Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»رضی الدین رضی نے ملتان کی تاریخ محفوظ کر دی ہے : ادبی بیٹھک میں کتاب کی رونمائی
ادب

رضی الدین رضی نے ملتان کی تاریخ محفوظ کر دی ہے : ادبی بیٹھک میں کتاب کی رونمائی

ایڈیٹرمئی 12, 202358 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pir sipahi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : ملتان شہر کی تاریخ کو محفوظ بنانے میں رضی الدین رضی کا بہت بڑا کردار ہے۔انہوں نے ملتان کی تاریخ محفوظ کر کے آنے والی نسل کو منتقل کر دی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار نام ور لکھاریوں نے معروف شاعر و صحافی رضی الدین رضی کی نئی کتاب ” پیر سپاہی اور ملتان کی دیگر کہانیاں “ کی تقریب رونمائی میں اظہار خیال کے دوران کیا ۔ ملتان آرٹس کونسل کی ادبی بیٹھک میں منعقد ہونے والی اس تقریب کی صدارت نامور ادیب، صحافی اور بچوں کے لکھاری ظہیر کمال نے کی ۔
انہوں نے کہا کہ رضی کی ملتان سے محبت ان کی کتابوں سے جھلکتی ہے ۔ ملتان کی تاریخ آنے والی نسلوں کو منتقل کر دی ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے معروف شاعر اور ماہر تعلیم ڈاکٹر محمد امین کا کہنا تھا کہ رضی الدین رضی کی ہمہ جہت تحریروں نے دور حاضر میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی۔ وہ تلخ بات کہنے سے بھی نہیں کتراتے۔ اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے معروف مزاحیہ شاعر خالد مسعود خان کا کہنا تھا کہ رضی الدین رضی کی شخصیت مجسم محبت ہے اور اس میں کسی قسم کا مصنوعی پن نہیں ہے۔ نامور ادیب، کالم نگار اور شاعر شاکر حسین شاکر کا کہنا تھا کہ "پیر سپاہی اور ملتان کی دیگر کہانیاں” بھی اپنے اندر ملتان کے پوشیدہ پہلوؤں اور تاریخ کا احاطہ کرتی ہیں ہے جو قاری پر اپنا اثر چھوڑ جائے گی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر ملتان آرٹس کونسل سلیم قیصر نے کتاب اور مصنف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ملتان کی تاریخ پر 8 کتابیں لکھنا ادب اور شہر کی بہت بڑی خدمت ہے۔ تقریب سے معروف شعراء قمر رضا شہزاد، اظہر سلیم مجوکہ، نوازش علی ندیم، سہیل عابدی، سابق سٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان آصف کھیتران، صدارتی ایوارڈ یافتہ خطاط اور شاعر محمد مختار علی، قیصر عباس صابر، اسرار احمد اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ کتاب "پیر سپاہی اور ملتان کی دیگر کہانیاں” کی تعارفی تقریب بعد میں منعقد کی جائے گی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران کی ضمانت منظور : 17 مئی تک کسی نئے مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کی ہدایت
Next Article عدالتی رویے کے خلاف پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

اپریل 28, 2026

کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم

اپریل 28, 2026

صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 28, 2026
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.