد، مسجد الخلیل، دارالحدیث محمدیہ،قدیمی مسجد ممتاز آباد، جامع مسجد بہارمدینہ شاہ رکن عالم کلونی اورجامع مسجد جلال باقری میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے۔
سابق وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی نے دربارحضرت موسی پاک شہید،سابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے دربار حضرت بہاؤالدین زکریا،سینئر سیاست دان اور سابق وفاقی وزیر مخدوم جاوید ہاشمی اور سابق وفاقی مذہبی امور صاحبزادہ حامد سعید کاظمی نے شاہی عیدگاہ ملتان میں نماز عید اداکی جبکہ مفتی عبدالقوی خان نے جامع مسجد باغ لانگے خان میں نمازعید کی امامت کرائی۔اس موقع پر علمائے کرام نے ماہ رمضان کی برکتوں او ر عید کی خوشی کے حوالے سے اظہارخیال کیا۔اجتماعات میں عالم اسلام کی سربلندی ،کشمیر اور فلسطین کی آزادی سمیت ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عید
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleہم عمران خان کے پیروکارنہیں انتخابات ایک ہی روزہونے چاہئیں، یوسف رضاگیلانی
Next Article وجاہت مسعود کاکالم: خواب کی پوشاک پہننے والے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عید پر ریلیز ہونے والی فلمیں شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام

اپریل 1, 2025

آرمی چیف کا وانا اور ڈی آئی خان کا دورہ، سرحد پر تعینات افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید منائی

اپریل 1, 2025

چیئرمین جوائنٹ چیفس اور سروسز چیفس کی قوم کو عید کی مبارکباد

مارچ 31, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.