Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جنرل فیض حمید اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار رابطے میں تھے: باخبر ذرائع
اہم خبریں

جنرل فیض حمید اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار رابطے میں تھے: باخبر ذرائع

ایڈیٹراگست 19, 20249 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
faiz hameed
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

آئی ایس آئی کے زیر حراست سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید اور سابق چیف جسٹس پاکستان ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں تھے۔
باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ حکام کی تحقیقات میں دونوں کے درمیان رابطے کی تصدیق ہوئی ہے۔ تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ رابطوں کی نوعیت کیا تھی، آیا یہ محض سماجی رابطہ تھا یا پھر اس کے کچھ سیاسی یا مجرمانہ پہلو بھی تھے۔
کچھ سیاست دانوں اور وزرا کے بیانات کے برعکس، ان ذرائع نے اس بات کی تصدیق بھی نہیں کی کہ جنرل فیض یا ثاقب نثار 9؍ مئی کے حملوں میں ملوث تھے۔ متعلقہ حلقوں کے ساتھ پس منظر میں ہونے والی بات چیت سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ثاقب نثار بھی حکام کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
پاکستان کے موجودہ حالات کا مجھ سےکوئی تعلق نہیں، ثاقب نثار
ان حکام کا اصرار ہے کہ انہیں سابق چیف جسٹس کے خلاف بھی کچھ مواد ملا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری قیاس آرائیوں (کہ ثاقب نثار کو بھی بیرون ملک سے واپسی پر حراست میں لیا جائے گا) کے برعکس ان ذرائع نے ایسا کوئی اشارہ نہیں دیا کہ حکام سابق چیف جسٹس کو گرفتار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
حکام کا دعویٰ ہے کہ ثاقب نثار کے خلاف ملنے والے ’’مواد‘‘ کی نوعیت مختلف ہے اور اس کا اُن باتوں سے کوئی تعلق نہیں جو سابق چیف جسٹس کے بارے میں عموماً سوشل میڈیا اور میڈیا پر اور حکمران اتحاد کے سیاست دانوں اور وزرا کے زیر بحث ہیں۔
وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے ہفتے کو کہا تھا کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین ملک کی یکجہتی کے خلاف منصوبے کے منصوبہ ساز تھے اور حال ہی میں گرفتار ہونے والے افراد بشمول لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید ان کے ساتھی تھے۔
اسلام آباد میں ہفتے کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تارڑ کا کہنا تھا کہ چاہے یہ ثاقب ہوں یا نثار، جنرل فیض کی گرفتاری کے بعد سامنے آنے والی باتوں کی وجہ سے تحقیقات کا دائرہ وسیع ہوگا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر یہ قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار لندن فرار ہوگئے ہیں اور انہیں جنرل فیض کی گرفتاری سے جڑی وسیع تر انکوائری کے سلسلے میں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔
تاہم، سابق چیف جسٹس نے اس طرح کی قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا۔ جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے ثاقب نثار نے سوشل میڈیا پھیلائی جانے والی باتوں کو مسترد کیا کہ ملک میں ان کی غیر موجودگی کا تعلق جنرل فیض کی گرفتاری سے ہے۔
انہوں نے تصدیق کی کہ وہ طے شدہ چھٹیوں کی وجہ سے لندن میں ہیں۔ تارڑ کے علاوہ، وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی حال ہی میں کہا تھا کہ وہ یہ سیاسی نتیجہ اخذ کرتے ہیں کہ جنرل فیض نے اُن فوجی تنصیبات اور مقامات کی نشاندہی کی تھی جن پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے 9؍ مئی کو حملہ کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ اس پورے عمل میں جنرل فیض بلاواسطہ یا بالواسطہ طور پر اپنی رائے دیتے تھے اور فیصلہ سازی کا حصہ تھے۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جنرل فیض حمید چیف جسٹس پاکستان چیف جسٹس ثاقب نثار
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleخیبرپختونخوا میں بجلی کی قیمت کم نہ کی گئی تو اسلام آباد کا رخ کریں گے: ایمل ولی
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ: سازشوں کے انکشافات اور افواہیں پھیلانےکا موسم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نی مائے سانوں کھیڈن دے : وجاہت مسعود کا کالم

دسمبر 17, 2025

جنرل فیض حمید کو عمر قید : کیا عمران خان کو سزائے موت ہو گی ؟ شہزاد عمران خان کا تجزیہ

دسمبر 12, 2025

انصار عباسی کا تجزیہ : کیا جنرل فیض حمید عمران کے خلاف سلطانی گواہ بن رہے ہیں ؟

جنوری 1, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.