Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»امتیاز عالم»امتیاز عالم کا کالم:کچھ ان کہی بھولی بسری نظمیں
امتیاز عالم

امتیاز عالم کا کالم:کچھ ان کہی بھولی بسری نظمیں

ایڈیٹرجولائی 16, 20236 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imtiaz alam
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

آخر ان صفحات کو کب تک کوئی تجزیہ کاری اور صلاح بازی کیلئے ضائع کرے۔ ایسے میں جب سیاست سیاستدانوں کے بس سے باہر ہوئی، معیشت ماہرین معاشیات کے ہاتھ سے نکل گئی، بار بار کا سیلاب کسی کے قابو میں نہیں، دہشت گردی سلامتی کی دسترس سے ماورا ہوئی اور عوام کی بے حالی کا کوئی پرسان حال نہیں، تو قلم کو بھی رخصت پر بھیجنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ ابھی یہ سوچ رہا تھا کہ سیاست کی گتھیوں اور معیشت کی زبوں حالیوں پہ جو چند سوال ہنوز جواب طلب ہیں ان پرخامہ فرسائی کی جائے تو ان کے جواب میں محض قیاس آرائیاں دماغ میں گونج کر رہ گئیں۔ عمران خان کا انجام کیا ہوگا؟ بھٹو والا یا نواز شریف والا؟ انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے یا پھر کیئر ٹیکرز ہی آئی ایم ایف کا 9 ماہی پروگرام پورا کرینگے؟ انتخابات گزشتہ مردم شماری کی بنیاد پر ہونگے یا پھر غیر ضروری التوا کا شکار کی گئی مردم شماری کی بنیاد پر اگلے برس مارچ میں ؟ اسمبلیوں کی برخاستگی پر سیاسی منظر پہ مقتدرہ کی نرسری سے کونسے غنچے برآمد ہونگے۔ نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بن سکیں گے یا پھر شہباز شریف کی مصالحت پسندی کامیاب رہے گی اور زرداری صاحب کس تاک میں ہیں۔ غرض سیاسی کھیل پہ جو بڑی گیم اگلے ماہ لگنی ہے اس بارے آپ تجزیہ کاروں اور بارسوخ ذرائع والوں کی لن ترانیوں سے محظوظ ہوا کریں۔
ابھی کالم کے بارے میں سوچ ہی رہا تھا کہ چند بوسیدہ گم شدہ صفحات پر نظر پڑی تو اپنی مختلف وقتوں میں لکھی گئی چار نظمیں ہاتھ لگیں اور جو سو پچاس نظمیں جیل میں لکھی گئی تھیں وہ کسی گم شدہ یاد کی طرح گم پائی گئیں۔ اْنکی تلاش جاری ہے، جو ہاتھ آئیں وہ آپکی نذر ہیں۔
الوداع!
الوداع اے تہہ دامنی دل /کہ تو، ان گنت صدیوں، کے
انبوہ کرب کے/سوا، تھی بھی کیا؟
بھلا! ایسی بنجر کنگالی /کاہے کو، فیضیاب ہوگی
اور کندن جذبے /ماحول و انساں کی
بے ثباتی میں/کیا فیضیاب ہونگے
فقط، اک اضطرار’جو نوخرام روحوں کا، تازیانہ ہے
کیوں کر زندگی کو/زندگی دے سکے گا؟
اور زندگی، اپنے پیہم/رقص جاوداں، کیلئے
خراج مانگتی ہے/جذبوں کا، آسوں کا
چاہتوں کا خراج!/اور ایسی، دلخراش سنگتیں جو
روح کی گہرائیوں، کے پاتال میں
اپنے معنوں تک سے بھی محو ہیں
پر پیج راستوں پہ /کیوں کر، راہ اپنی پائیں؟
کیا یہ ممکن ہے، اے مرے ہمدم
کہ کرب کی سانجھ سے
وہ شگوفے، پھوٹیں/کہ جن کی مہک
روحوں کو، نئی جلا بخشے/وہ جلا، جس میں
تیری میری آتما /اپنا رقص پاسکے
…………..
زندگی پانے کی اک اور کوشش
زندگی کی ڈھلتی شام، میں
آتی شب کے، وحشی سایوں کے گمان میں
