Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج
  • زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم
  • قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم
  • ژوب: کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کھائی میں گر گئی، 40 افراد ہلاک
  • ایران کے رہبرِ اعلی سید علی خامنہ ای کی تدفین کی سات روزہ تقریبات شروع
  • پاک بھارت مذاکرات کا امکان ہی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کہانی نرگس کی … اسد مفتی کاکالم
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»معروف سرائیکی دانش ور اور صحافی ارشاد امین انتقال کر گئے
سرائیکی وسیب

معروف سرائیکی دانش ور اور صحافی ارشاد امین انتقال کر گئے

ایڈیٹرنومبر 5, 202364 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

معروف سرائیکی دانشور اور صحافی ارشاد امین اتوار پانچ نومبر کو ملتان کے ایک ہوٹل میں انتقال کر گئے ۔ان کی عمر 63 سال تھی اور وہ گزشتہ تین روز سے ملتان کے مقامی ہوٹل میں مقیم تھے۔ارشاد امین سمیت کئی دانش وروں کو حال ہی میں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کی ہدایت پر پی ٹی وی پر خصوصی پروگراموں کی میزبانی کا ٹاسک دیا گیا تھا اور ان پروگراموں کی ریکارڈنگ کے لیے ملتان آئے ہوئے تھے ۔ دو روز قبل اچانک شدید علالت کے باعث انہیں ہسپتال داخل کرایا گیا بعد ازاں طبیعت بہتر ہونے پر ہوٹل منتقل کردیا گیا لیکن آ ج شام کو وہ خالق حقیقی سے جاملے ۔
ارشاد امین معروف لکھاری ، صحافی اور سرائیکی تحریک کے روح رواں تھے ان کا تعلق چاچڑاں شریف ضلع رحیم یارخان سے تھا وہ 25 دسمبر 1960 میں پیدا ہوئے ۔ ارشاد امین نے گورنمنٹ ہائی سکول خان پور سے میٹرک کیا ۔ انہوں نے1983 میں چاچڑاں شریف میں سرائیکی ادبی و ثقافتی میلہ کروایا جس میں پہلی بار ملک بھر سے دانشوروں ، شعراء ،گلوکاروں اور ادیبوں نے شرکت کی یہ میلہ سرائیکی ادبی ، ثقافتی و صوبے کی تحریک میں اہم موڑ ثابت ہوا ۔ ارشاد امین کی زیر ادارت سرائیکی زبان کا اخبار” سجاک“ شائع ہوتا رہا ۔ انہوں نے ملتان میں ہفت روزہ الشمس کی بھی ادارت کی ۔
ارشاد امین لاہور کے ایک رسالے ہم شہری ، ایف ایم 103 اور مختلف نیوز ایجنسیوں کے ساتھ وابستہ رہے جبکہ ان کی تحریریں قومی اخبارات ، رسائل و جرائد میں شائع ہوتی رہیں ۔
وہ اب مستقل طور پر لاہور میں قیام پذیر تھے ۔ ان کے پسماندگان میں بیوہ اور ایک بیٹی شامل ہیں ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انتقال
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ:قومی شیرازہ بندی کا ضروری کام
Next Article حامد میرکا کالم:فیئر اینڈ فری الیکشن کیسے ہو؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سینئر صحافی اور دانشور الطاف حسن قریشی 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

مئی 17, 2026

سابق گورنر پنجاب سردارذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے

اپریل 10, 2026

سابق صوبائی مشیر راؤ انیس الرحمان انتقال کر گئے

مارچ 20, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی جولائی 4, 2026
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی جولائی 3, 2026
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج جولائی 3, 2026
  • زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم جولائی 3, 2026
  • قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم جولائی 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.