Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جولائی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ٹائم میگزین کا سرورق، ‘اے آئی کی 100 بااثر شخصیات’ میں انیل کپور بھی شامل
اہم خبریں

ٹائم میگزین کا سرورق، ‘اے آئی کی 100 بااثر شخصیات’ میں انیل کپور بھی شامل

ایڈیٹرستمبر 7, 202443 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نیویارک: معروف امریکی میگزین ٹائم نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے کوششیں کرنے والے افراد کی فہرست جاری کردی ہے جس میں بالی ووڈ اسٹار انیل کپور کا نام بھی شامل ہے۔
ٹائم میگزین نے گزشتہ سال کی طرح، اس سال بھی ‘اینٹی اے آئی کی 100 بااثر شخصیات’ کی فہرست جاری کردی ہے جس میں دُنیا بھر سے اُن افراد کو شامل کیا گیا ہے جنہوں نے مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے کوشش کی ہے۔
امریکی میگزین کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں میٹا کے مالک مارک زکربرگ اور گوگل کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) سندر پچائی سمیت سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مختلف سرکاری اداروں کے سربراہ بھی شامل ہیں۔
فہرست میں جہاں اوپن چیٹ اے آئی کے بانی سمیت اسی کمپنی کے اعلیٰ عہدیداران کو شامل کیا گیا ہے تو وہیں ٹائم میگزین کی اس فہرست میں دنیا بھر کے ٹیکنالوجی اداروں کے ملازمین اور سربراہان بھی شامل ہیں۔
“ٹائم 100 اے آئی” کی فہرست میں بالی ووڈ کے سُپر اسٹار انیل کپور کو بھی شامل کیا گیا ہے جبکہ اسی فہرست میں ہالی ووڈ اداکارہ اسکارلیٹ جانسن بھی شامل ہیں۔
ٹائم میگزین نے انیل کپور اور اسکارلیٹ جانسن کو اے آئی کے غلط استعمال کے لیے قانونی جنگ لڑنے کی وجہ سے فہرست میں شامل کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انیل کپور نے اے آئی کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے تحفظ مانگا تھا۔
انیل کپور کا کہنا تھا کہ اُن کی اجازت کے بغیر اُن کا نام، تصاویر، ویڈیوز اور آواز کسی بھی اے آئی پلیٹ فارم پر استعمال نہ کی جائے، اس کیس میں عدالت نے اداکار کے حق میں بھی فیصلہ دیا تھا۔
(بشکریہ:ایکسپریس نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انیل کپور اے آئی شوبز شوبز انڈسٹری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں، بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتا: شاہ محمود
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : یوم دفاع پر پاک فوج سے اظہار یک جہتی کیسے کیا جائے؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مونا لیزا کی مسکراہٹ جیسی بیٹیاں : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

جولائی 13, 2025

عدالت نے خلیل الرحمان کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان مانگنے والے ملزمان کو سزائیں سنا دیں

اپریل 14, 2025

مفتی قوی راکھی ساونت سے شادی کیلئے تیار ہوگئے

فروری 4, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 2, 2026
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی جولائی 2, 2026
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج جولائی 1, 2026
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 1, 2026
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی جون 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.