خوابوں کی، بنتی ٹوٹتی تصویریں
اور، محبوب کی آنکھوں میں
جلتی آسوں کی بجھتی روشنی
یقیں کی لو، کو کہیں
بے گمانی کے اندھے پاتال کی نذر نہ کردے
………….
اے دل، تو کیسے کیسے/نشیب و فراز سے گزرا
کیسے کیسے حوادث زماں /ایسے بے اماں
اور عوارض قلب: اتنے خونچکاں’
کبھی ایسے بھی تھے؟
مگر اے ناتمام کاوشوں کے شہسوار
آدرشوں، اْمنگوں اور محبتوں، کے
لامتناہی آکاش پر/اپنے پر پھیلا کر
زندگی کرنے اور گوہر لاحاصل پانے
کی جہد کے سوا/کوئی اور راہ بھی ہے؟
آؤمیرے ہمدم/زندگی کرنے کی جہد میں
عقل و خرد کھوکر
زندگی کرنے کی اک اور کوشش میں ‘/زندگی پائیں!
………….
کجھ گلاں اوہندے نال/اج اوہ مینوں فیر ملی
اوہنوں، کائی کم ہا/کم جو ہوئے!
پر گلاں وَل وَلاتے/اوھیو ہویاں،
جیہڑیاں دل وچ، کرچیاں
بن تے، چوہبے مریندیاں نیں
میں وی بھلی پیاں/اپنیاں گنجھلاں دیاں
پہیلیاں کیتیاں،/اوہنوں سمجھ ناں آیاں
آنیاں وی کیوں سن!/ہڈ ورتی نوں
من ہی جانے/تے من دیاں گلاں،
اوس آکھیا/بال پنے دیاں کھیڈاں
یا فر، قبریں پئے ویلیاں
دیاں، ریتاں ہوندیاں نیں
جیہڑیاں چالو وھار اچ نہیوں پگدیاں
اوہ وی بھلیں پے کے/داہ ورہے پچھے ٹر گئی
اوہ ہک سپینی گبھرو ہئی/جیہڑا، سسی وانگوں
یانگزرے دریا دی، خونیں لہراں ہتھوں بڈیا،
پر ماضی ول کیہ جھاتی پانیں؟
زخماں نوں چٹن نال، کیہ لبھناں؟
اوس، پہیلی دا سنگھ گھٹیا
وسری سٹ وانگوں، مینوں لگا
جیویں، اوہ بڈن والا، سپینی چھوہر تاں میں ساں
اوہ وی گل نوں، وچوں چھڈن آلی نہیں سی
اج دے بیلی، سنگی، ساتھی
وہار دے بندے کائی نہیں
اوس ویلے دے کوڑ دا، الاہمہ دتا
تے مینوں، ایہہ ڈر لگا
میں ھک واری، مُڑ نہ بُڈ جاواں
…………
پدھ مکائیے/وگدی لو وچ تپدا پنڈا
ٹھر گئیو سے/جیہڑا پاسا پرت دے ہاں
اوھا سولاں وِنہے/ڈھنڈاں اچ وڑیاں کیہہ لبھنا ھا
ڈمبرے، ڈڈو، کیڑے/ول ہک وار
نویاں رتاں دا بھانبڑ بھکھدا جاوے
ودھدا جاوے/اپنا آپ وکھیندا جاوے
یارو کتھاں وگ گئیو سے/ویلا مڑ نہ آوے
اگاں دے وچ/یدھ دے کرڑے تاواں دے وچ
وسوں دے جائے
آڈھا نہ لاؤسن، تے کون آلاوسے
باراں شہراں دے وسنیکو
اسماناں ول کیہہ تکدے او
وڈکیاں والڑ کیہہ پھددے او
جیہڑے پھنڈر تھی گئے/مگروں لہہ گئے
ایہہ بھیڑ نابراں دا
کامیاں، راھکاں، راٹھاں دا
آؤ اوے جنیوں/پدھ مکائیے
صدیاں دی اُکھایاں دے/بھر چالاہیے
مڑوسواس پئے کردے رہسوں
اپنی آپ بنیندے رہسوں
ول نویاں فجراں دے پھل کھڑسن
روہی دے وچ پیلو پکسن
(بشکریہ: روزنامہ جنگ)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹر عباس برمانی کا کالم :مجرم کون ۔۔ سرمایہ دار ، جاگیردار یا پاکستان کی فاشسٹ مڈل کلاس ؟
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:قبلہ راجہ صاحب!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 27, 2026

ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

جون 26, 2026

اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار

جون 26, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.