Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی
اہم خبریں

سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی

ایڈیٹرجون 16, 202311 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
lateef khosa
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : سابق گورنر پنجاب اور رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ان کے گھر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ان کا ڈرائیور زخمی ہو گیا، آئی جی پنجاب نے واقعے کی مکمل تحقیقات اور فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کردی۔
لطیف کھوسہ نے ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میرے گھر پر فائرنگ ہوئی ہے، فائرنگ سے میرا ڈرائیور زخمی ہوا ہے، نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور فرار ہو گئے۔
ایس پی کینٹ اویس شفیق لطیف کھوسہ کے گھر پہنچ گئے، پولیس اور ڈی ایچ اے سیکیورٹی گھر کے اندر اور باہر موجود رہی، اعتزاز احسن بھی لطیف کھوسہ کے گھر پہنچے۔
لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ 7 بجے تک ہمارا کنونشن چل رہا تھا، کنونشن میں آئین کی بالادستی اور فوجی عدالتوں کی بات کی، جوڈیشل سسٹم کے حوالے سے بات کی گئی، میں نے تقریر میں کہا کہ پاکستان کو سرزمین بے آئین بنا دیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ میں نے کہا کہ 2 صوبوں میں غیر آئینی حکومت قائم کی گئی ہے، جس طرح سے سپریم کورٹ کے باہر نعرے لگائے جاتے ہیں، وہ توہین ہے، وہاں بہت تالیاں بجیں لیکن یہاں پھول جڑیاں چلائی گئیں۔
ان کا کہنا تھا کہ میں گھر میں کلائنٹ کا کیس سن رہا تھا، فائرنگ کی آواز آئی میرے ڈرائیور نے اندر آ کے کہا کہ اس کو فائر لگا ہے، باہر جا کر دیکھا تو دروازے میں سوراخ تھے، کلاشنکوف سے فائرنگ کی گئی۔
لطیف کھوسہ نے کہا کہ اس طرح کے حربوں سے وکلا کی تحریک کو کمزور نہیں کیا جا سکتا، ہم چیف جسٹس کے پیچھے کھڑے ہیں، اس طرح کے ہتھکنڈوں سے کچھ نہیں ہو گا۔
ان کا کہنا تھا کہ عورتوں کو جیلوں میں ڈالا گیا ہے، ایک پارٹی کو سائیڈ لائن لگا دیا گیا، طاقت کا انتہائی غلط استعمال کیا جا رہا ہے، تاریخ میں ایسا دور نہیں دیکھا۔
انہوں نے کہا کہ میری تقریر میں جوش اور ولولہ تھا، میں نے پولیس افسران کو کہا کہ آئی جی پنجاب بہت دبنگ ہے روز پریس کانفرنس کرتے ہیں، میں نے کہا کہ آئی جی آئیں گے تو مقدمہ درج کرواؤں گا، اگر پولیس چاہے تو کوئی ان سے بھاگ نہیں سکتا۔
سابق گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ میرے بیٹے کو 4 ماہ پہلے فائر لگے، لاہور جیسے شہر میں ملزمان کو پکڑا نہیں جاتا، یہ ڈیفنس ہے یہ لاہور کا ریڈ زون ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں آئین کی بالادستی کی بات کرتا ہوں، یہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) بھی سب کچھ میں شامل ہے، قانون سے ماورا کو بات نہیں ہونے دیں گے۔سینئر وکیل اعتزاز احسن نے کہا کہ ہم اس واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
بعد ازاں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مکمل تحقیقات اور فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کر دی۔
آئی جی پنجاب نے ہدایت دی کہ سی سی ٹی وی کیمروں اور شواہد کی مدد سے ملزمان کی گرفتاری یقینی بنائیں۔
( بشکریہ: ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#lateefkhosa لاہور لطیف کھوسہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبھارتی گجرات سے ٹکرانے کے بعد ’بائپر جوائے‘ کی شدت میں کمی، پاکستان محفوظ رہا
Next Article ہائبرڈ ماڈل منظور، ایشیا کپ کے 4 میچز پاکستان باقی 9 سری لنکا میں منعقد ہوں گے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محسن نقوی: رومانوی شاعر اور ذاکر کی ہمہ جہت شخصیت : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ

جنوری 15, 2026

لاہور: طالبہ کی ’خود کشی‘ کی کوشش، دوسری منزل سے چھلانگ لگادی ، حالت تشویش ناک

جنوری 6, 2026

لاہور کا کھوجی : یاسر پیرزادہ کا کالم

دسمبر 21, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی اپریل 29, 2026
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.