Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»رضی الدین رضی :ادب و صحافت کادرخشندہ ستارہ ۔۔ پروفیسر امجد رامے کا اختصاریہ
اختصاریئے

رضی الدین رضی :ادب و صحافت کادرخشندہ ستارہ ۔۔ پروفیسر امجد رامے کا اختصاریہ

ایڈیٹرمئی 23, 202311 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
razi and amjad ramay
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

رضی الدین رضی ملتان کے ادب و صحافت کا درخشندہ ستارہ ہیں۔ آپ بہت اعلٰی شاعر بھی ہیں اور نثر نگار بھی۔ نثر نگاری میں آپ کا اصل میدان کالم نگاری ہے۔ آپ کے کالم پچھلے چالیس سال سے مختلف اخبارات کی زینت بنتے چلے آ رہے ہیں۔ آپ بہت دبنگ کالم نگار ہیں اور لگی لپٹی بغیر بڑی جرا ت اور دلیری سے لکھتے ہیں۔ آپ مصلحت سے کام لینے کے عادی نہیں۔ جو بات محسوس کرتے ہیں، اسے ڈنکے کی چوٹ پر کہہ ڈالتے ہیں خواہ اس کے لیے کتنی ہی مزاحمتوں کا سامنا کرنا پڑے۔ ملتان کی تہذیب و ثقافت کو جس خوبصورتی سے اپنے کالموں میں محفوظ کر رہے ہیں، یہ صرف آپ ہی کا خاصہ ہے۔ ”پیر سپاہی اور ملتان کی دیگر کہانیاں“ ملتان کے موضوع پر یہ ان کی آٹھویں کتاب ہے۔ شاعری میں بھی وہ اپنی مثال آپ ہیں۔ غزل اور نظم دونوں میں رضی الدین رضی نے کھل کر لکھا ہے۔ ان کی شاعری میں مزاحمت بھی ہے اور رومان بھی۔ اسی طرح آپ کی شاعری داخلیت اور خارجیت کا حسین امتزاج بھی ہے۔انہوں نے اردو کے ساتھ ساتھ پنجابی میں بھی لکھا ہے۔ رضی صاحب کی اب تک چوبیس کتابیں شائع ہو کر اردو ادب کی نامور شخصیات اور ناقدین سے دادِ تحسین حاصل کر چکی ہیں۔ آپ کی ڈائریوں میں موجود مواد اور ماضی کے اخبارات میں چھپنے والے کالم اس کثیر تعداد میں ہیں کہ اگر ان کو جمع کیا جائے تو مزید چوبیس کتابیں شائع ہو کر مارکیٹ میں آ سکتی ہیں۔ آپ داد و تحسین سے بےنیاز لکھتے رہنے اور کام کرتے رہنے پر یقین رکھتے ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

رضی الدین رضی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم:تم کو بھی لے ڈوبیں گے
Next Article میں صرف پاکستان نہیں بلکہ آزاد اور مقبوضہ کشمیر کا بھی وزیر خارجہ ہوں، بلاول بھٹو
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری

اپریل 26, 2026

کیا ماں کے بغیر بھی عید ہوتی ہے ؟  رضی الدین رضی کی جیون کہانی 

مارچ 24, 2026

اعتبار ساجد میرے وڈے بھائی : شاعری کا اعتبار تھا جس سے : رضی الدین رضی کی یاد نگاری

جنوری 27, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.